Shergarh News in Urdu

News about Tehsil Shergarh تحصیل شيرگڑھ کی خبریں - Read Local Shergarh News and Breaking Shergarh News on UrduPoint Local section of Shergarh Tehsil. Full coverage of Shergarh Pakistan including photos, videos and more.

شيرگڑھ کی تازہ ترین خبریں

کیا فوج پر حملہ کرنے والے ملک کے خیر خواہ ہوسکتے ہیں احسن اقبال

پیر 29 جنوری 2024 22:50

کیا فوج پر حملہ کرنے والے ملک کے خیر خواہ ہوسکتے ہیں احسن اقبال

مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ آزاد امیدوار کامیاب ہو کر آپ کا ووٹ بیچیں گے،سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی نے گالیوں کی نئی ڈکشنری دی ہے، کیا فوج پر حملہ کرنے والے ... مزید

شکرگڑھ،نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق

جمعہ 1 ستمبر 2023 22:52

شکرگڑھ،نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق

سرحدی گائوں کا نوجوان دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سرحدی گاں تریل کا نوجوان تجمل دریائے روای کی طرف گیا تو پانی کی تیز لہروں میں بہہ گیا ریسکیو اہلکاروں نے بڑی تگ و دو کے بعد نوجوان ... مزید

کپتان کے گیارہ کھلاڑیوں میں اوپننگ بلے باز کے طور پر نمبر ون پر بیٹنگ ..

جمعہ 29 جولائی 2022 17:46

کپتان کے گیارہ کھلاڑیوں میں اوپننگ بلے باز کے طور پر نمبر ون پر بیٹنگ کرنے پر فخر ہے، علی محمدخان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر مملکت انجینئر علی محمد خان ایڈوکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں تحریک انصاف کے گیارہ ممبران قومی اسمبلی کے ... مزید

لوند خوڑ،شیرگڑھ میں دو مختلف واقعات کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ، ..

جمعہ 8 جولائی 2022 21:36

لوند خوڑ،شیرگڑھ میں دو مختلف واقعات کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ، کرنٹ لگنے سے بچہ سمیت اور گائے ہلاک

لوند خوڑ،شیرگڑھ میں دو مختلف واقعات کے دوران گولی لگنے سے نوجوان جبکہ کرنٹ لگنے سے گائے اور10سالہ بچہ جان بحق ہوگیا دونوں واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔پہلا واقعہ تھانہ لوند ... مزید

علی محمد خان کی کھلی کچہری ،مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل ..

پیر 31 جنوری 2022 16:30

علی محمد خان کی کھلی کچہری ،مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے

وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پبلک ڈے کے موقع پر اپنے حجرے واقع ہاتھیان شیرگڑھ میں کھلی کچہری منعقد کی مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اس موقع پر این اے 22 پی کے ... مزید

شیرگڑھ کے مختلف بینکوں میں اے ٹی ایم مشینوں نے کام کرنا چھوڑ دیا

ہفتہ 8 جنوری 2022 23:00

شیرگڑھ کے مختلف بینکوں میں اے ٹی ایم مشینوں نے کام کرنا چھوڑ دیا

شیرگڑھ کے مختلف بینکوں میں اے ٹی ایم مشینوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ،شیرگڑھ اور گردونواح کے لوگ جب متعلقہ بینکوں سے اے ٹی مشین کے ذریعے رقم وصول کرنے جاتے ہیں تو کئی گھنٹے انتظار کے باوجود واپس مایوس ... مزید

ہفتہ شان رحمتہ للعالمینﷺکے سلسلے میں سیمینا ر کا انعقاد

منگل 17 نومبر 2020 17:36

ہفتہ شان رحمتہ للعالمینﷺکے سلسلے میں سیمینا ر کا انعقاد

:وزیر اعظم پا کستا ن کی خصوصی ہد ایات کی روشنی اور ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زما ن لک کی زیر نگرانی ہفتہ شان رحمتہ للعالمینﷺکے حوالے سے محکمہ صحت کے زیر اہتما م ایک سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا، جس ... مزید

ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 18:08

ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد

: حکومت پنجاب کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زما ن لک کی نگرانی میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتما م دفتر سے جسٹر بائی پاس تک ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کی ... مزید

شکرگڑھ،سمو گ سے بچا ؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

جمعہ 11 ستمبر 2020 22:27

شکرگڑھ،سمو گ سے بچا ؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

ڈپٹی ڈا ئر یکٹر زراعت چوہدری تنو یر احمد تتلہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زمان لک کی نگرانی میں سمو گ سے بچا ؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اس ... مزید

درخت انسا نی زندگی کی بقاء کے لئے نا گزیر ہیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ..

بدھ 9 ستمبر 2020 17:25

درخت انسا نی زندگی کی بقاء کے لئے نا گزیر ہیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ارشد علی شکرگڑھ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ارشد علی نے کہا ہے کہ درخت لگانا کارثواب اور صدقہ جا ریہ ہے ، درخت انسا نی زندگی کی بقاء کے لئے نا گزیر ہیں ،پود ے نہ صرف آکسیجن فراہم کر تے ہیں بلکہ ملکی معیشت کو مضبو ط بنا ... مزید

شکرگڑھ، یوم آزادی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد

جمعہ 14 اگست 2020 17:41

شکرگڑھ، یوم آزادی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد

ملک بھر کی طرح نارووال میں بھی 14 اگست جشن یوم آزادی انتہائی جوش، ولولہ اور احترام سے منایا گیا۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس نارووال میں پرچم کشائی کے حوا لے سے ایک سادہ اور پروقار تقر یب منعقد کی ... مزید

شکرگڑھ،پلا نٹ فارپا کستان شجر کار ی مہم کامیابی سے جاری ہے،اسسٹنٹ ڈائیریکٹر ..

بدھ 12 اگست 2020 18:05

شکرگڑھ،پلا نٹ فارپا کستان شجر کار ی مہم کامیابی سے جاری ہے،اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لیبر

اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لیبر چوہدر ی ذوالفقار انجم نے کہا ہے کہ ڈا ئر یکٹر جنرل لیبر ویلفیئر پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی اور ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زمان لک کی زیر نگرانی محکمہ لیبر کے زیر اہتما ... مزید

شکرگڑھ،غیر قانونی پٹرول فروخت کے حوالے سے کارروائیاں جاری ہیں، 12 پٹرول ..

بدھ 12 اگست 2020 18:05

شکرگڑھ،غیر قانونی پٹرول فروخت کے حوالے سے کارروائیاں جاری ہیں، 12 پٹرول پمپس سیل کر دیے گئے،ڈی سی ڈی او

ڈسٹرکٹ سو ل ڈیفنس آفیسر عا صم ریا ض واہلہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زما ن لک کی خصوصی ہد ایت پر محکمہ سول ڈیفنس نارووال کی طرف سے ضلع بھر میں غیر قانونی پٹرول /ڈیزل فروخت کے حوالے سے ... مزید

تمام محکمے ڈینگی کے خاتمے کے لئے جامع اور مربوط حکمت عملی اپنائیں، ..

پیر 10 اگست 2020 18:03

تمام محکمے ڈینگی کے خاتمے کے لئے جامع اور مربوط حکمت عملی اپنائیں، ڈی سی نارووال

ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زمان لک نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ محکمہ جات کی موبائل ٹیمیں ڈینگی سرویلینس روزانہ کی بنیاد پر جا ری رکھیں، فوکل پرسن انڈور اور آوٹ ڈور ڈینگی سر ویلینس کی ... مزید

پاکستان بھر کی طرح شکرگڑھ میں بھی استحصال کشمیر ڈے منایا گیا

بدھ 5 اگست 2020 17:50

پاکستان بھر کی طرح شکرگڑھ میں بھی استحصال کشمیر ڈے منایا گیا

پاکستان بھر کی طرح شکرگڑھ میں بھی استحصال کشمیر ڈے منایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ وقار اکبر چیمہ کی قیادت میں سیمینار اور ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے ... مزید

نا رووال میں بھی یو م استحصا ل کشمیر نہا یت جو ش خروش سے منا یا گیا

بدھ 5 اگست 2020 17:45

نا رووال میں بھی یو م استحصا ل کشمیر نہا یت جو ش خروش سے منا یا گیا

وزیر اعظم پا کستان کی خصوصی ہد ایت پر پنجا ب بھر کی طر ح ضلع نا رووال میں بھی یو م استحصا ل کشمیر نہا یت جو ش خروش سے منا یا گیا، اس حوا لے سے ضلعی انتظا میہ کی طر ف سے نارووال میں ایک بہت بڑی ریلی کا ... مزید

شکرگڑھ،ٹا ئیگر فورس گرین سیلفی ڈے کے موقع پرضلع بھر میں مجموعی طور ..

بدھ 29 جولائی 2020 22:41

شکرگڑھ،ٹا ئیگر فورس گرین سیلفی ڈے کے موقع پرضلع بھر میں مجموعی طور پر 25ہزار پو دے لگا ئیں جائیں گے،ڈویزنل فارسٹ آفیسر

ڈویزنل فارسٹ آفیسر ارشاد گو ند ل نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نا رووال کو بتایا کہ 9 اگست کو وزیر اعظم کے پر وگرام ٹا ئیگر فورس گرین سیلفی ڈے کے موقع پر شکرگڑھ اور ظفروال میں 8،8 ہزاراور تحصیل نا رووال میں ... مزید

شکرگڑھ،محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان کے حوالے ..

جمعرات 23 جولائی 2020 18:16

شکرگڑھ،محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان کے حوالے سے شجرکاری مہم کا آغاز

محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان کے حوالے سے شجرکاری مہم کا آغاز ،اسسٹنٹ کمشنر نارووال عمر افتخار شیرازی نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع تنویر احمد تتلہ کے ہمراہ دفتر کے لان میں ... مزید

شکرگڑھ ،غربت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا ،عید پر بچوںکی خواہش پوری نہ کرنے ..

جمعرات 23 جولائی 2020 17:51

شکرگڑھ ،غربت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا ،عید پر بچوںکی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے تین بچوں سمیت خودکشی کر لی

غربت نے ایک اور گھر اجاڑ دیا ۔عید پر بچوںکی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے تین بچوں سمیت خودکشی کر لی ۔ بچے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل شکرگڑھ کے گائوں وریاکے بدنصیب ... مزید

شکرگڑھ، کلین اینڈ گرین مہم کا میا بی سے جا ری ہے، پر ویز اختر

بدھ 8 جولائی 2020 18:19

شکرگڑھ، کلین اینڈ گرین مہم کا میا بی سے جا ری ہے، پر ویز اختر

چیف آفیسر میو نسپل کمیٹی نارووال پر ویز اختر نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زما ن لک کی زیر نگر انی کلین اینڈ گرین مہم کا میا بی سے جا ری ہے ،شہر میں صفا ئی ستھر ائی اور خوبصورت بنا نے کے ... مزید

Load More