Shakargarh News in Urdu

News about Tehsil Shakargarh تحصیل شکرگڑھ کی خبریں - Read Local Shakargarh News and Breaking Shakargarh News on UrduPoint Local section of Shakargarh Tehsil. Full coverage of Shakargarh Pakistan including photos, videos and more.

شکرگڑھ کی تازہ ترین خبریں

شکرگڑھ،دیرینہ دشمنی پر نماز فجر کیلئے جانے والا شخص قتل کردیا گیا

جمعرات 29 فروری 2024 21:08

شکرگڑھ،دیرینہ دشمنی پر نماز فجر کیلئے جانے والا شخص قتل کردیا گیا

دیرینہ دشمنی پر فجر کی نماز کیلئے جانے والا شخص قتل کردیا گیا۔مقتول مقدمہ قتل کا مدعی تھا تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کے تھانہ شاہ غریب کے موضع نڈالہ سلہریا کے عنصر عرف سائیں کے ایک بیٹے بھانجے کو مخالفین ... مزید

شکرگڑھ، نیٹ کی تارٹھیک کرتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

جمعرات 29 فروری 2024 21:04

شکرگڑھ، نیٹ کی تارٹھیک کرتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

نیٹ کی تار ٹھیک کرتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق موضع سید پور کھنہ کا رہائشی اسلام ولد محمد اسلم قوم گوجر ساکن انٹر نیٹ کا تار ٹھیک کررہا تھا کہ۔بجلی۔کا۔کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

سپوت شکرگڑھ رانا نومی نے سب ڈویژن گوجرانوالہ چیمپئن مسٹر جونیئر کا ..

جمعرات 29 فروری 2024 17:59

سپوت شکرگڑھ رانا نومی نے سب ڈویژن گوجرانوالہ چیمپئن مسٹر جونیئر کا ٹائٹل جیت لیا

معروف تاجر حاجی عبد الغفار زرگر آف نتھو کوٹ کے صاحبزادے رانا نقیب الرحمن نومی نے گزشتہ روز منعقد ہونے والے مقابلہ تن سازی 2024ء میں مسٹر جونیئر سب ڈویڑن گوجرانوالہ چیمپئن کا ٹائٹل جیت کر شکرگڑھ کا ... مزید

انیال عزیز کو الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا ..

جمعہ 9 فروری 2024 16:35

انیال عزیز کو الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا گیا ، ڈی پی او نارووال

ڈی پی او نارووال کے مطابق دانیال عزیز کو الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے پولنگ عملے کی تحریری شکائت پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے دانیال عزیز کو گرفتار کیا دانیال ... مزید

قائد اعظم، شہیدوں اور فوج پر حملہ کرنے والے پاکستانی ہو سکتے ہیں؟،احسن ..

ہفتہ 3 فروری 2024 11:32

قائد اعظم، شہیدوں اور فوج پر حملہ کرنے والے پاکستانی ہو سکتے ہیں؟،احسن اقبال

  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءاحسن اقبال نے کہا ہے کہ قائد اعظم، شہیدوں اور فوج پر حملہ کرنے والے پاکستانی ہو سکتے ہیں؟بانی پی ٹی آئی جسے چاہتے تھے جیل میں ڈال دیتے تھے۔شکرگڑھ کے علاقے لگوال ... مزید

شکرگڑھ، علماء دیوبند کی تمام نمائندہ تنظیموںکاامیدوار این ای75 مولانا ..

پیر 29 جنوری 2024 16:57

شکرگڑھ، علماء دیوبند کی تمام نمائندہ تنظیموںکاامیدوار این ای75 مولانا مظفرعثمانی کی حمایت کا اعلان

جمعیت علماء اسلام کے تحصیل دفتر اوراین ای75 کے الیکشن ھال مکی مسجد بخاری چوک شکرگڑھ میں علماء دیوبند کی تمام نمائندہ تنظیموں نے جمعیت علماء اسلام کینامزد امیدوار این ای75 مولانا مظفرعثمانی کی حمایت ... مزید

شکر گڑھ،منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16 سال قید، جرمانے کی سزا

منگل 9 جنوری 2024 17:38

شکر گڑھ،منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16 سال قید، جرمانے کی سزا

شکرگڑھ کی عدالت نے منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شکرگڑھ کی عدالت میں منشیات کیس کی سماعت ہوئی، جرم ثابت ہونے پر 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے ... مزید

مسلم نوجوان جدید علوم پردسترس حاصل کریں،کتاب سے دوستی انسان کو شعور ..

منگل 2 جنوری 2024 17:26

مسلم نوجوان جدید علوم پردسترس حاصل کریں،کتاب سے دوستی انسان کو شعور کی نئی منزلوں سے روشناس کرواتی ہے، قاری محمد اشتیاق

مدرسہ خالد بن ولید کے مہتمم اعلی قاری محمد اشتیاق نے کہاہے کہ مسلم نوجوان جدید علوم پردسترس حاصل کریں۔کتاب سے دوستی انسان کو شعور کی نئی منزلوں سے روشناس کرواتی ہے۔تعلیم کے ذریعے ہمیں نئے علوم اور ... مزید

شکر گڑھ، دوہرے قتل میں ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر دو ،دو مرتبہ سزائے ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 18:24

شکر گڑھ، دوہرے قتل میں ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر دو ،دو مرتبہ سزائے موت ،دس سال قید کی سزا سنادی گئی

تھانہ شاہ غریب کے مشہور دوہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر دو دو مرتبہ سزائے موت ،دس سال قید کی سزا سنادی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شکرگڑھ خالد محمود نے ... مزید

شکرگڑھ ، بابا گرونانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز

جمعرات 30 نومبر 2023 13:38

شکرگڑھ ، بابا گرونانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز

سکھ مت کے بانی اور 10 سکھ گروں میں سب سے پہلے بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کی انتظامیہ کے مطابق کرتار پور راہداری سے بھارت سے سکھ یاتریوں کی ... مزید

مجھے سیاست سے نا اہل کر کے ثاقب نثار نے زیادتی کی، دانیال عزیز

جمعہ 24 نومبر 2023 18:14

مجھے سیاست سے نا اہل کر کے ثاقب نثار نے زیادتی کی، دانیال عزیز

سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے سابق وفاقی وزیر انور عزیز چوہدری کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے سیاست سے نا اہل کر کے ثاقب نثار نے زیادتی کی ،میرے خلاف 3چارجز میں عدالت میں کچھ ثابت ... مزید

2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ہم سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی،احسن ..

ہفتہ 18 نومبر 2023 17:27

2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ہم سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی،احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018ء میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھینی تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2018ء میں پی ٹی آئی چیئرمین ... مزید

شکرگڑھ،سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

جمعرات 16 نومبر 2023 22:30

شکرگڑھ،سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

تھانہ سٹی شکرگڑھ کے محلہ رشید پورہ میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ رشید پورہ کے علی حمزہ نامی نوجوان نے اپنے سوتیلے باپ کو ماں پر تشدد کرنے کی بنا پر تیز دھار آلے سے قتل ... مزید

فلسطینی مجاہدین نے ثابت کر دیا ایک مسلمان دس ہزار یہودیوں پر بھاری ..

جمعرات 9 نومبر 2023 16:37

فلسطینی مجاہدین نے ثابت کر دیا ایک مسلمان دس ہزار یہودیوں پر بھاری ہوتا ہے،حماد رضوی

فلسطینی مجاہدین نے ثابت کر دیا کہ ایک مسلمان دس ہزار یہودیوں پر بھاری ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار حماد رضوی رہنما تحریک لبیک پاکستان شکرگڑھ نے ٹیلی فون پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ... مزید

قوموں کی زندگی میں تعلیم کو خاص مقام حاصل ہوتا ہے،ماہر تعلیم چوہدری ..

جمعرات 9 نومبر 2023 16:37

قوموں کی زندگی میں تعلیم کو خاص مقام حاصل ہوتا ہے،ماہر تعلیم چوہدری محمد فیض

تعلیم کا مقصد صرف درس وتدریس ہی نہیں بلکہ قوموں میں زندگی گزارنے کے اساسی اصول بھی سمجھ میں آتے ہیں آگہی اور شعور بیدار ہوتا ہے اور فکری احساس اجاگر ہوتاہے ان خیالات کا اظہار معروف ماہرتعلیم و ... مزید

اسرائیل اورامریکہ مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ سے برسرپیکاررہے ہیں،رانا ..

منگل 7 نومبر 2023 17:00

اسرائیل اورامریکہ مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ سے برسرپیکاررہے ہیں،رانا جاوید سرور

اسرائیل اور امریکہ مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ سے برسر پیکار رہے ہیں۔ فلسطین میں بمسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا اور دنیا کے ٹھیکیدار خاموش تماشائی ہیں ۔ امت مسلمہ متحد ہوجائے۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی ... مزید

ْزیور تعلیم سے آراستہ معاشرے ملکی ترقی اور استحکام کے ضامن ہوا کرتے ..

بدھ 1 نومبر 2023 19:10

ْزیور تعلیم سے آراستہ معاشرے ملکی ترقی اور استحکام کے ضامن ہوا کرتے ہیں،پرنسپل رانا نذیر

زیور تعلیم سے آراستہ معاشرے ملکی ترقی اور استحکام کے ضامن ہوا کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شکرگڑھ کے پرنسپل رانا نذیر نے تقریب سے خطاب کرتے کیا انہوں نے کہا کہ تعلیم کی مد ... مزید

شکرگڑھ ،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ،3بدنام زمانہ منشیات فروش ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 19:10

شکرگڑھ ،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ،3بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

تھانہ صدر شکر گڑھ نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان میں 03 بدنام زمانہ منشیات فروش احمدرضا،احسان اور سفیان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 19لیٹر شراب برآمد کر لی۔ایس ایچ او تھانہ سٹی شکر گڑھ نے منشیات ... مزید

شکرگڑھ،بھوانی پور میں گھر میں گھس کر 5بچوں کی ماں کو تشدد ،گلے میں پھندا ..

پیر 23 اکتوبر 2023 23:19

شکرگڑھ،بھوانی پور میں گھر میں گھس کر 5بچوں کی ماں کو تشدد ،گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا

بھوانی پور میں گھر میں گھس کر 5 بچوں کی ماں کو تشدد اور گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ صبح مقتولہ میمونہ کی گھر کے صحن سے تشدد زدہ لاش ملی، مقتولہ کے گلے میں پھندے اور ... مزید

شکرگڑھ،بدوال موڑ پر اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا ، بیوی نے آشنا کے ساتھ ..

جمعرات 19 اکتوبر 2023 15:50

شکرگڑھ،بدوال موڑ پر اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا ، بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو ہی قتل کر ڈالا

بدوال موڑ پر اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا ۔ بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو ہی قتل کر ڈالا۔ ڈی ایس پی رائے احسان اور ایس ایچ او صدر عمر مشتاق واہلہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تھانہ صدر کی حدود ... مزید

Load More