National News of Tehsil Sambrial in Urdu

Sambrial Tehsil National Urdu News سمبڑيال‎ تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Sambrial on UrduPoint local section. Full coverage on Sambrial Tehsil National news. Including photos & videos.

سمبڑيال‎ تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس  کی سمبڑیال میں روٹی کی  اعلان کردہ قیمت کا اطلاق ..

منگل 16 اپریل 2024 14:56

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی سمبڑیال میں روٹی کی اعلان کردہ قیمت کا اطلاق یقینی بنانے کے لئے کارروائیاں

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے سمبڑیال و گردونواح کے علاقوں میں100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے، نان 120 گرام ... مزید

سمبڑیال،عید منانے کے لیے گھر آنے والی کارسوارفیملی حادثے کا شکار

منگل 9 اپریل 2024 22:51

سمبڑیال،عید منانے کے لیے گھر آنے والی کارسوارفیملی حادثے کا شکار

عید منانے کے لیے گھر آنے والی کارسوارفیملی حادثے کا شکار، سیمنٹ سے لدے ٹرک اورکار کی ٹکر کے باعث ایک ہی خاندان کے سات افراد شدید زخمی ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز گوندل کا اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ہمراہ ..

منگل 9 اپریل 2024 22:51

اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز گوندل کا اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ہمراہ شہر سمبڑیال وگردونواح میں اشیاء خوردونوش سرکاری نرخوں سے زائد فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز گوندل کا اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ہمراہ شہر سمبڑیال وگردونواح میں اشیاء خوردونوش سرکاری نرخوں سے زائد فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی، دوران چیکنگ مختلف مقامات ... مزید

سمبڑیال،چوری،ڈکیتی کی 5 وارداتوں کے دوران شہری موٹر سائیکلوں ، پیٹر ..

پیر 8 اپریل 2024 22:16

سمبڑیال،چوری،ڈکیتی کی 5 وارداتوں کے دوران شہری موٹر سائیکلوں ، پیٹر انجن 2لاکھ روپے نقدی سے محروم

چوری،ڈکیتی کی 5 وارداتوں کے دوران شہری موٹر سائیکلوں ، پیٹر انجن 2لاکھ روپے نقدی سے محروم۔ تھانہ سمبڑیا ل کے محلہ فضلپورہ میں اشرف سبحانی کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل ،موضع جیٹھی کے میں سلیمان سے ... مزید

سمبڑیال،بجلی چوری کرنے والے دوصارفین کے خلاف مقدمہ درج

پیر 8 اپریل 2024 22:16

سمبڑیال،بجلی چوری کرنے والے دوصارفین کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے والے دوصارفین کے خلاف مقدمہ درج۔ سب ڈویژن گیپکو سمبڑیا ل کے ایس ڈی ا و محمد سلیم شاہد نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے سمبڑیال کے محلہ اعظم ٹائون ،اوروڈاباغ میں چھاپہ مارکر بجلی کی مین تاروں ... مزید

سمبڑیال،کمشنر معاوضہ جات کا سیالکوٹ ڈرائی پورٹ کے سابق ملازم کے حق ..

پیر 8 اپریل 2024 22:16

سمبڑیال،کمشنر معاوضہ جات کا سیالکوٹ ڈرائی پورٹ کے سابق ملازم کے حق میں فیصلہ

کمشنر معاوضہ جات کا سیالکوٹ ڈرائی پورٹ کے سابق ملازم کے حق میں فیصلہ۔سائل 21 لاکھ ستتر ھزار دو سو بہتر روپے کا حقدار ہے۔ انتظامیہ ڈرائی پورٹ کا ملازم کو معاوضہ دینے کی بجائے عدالت میں جانے پر غور کرنے۔ ... مزید

سمبڑیال و گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات درج ذیل ہونگے

پیر 8 اپریل 2024 22:16

سمبڑیال و گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات درج ذیل ہونگے

سمبڑیال و گردونواح میں عید الفطر کی نماز کے اوقات درج ذیل ہونگے۔جن پر6:30بجے جامع مسجد ابراہیم مفتی عابد محمود صاحب،جامع مسجد سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ مولاناپروفیسر سید عبداللہ گوہر صاحب،جا ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، پھلوں ، نیلامی کے ..

پیر 8 اپریل 2024 14:46

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، پھلوں ، نیلامی کے عمل کاجائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل نے سبزی و فروٹ منڈی سمبڑیال کا دورہ کیا اور پھلوں ،سبزیوں کی دستیابی اور نیلامی کے عمل کاجائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سبزیوں اور پھلوں کے معیار اور مقدار ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا متحانی مراکز کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا

بدھ 3 اپریل 2024 14:22

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کا متحانی مراکز کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز گوندل نے تحصیل سمبڑیال میں قائم مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نے بورڈ ... مزید

عید الفطر کے دنوں میں تحفظ عامہ کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل ..

جمعہ 29 مارچ 2024 15:19

عید الفطر کے دنوں میں تحفظ عامہ کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، حسین شاہد

ایس ڈی پی او سرکل سمبڑیال رضا کار حسین شاہد نے کہا ہے کہ عید پر سرکل میں امن و امان کو برقرار رکھنا اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیحات ہیں ، عید الفطر سے قبل اور عید الفطر کے دنوں میں تحفظ عامہ کے حوالے ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر پنجاب بھر کی طرح سمبڑیال ..

جمعرات 21 مارچ 2024 23:00

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر پنجاب بھر کی طرح سمبڑیال میں بھی ستھراپنجاب ماہ صفائی مہم کے دوران شجرکاری مہم پلانٹ فار پاکستان کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر پنجاب بھر کی طرح سمبڑیال میں بھی ستھراپنجاب ماہ صفائی مہم کے دوران شجرکاری مہم پلانٹ فار پاکستان کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ... مزید

سمبڑیال، چوروں ،ڈاکوں کے نرغے سے آزاد نہ ہوسکا

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:54

سمبڑیال، چوروں ،ڈاکوں کے نرغے سے آزاد نہ ہوسکا

سرکل سمبڑیال چوروں ،ڈاکوں کے نرغے سے آزاد نہ ہوسکا،چوری ،ڈکیتی کی چار وارداتون کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال وزر سے محروم۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ڈسکہ روڈ سیف سٹی ٹائون ملکھانوالہ پل کے ... مزید

سمبڑیال،چوری ،ڈکیتی کی آٹھ وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 23:16

سمبڑیال،چوری ،ڈکیتی کی آٹھ وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال وزر سے محروم

چوری ،ڈکیتی کی آٹھ وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال وزر سے محروم۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ محلہ غوث پورہ کا رہائشی پروفیسر رانا قدیر موڑ سمبڑیال سے واقع ہوٹل سے کھانا کھا کر واپسی گھر ... مزید

سمبڑیال،شادی شدہ دوشیزہ حرام کاری کی نیت سے اغواء خاتون سمیت دوملزمان ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 23:16

سمبڑیال،شادی شدہ دوشیزہ حرام کاری کی نیت سے اغواء خاتون سمیت دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج

شادی شدہ دوشیزہ حرام کاری کی نیت سے اغواء خاتون سمیت دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ماجرہ روڈ اعظم ٹائون کی رہائشی دوشیزہ ساجد علی کی اہلیہ تسلیم جن کی شادی چند ماہ قبل ہوئی تھی ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل کی نگرانی میںنگہبان رمضان پیکج ..

منگل 5 مارچ 2024 22:53

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل کی نگرانی میںنگہبان رمضان پیکج کا آغاز

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل کی نگرانی میں سمبڑیال میں بھی ماہ رمضان کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مستحق افراد میں ’’نگہبان رمضان پیکج‘‘ کی تقسیم کا عمل شروع کردیا، ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرسمبڑیال کی زیر نگرانی شہریوں کو رمضان پیکج کی فراہمی کا ..

منگل 5 مارچ 2024 14:41

اسسٹنٹ کمشنرسمبڑیال کی زیر نگرانی شہریوں کو رمضان پیکج کی فراہمی کا آغاز

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل نے اپنی نگرانی میں شہریوں کو رمضان پیکج کی فراہمی کا آغاز کر دیا ۔اس موقع پر انہوں نے ابتدائی طور پر 50 مستحق افراد کو رمضان پیکج ان کی دہلیز پر پہنچایا جبکہ ... مزید

سمبڑیال، حلقہ این اے 74کے نومنتخب ایم این اے ڈرائیور سمیت اغوا نامعلوم ..

جمعہ 16 فروری 2024 23:07

سمبڑیال، حلقہ این اے 74کے نومنتخب ایم این اے ڈرائیور سمیت اغوا نامعلوم مقام پر منتقل

حلقہ این اے 74کے نومنتخب ایم این اے ڈرائیور سمیت اغوا نامعلوم مقام پر منتقل، بازیابی کے لیے آئی جی سمیت دیگر افسران کو مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست ۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے ... مزید

سمبڑیال،یس ایچ او تھانہ بیگوالہ ملک فیاض احمد نے میاں بیوی کے مقدمہ ..

جمعہ 16 فروری 2024 23:07

سمبڑیال،یس ایچ او تھانہ بیگوالہ ملک فیاض احمد نے میاں بیوی کے مقدمہ قتل میں ملوث 12 سال سے روپوش اشتہاری ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ بیگوالہ ملک فیاض احمد نے میاں بیوی کے مقدمہ قتل میں ملوث 12 سال سے روپوش اشتہاری ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا، اٹک کے تھانہ بسال میں معمولی بات پر فائرنگ سے میاں بیوی کو ... مزید

سمبڑیال،پی پی 52 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ہفتہ 10 فروری 2024 22:44

سمبڑیال،پی پی 52 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

حلقہ پی پی 52 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں فاخر نشاط گھمن اور بیرسٹر جمشید غیاث نے مسلم لیگ کے امیدواروںارشد جاوید وڑائچ اوررانا عبدالستار خاں کی جیت لاہور ہائیکورٹ میں ... مزید

سمبڑیال،پی پی 52 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ہفتہ 10 فروری 2024 22:41

سمبڑیال،پی پی 52 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

حلقہ پی پی 52 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں فاخر نشاط گھمن اور بیرسٹر جمشید غیاث نے مسلم لیگ کے امیدواروںارشد جاوید وڑائچ اوررانا عبدالستار خاں کی جیت لاہور ہائیکورٹ میں ... مزید

Load More