Local News of Tehsil Sambrial in Urdu

Sambrial Tehsil Local Urdu News سمبڑيال‎ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sambrial on UrduPoint local section. Full coverage on Sambrial Tehsil Local news. Including photos & videos.

سمبڑيال‎ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

وزیراعظم کادورہ، انتظامیہ کی پھرتیاں، سمبڑیال چمک اٹھا

بدھ 9 دسمبر 2020 23:05

وزیراعظم کادورہ، انتظامیہ کی پھرتیاں، سمبڑیال چمک اٹھا

وزیراعظم کے ایک روزہ دورہ پر انتظامیہ کا’’ چمتکار‘‘سمبڑیال ایک دن کے لیے چمک اٹھا ،آمد سے قبل ایئرپورٹ روڈ، مین روڈ پالش، روڈ کنارے تجاوزات اچانک ختم ،پھل فروٹ کی ریڑھیاں غائب ، شہریوں نے انتظامیہ ... مزید

ملزم سے 5لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج

پیر 23 جنوری 2017 18:05

ملزم سے 5لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج

ملزم سے 5لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال پولیس نے دوران گشت تلاشی کے دوران ملزم افتخار عرف کھارے شاہ ولد اشرف شاہ سکنہ کھروٹہ سیداں کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب ... مزید

ناقص اشیاء سے مٹھایاں تیار کئے جانے کا انکشاف

پیر 23 جنوری 2017 18:05

ناقص اشیاء سے مٹھایاں تیار کئے جانے کا انکشاف

محکمہ صحت اور فوڈ کی نااہلی سے سمبڑیال اور گردونواح میں ناقص اشیاء سے مٹھایاں تیار کی جانے لگیں جن کے کھانے سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ۔تفصیلات کے مطابق شہر سمبڑیال میں ناقص اشیاء ... مزید

چناب سے 12سالہ لڑکی کی نعش برآمد

پیر 23 جنوری 2017 18:04

چناب سے 12سالہ لڑکی کی نعش برآمد

نہر اپر چناب سے 12سالہ لڑکی کی نعش برآمد، پولیس رپورٹ کے مطابق سمبڑیال نہر اپر چناب نزد الیوالی پل کے قریب بند نہر کے گہرے حوض میں کھڑے پانی سے 12سالہ لڑکی کی نعش برآمد ہوئی، نعش کی شناخت دانیہ دختر ... مزید

”سوہنا آیا تے سج گئے نے گلیاں بازار“

ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:03

”سوہنا آیا تے سج گئے نے گلیاں بازار“

”سوہنا آیا تے سج گئے نے گلیاں بازار“آمد ِ مصطفی کے حوالے سے سمبڑیال وگردنواح میں گھروں میں چراغاں جبکہ گلیاں بازار سج گئے ۔تفصیلات کے مطابق سمبڑیال اوراس کے اردگرد دیہاتوں اورٹاونز میں جشن ... مزید

رانا شمشاد کے بھائی نے بلیہ کامونکی کی سربراہی کیلئے کاغذات جمع کرادیے

جمعہ 9 دسمبر 2016 18:46

رانا شمشاد کے بھائی نے بلیہ کامونکی کی سربراہی کیلئے کاغذات جمع کرادیے

مسلم لیگ کے امیدوار چےئرمین میونسپل کمیٹی چوہدری سجاداحمدخاں نے وائس چےئرمین کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے،تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیرچوہدری شمشاداحمدخاں شہید،ایم پی اے چوہدری اخترعلی ... مزید

سمبڑیال کے مسلم لیگی رہنما انتقال کرگئے

جمعہ 9 دسمبر 2016 18:43

سمبڑیال کے مسلم لیگی رہنما انتقال کرگئے

پاکستان مسلم لیگ تحصیل سمبڑیال کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد اسلم جنجوعہ کے بڑے بھائی ، خرم جنجوعہ کے والد ، مسلم لیگ سٹی سمبڑیال کے سینئرنائب صدر حاجی محمد یعقوب جنجوعہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں ... مزید

میونسپل کمیٹی سمبڑیال: چارپینل آمنے سامنے

جمعہ 9 دسمبر 2016 18:43

میونسپل کمیٹی سمبڑیال: چارپینل آمنے سامنے

میونسپل کمیٹی سمبڑیال کے چیئرمین اوروائس چیئرمین کے لیے چارپینل نے کاغذات جمع کروادیئے ،مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی دو دھڑوں میں تقسیم جبکہ تحریک انصاف ”گیم چینجر“کا کردار ادا کرنے میں مصروف ... مزید

گھرمیں سویا ہوا سنار آگ لگنے سے مرگیا

جمعرات 8 دسمبر 2016 18:39

گھرمیں سویا ہوا سنار آگ لگنے سے مرگیا

گھر میں سویا ہوا 48 سالہ شخص اچانک آگ لگنے کے باعث جھلس کر مرگیا ۔تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے محلہ زرگراں کا 48سالہ شخص محمد ریاض سنیارا جو کہ اپنے گھر میں سویا ہوا تھاکہ اچانک گھر میں آگ لگنے کے باعث ... مزید

ڈسٹرکٹ آرٹی اے سیکرٹری نے ٹرانسپورٹروں کو ”خوار اورمک مکا “کرنا معمول ..

بدھ 30 نومبر 2016 18:29

ڈسٹرکٹ آرٹی اے سیکرٹری نے ٹرانسپورٹروں کو ”خوار اورمک مکا “کرنا معمول بنا لیا

ڈسٹرکٹ آرٹی اے سیکرٹری نے گاڑیوں کی چیکنگ کے نام پر ٹرانسپورٹروں کو ”خوار اورمک مکا “کرنا معمول بنا لیا،سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر روزانہ کی بنیاد پر جگہ جگہ ”ناکہ بندی “کے دوران عملہ کے ... مزید

مختلف مقامات سے 3ملزمان سے 12 لیٹر شراب برآمد مقدمات درج

پیر 28 نومبر 2016 18:53

مختلف مقامات سے 3ملزمان سے 12 لیٹر شراب برآمد مقدمات درج

تھانہ سمبڑیال پولیس نے مختلف مقامات سے دوران تلاشی 3ملزمان سے 12 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزمان عرفان ولد طارق سکنہ بھوپالوالہ سے 5لیٹر ،محمد افضال سکنہ فردوس ... مزید

انسپکٹرانٹی کرپشن کی پھرتیاں

جمعرات 10 نومبر 2016 17:48

انسپکٹرانٹی کرپشن کی پھرتیاں

پنجاب پولیس سے محکمہ انٹی کرپشن میں ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے انسپکٹرانٹی کرپشن کی پھرتیاں،غیر قانونی ہاوٴسنگ سکیم کے NOCکے حوالہ سے انسپکٹر نے ملی بھگت سے ایف آئی آر میں نامزد چار اہلکاروں کو بے گناہ ... مزید

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی والدہ کی 102 ویں برسی

جمعرات 10 نومبر 2016 17:48

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی والدہ کی 102 ویں برسی

مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی والدہ کی 102 ویں برسی ان کے آبائی گاؤں جیٹھی کے میں مدینہ ٹرسٹ سیالکوٹ اور مجلس قلندرانِ اقبال کے زیراہتمام گورنمنٹ ہائی سکول میں منائی گئی جس کی صدارت خاندان ... مزید

3 ملزمان کا خاتون پر تشدد

منگل 8 نومبر 2016 17:52

3 ملزمان کا خاتون پر تشدد

گھریلو رنجش پر خاتون سمیت 3 ملزمان کا خاتون پر تشدد ، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابقت تھانہ بیگووالہ کے موضع نند گڑھ میں گھریلو رنجش پر ملزمان صفدر، زاہد اور خاتون ناہید بی بی ساکنان نند گڑھ نے گھریلو ... مزید

شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اورخوبصورتی اولین ترجیحات میں شامل ..

ہفتہ 5 نومبر 2016 18:15

شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اورخوبصورتی اولین ترجیحات میں شامل ہیں،توقیرالیاس چیمہ

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال توقیرالیاس چیمہ نے کہا ہے کہ شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اورخوبصورتی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے ... مزید

ملزمان سے 30 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:34

ملزمان سے 30 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج

دو ملزمان سے 30 لیٹر شراب برآمد ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران دو ملزمان عرفان عرف فانا ولد احمد مسیح سکنہ خیرات پورہ کو لوپووالی روڈ مکھن چوک سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ... مزید

چور کچہری کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل لے کر فرار

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:34

چور کچہری کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل لے کر فرار

چور کچہری کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل لے کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے موضع کوٹ دڑاں کے رہائشی عمران یوسف ولد محمد یوسف مکان کی رجسٹری کروانے کے لیے سمبڑیال کچہری اپنی موٹر سائیکل پر ... مزید

ریٹرننگ افسر نے ”پنکچر ‘ لگا دیا

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:14

ریٹرننگ افسر نے ”پنکچر ‘ لگا دیا

یونین کونسل 121 بدوکے چیمہ میں اقلیتی نشست پر بلامقابلہ منتخب ہونے والے امیدوارکے خلاف لسٹ شائع ہونے کے 8 روز بعد ریٹرنگ آفیسر نے ایک اور امیدوار کو نشان الاٹ کردیا۔ یونین کونسل 121 بدوکے چیمہ تحصیل ... مزید

محنت کش کے رزق سے پہلے موت آگئی

بدھ 26 اکتوبر 2016 18:14

محنت کش کے رزق سے پہلے موت آگئی

ڈرائیور اپنی موٹر رکشہ کے پاس کھڑا کھڑا دم توڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سمبڑیال کے موضع جیٹھی کے کا 25سالہ قمر شہزاد چوک موڑ سمبڑیال میں سواریوں کے انتظار میں کھڑا تھا کہ اچانک ہی اپنی موٹر رکشہ کے پاس ... مزید

16 سالہ لڑکے کو ملزمان نے کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا

پیر 24 اکتوبر 2016 17:55

16 سالہ لڑکے کو ملزمان نے کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا

ڈیرے پر سوئے ہوئے 16 سالہ لڑکے کو 5 ملزمان نے کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ موضع نشترآباد کے رہائشی غلام رسول کا 16 سالہ بیٹا ثقلین مشتاق اپنے حقیقی ... مزید

Load More