National News of Tehsil Saddar in Urdu

Saddar Tehsil National Urdu News صدر تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Saddar on UrduPoint local section. Full coverage on Saddar Tehsil National news. Including photos & videos.

صدر تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

سجاول ،چوروں نے اللہ کے گھرکو نہ بخشا

پیر 11 جنوری 2021 23:46

سجاول ،چوروں نے اللہ کے گھرکو نہ بخشا

سجاول میں چوریوں اور مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام نہ ہوسکی ہے ایس ڈی ایم مسجد سے چوروں نے بیٹری سسٹم چوری کرلیاجبکہ پبلک لائبریری سے ہفتے میں دوسری مرتبہ چوری کی گئی اور ریڈنگ روم سیآٹھ کرسیاں چوری ... مزید

سرگودھا ‘ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ ..

بدھ 23 دسمبر 2020 14:38

سرگودھا ‘ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن تیز کر دیاگیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن تیز کر دیاگیا اور گزشتہ روز دو مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس ... مزید

ڈی پی او کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

پیر 14 ستمبر 2020 15:26

ڈی پی او کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزا رکی ہدایت پر جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔اس سلسلہ میں سب ڈویژنل پولیس آفیسر شاہ پورسرکل غلام جعفر اورسب ڈویژنل پولیس آفیسر ساہیوال ... مزید

لائیواسٹاک کے محکمے میں بدانتظامی اور نااھلی کی وجہ سے مویشیوں کی ہلاکتیں ..

بدھ 22 جولائی 2020 23:10

لائیواسٹاک کے محکمے میں بدانتظامی اور نااھلی کی وجہ سے مویشیوں کی ہلاکتیں جاری

لائیواسٹاک کے محکمے میں بدانتظامی اور نااھلی کی وجہ سے مویشیوں کی ہلاکتیں جاری ہیں ، اعلی سطحی شکایات پرنااھل عملے نے سجاول کے قریب زھرسے متاثر مویشی کو پیٹ کی خرابی اورر لیور فلو بتاکر تین دن غلط ... مزید

عمران خان اس قوم کا نجات دہندہ ہے،میاں نوید اسلم

جمعہ 20 دسمبر 2019 18:00

عمران خان اس قوم کا نجات دہندہ ہے،میاں نوید اسلم

پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات میاں نوید اسلم نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا بیانیہ میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچانے کا عہد کیا ہے ... مزید

سجاول ، گرلزکالج کی طالبات نے بوائزکالج کے طالب علموں سے تقریری اور ..

جمعرات 7 نومبر 2019 22:30

سجاول ، گرلزکالج کی طالبات نے بوائزکالج کے طالب علموں سے تقریری اور تحریری و ڈرائنگ کے مقابلے میں برتری حاصل کرلی

سجاول میں گرلزکالج کی طالبات نے بوائزکالج کے طالب علموں سے تقریری اور تحریری و ڈرائنگ کے مقابلے میں برتری حاصل کرلی، بوائز ڈگری کالیج سجاول میں گذشتہ روز ایک پروگرام منعقد کیاگیاجس میں مہمان خصوصی ... مزید

ایس پی سجاول نے اسکول کے اوقات کار کے دوران تفریحی مراکز کو بند رکھنے ..

منگل 9 جولائی 2019 00:03

ایس پی سجاول نے اسکول کے اوقات کار کے دوران تفریحی مراکز کو بند رکھنے کا حکم

ایس پی سجاول امیرسعود مگسی نے ضلع بھرمیں تمام ایس ایچ اوز کو احکامات جاری کئے ہیں کہ اسکول ٹائم کے دوران کسی بھی جگہ تفریحی مراکز کو بندرکھاجائے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ اسکول ٹائم کے دوران ہوٹلوں ... مزید

منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی سیمینار 26 جون کو ہوگا

پیر 24 جون 2019 15:24

منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی سیمینار 26 جون کو ہوگا

منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی سیمینارمورخہ 26 جون2019ء بروز بدھ کو ہوگا۔اس سلسلہ میں محکمہ اینٹی نارکوٹکس کے زیر ِاہتمام منشیات کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی سیمینار 26 جون دن گیارہ بجے سول ڈیفنس ... مزید

پنجاب حکو مت نیا بلدیاتی نظا م لا نے کیلئے پر عزم ہے،بشریٰ سکندر بھٹی

پیر 29 اپریل 2019 18:47

پنجاب حکو مت نیا بلدیاتی نظا م لا نے کیلئے پر عزم ہے،بشریٰ سکندر بھٹی

ضلعی صد ر پاکستا ن تحریک انصاف خواتین ونگ بشریٰ سکندر بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکو مت نیا بلدیاتی نظا م لا نے کیلئے پر عزم ہے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کر نے اور گر ا س روٹ لیو ل پر عوامی مسائل جنگی ... مزید

صفدرآباد: گردو نواح میں انتہائی خطرناک اور مہلک مرض ایڈز کے مریضوں ..

منگل 26 مارچ 2019 21:19

صفدرآباد: گردو نواح میں انتہائی خطرناک اور مہلک مرض ایڈز کے مریضوں کا خطرناک حد تک اضافہ ہونے کا انکشاف ،شہریوں مین خوف وہراس

صفدرآباد اور اس کے گردو نواح میں انتہائی خطرناک اور مہلک مرض ایڈز کے مریضوں کا خطرناک حد تک اضافہ ہونے کا انکشاف ،شہریوں مین خوف وہراس۔بتایا جاتا ہے کہ صفدرآباد اور اس کے نواحی علاقہ خانقاہ ڈوگراں ... مزید

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 194 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ ..

بدھ 12 ستمبر 2018 23:25

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 194 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 194 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے 194پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے ... مزید

صفدر آباد‘14 سالہ لڑکی کے اغواء میں ملوث ملزمان کو تھانہ سٹی فاروق ..

منگل 4 ستمبر 2018 23:47

صفدر آباد‘14 سالہ لڑکی کے اغواء میں ملوث ملزمان کو تھانہ سٹی فاروق آباد کے ایس ایچ او نے تھانہ میں مہمان بنا لیا

14 سالہ لڑکی کے اغواء میں ملوث ملزمان کو تھانہ سٹی فاروق آباد کے ایس ایچ او نے تھانہ میں مہمان بنا لیا، علاقہ نوکھر نو کی رہائشی چودہ سالہ لڑکی رمشاکو یوم آزادی کے روز اغوائکیا گیا،ملزمان کوگرفتار ... مزید

سجاول ضلع میں نئے ایس پی اور نئے ایس ایچ اوز کی تقرری کے بعد پولیس کارروئیوں ..

منگل 17 جولائی 2018 23:16

سجاول ضلع میں نئے ایس پی اور نئے ایس ایچ اوز کی تقرری کے بعد پولیس کارروئیوں میں تیزی

سجاول ضلع میں نئے ایس پی اور نئے ایس ایچ اوز کی تقرری کے بعد پولیس کارروئیوں میں تیزی آگئی ہے۔ گذشتہ روز میرپوربٹھورو پولیس نے جاتی چوک کے علاقے میں گھٹکے کی فیکٹری پر چھاپہ مارکرلاکھوں روپے کاسامان ... مزید

شاہرات پر کم عمر کے ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی کریک ڈائون کیا جارہا ہے‘حسن ..

جمعہ 17 نومبر 2017 12:39

شاہرات پر کم عمر کے ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی کریک ڈائون کیا جارہا ہے‘حسن جمیل حیدر

ایس پی پٹرولنگ سرگودہا ریجن حسن جمیل حیدر نے کہا ہے کہ شاہرات پر کم عمر کے ڈرائیوروں کے خلاف خصوصی کریک ڈائون کیا جارہا ہے ، ڈی آئی جی پٹرولنگ پنجاب کی طرف سے خصوصی ہدایات نامہ موصول ہوا ہے جس میں ... مزید

گلیات کے تفریح مقامات اپنے بے پناہ قد ر تی حسن اور منفر د ما حول کی و ..

جمعرات 4 مئی 2017 16:12

گلیات کے تفریح مقامات اپنے بے پناہ قد ر تی حسن اور منفر د ما حول کی و جہ سے د نیا بھر میں شہر ت ر کھتے ہیں، سیا حوں کو سہو لیا ت کی فر ا ہمی کو ہر صور ت یقینی بنا یا جائے گا، عنا یت اللہ وسیم

ڈائریکٹرجنرل گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھارٹی عنا یت اللہ وسیم کاکہناتھاکہ گلیات کے تفریح مقامات اپنے بے پناہ قد ر تی حسن اور منفر د ما حول کی و جہ سے د نیا بھر میں شہر ت ر کھتے ہیں اس کی خوبصور تی کے تحفظ اور ... مزید

کاشتکار کماد کی زیادہ پیداوار کیلئے 120من بیج فی ایکڑ استعمال کریں،ماہرین ..

جمعہ 13 جنوری 2017 20:00

کاشتکار کماد کی زیادہ پیداوار کیلئے 120من بیج فی ایکڑ استعمال کریں،ماہرین زراعت

ماہرین زراعت نے کماد کی فی ایکڑزیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے درج ذیل سفارشات پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے ،ماہرین کے مطابق کاشتکار کماد کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے 100تا 120من بیج فی ایکڑ استعمال ... مزید

عمران خان ،انکے حواری جتنے چاہیں ڈھونگ ڈرامے رچا لیں جمہوری حکومت اپنی ..

پیر 11 جولائی 2016 20:14

عمران خان ،انکے حواری جتنے چاہیں ڈھونگ ڈرامے رچا لیں جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پورا کرے گی ‘ عابد شیر علی

وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواری جتنے چاہیں ڈھونگ ڈرامے رچا لیں جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پورا کرے گی ،عوامی طاقت کے بل بوتے پر بننے والی جمہوری حکومت ... مزید

صدر گوگیرہ،پولیس کی کاروائی ،منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس ..

منگل 21 جون 2016 17:49

صدر گوگیرہ،پولیس کی کاروائی ،منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کر لی

ضلعی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ایس پی امیر سعود مگسی کی ہدایت پر تھانہ سٹی دیپالپور پولیس نے پیپلی چوک میں کاروائی کرتے ... مزید

سستے رمضان بازارو ں سے عام صارفین مستفید ہو رہے ہیں ‘ ڈپٹی کنٹرولر ..

منگل 21 جون 2016 17:49

سستے رمضان بازارو ں سے عام صارفین مستفید ہو رہے ہیں ‘ ڈپٹی کنٹرولر اوزان پیمائش پنجاب

ڈپٹی کنٹرولر اوزان پیمائش پنجاب صائمہ بانو نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں لگائے جانے والے سستے رمضان بازارو ں سے عام صارفین مستفید ہو رہے ہیں شہریو ں کو اشیا ء ضروریہ کم ریٹسر ایک ہی جگہ دستیاب ہونے سے ... مزید

صدر گوگیرہ،رمضان میں ساؤنڈ سسٹم کا غیر قانونی استعمال کرنے ،گانے چلانے ..

منگل 21 جون 2016 17:42

صدر گوگیرہ،رمضان میں ساؤنڈ سسٹم کا غیر قانونی استعمال کرنے ،گانے چلانے والے پر نوجوان گرفتار

تھانہ شاہبھور پولیس نے کاروائی کر کے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں ساؤنڈ سسٹم کا غیر قانونی استعمال کرنے اور گانے چلانے والے نوجوان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہبھور ... مزید

Load More