Shujabad News in Urdu

News about Tehsil Shujabad تحصیل شجاع آباد کی خبریں - Read Local Shujabad News and Breaking Shujabad News on UrduPoint Local section of Shujabad Tehsil. Full coverage of Shujabad Pakistan including photos, videos and more.

شجاع آباد کی تازہ ترین خبریں

شجاع آباد: دھند کے باعث ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

ہفتہ 2 دسمبر 2023 22:11

شجاع آباد: دھند کے باعث ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

شجاع آباد میں بنگالہ موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جس میں 4 افرا دجاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے ... مزید

شجاع آباد،دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، دو خواتین سمیت 4 افراد جاں ..

ہفتہ 2 دسمبر 2023 20:09

شجاع آباد،دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، تین زخمی

بنگالہ موڑ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق افسوس ناک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جہاں بنگالہ موڑ کے قریب کیری ڈبہ ، ٹریکٹر ... مزید

جس کےجہازمیں پی ٹی آئی بنی تھی اسی کے جہاز میں ہی چلی گئی، مریم نواز

اتوار 11 جون 2023 21:32

جس کےجہازمیں پی ٹی آئی بنی تھی اسی کے جہاز میں ہی چلی گئی، مریم نواز

لیگی رہنما مریم نواز نے شجاع آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس کےجہازمیں پی ٹی آئی بنی تھی اسی کے جہاز میں ہی چلی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جب نوازشریف واپس آئے گا تو ملک ترقی کیلیے ٹیک آف کرے ... مزید

شجاع آباد ، لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، خاتون جاں بحق

منگل 18 اپریل 2023 11:39

شجاع آباد ، لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، خاتون جاں بحق

پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق شجاع آباد کے علاقے بستی مٹھو کے قریب لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کا واقعہ ... مزید

شجاع آباد ، راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر کتے ..

ہفتہ 12 مارچ 2022 20:32

شجاع آباد ، راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر کتے چھوڑ دیے

شجاع آباد میں راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر کتے چھوڑ دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ میراں ملاں کے علاقے میں پیش آیا جہاں راستے کے تنازع پر با اثر زمیندار نے راہگیر خاتون پر ... مزید

والد اور چچا نے تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے 13 سالہ بچی کے بال کاٹ ..

منگل 28 ستمبر 2021 12:01

والد اور چچا نے تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے 13 سالہ بچی کے بال کاٹ دئیے

: شجاع آباد میں والد اور چچا نے تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے 13 سالہ بچی کے مبینہ طور پر سر کے بال کاٹ دئیے۔بچی کے والدین میں 5 سال پہلے علحیدگی ہو چکی تھی۔والد نے بیٹی کو پالنے کا تقاضا کیا اور بیلے ... مزید

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دلہن کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ..

بدھ 26 مئی 2021 18:38

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دلہن کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

شجاع آباد میں ڈکیتی کی ہولناک واردات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دلہن کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، 5 تولے سونا سمیت لاکھوں روپے کی نقدی لے کر فرارہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وردی ... مزید

درزی کی دکان پر کام سیکھنے کے لیے جانے والا بچہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ ..

بدھ 20 جنوری 2021 13:22

درزی کی دکان پر کام سیکھنے کے لیے جانے والا بچہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گیا

: شجاع آباد میں درزی نے اپنے 12 سالہ شاگرد کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہیں آرہی۔آئے روز بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں۔بچے ... مزید

دوزیرحراست ڈاکوشجاع آباد کے قریب مبینہ مقابلے میں ہلاک ،ڈاکواپنے ہی ..

پیر 23 نومبر 2020 14:39

دوزیرحراست ڈاکوشجاع آباد کے قریب مبینہ مقابلے میں ہلاک ،ڈاکواپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کانشانہ بنے ،پولیس

شجاع آبادکے علاقے خان پورقاضیاں بندکے قریب دوزیرحراست ڈاکومبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے ۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکواپنے ہی ساتھیوں کے فائرنگ سے ہلاک ہوئے جنہوں نے پولیس پارٹی پرحملہ کردیاتھا۔پریس ... مزید

درندہ صفت شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی

جمعہ 24 جولائی 2020 10:39

درندہ صفت شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی

درندہ صفت شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی کا واقع پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع شجاع آباد میں پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ... مزید

والد کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر بندوق کے زور پر 13 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی ..

جمعرات 21 نومبر 2019 18:04

والد کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر بندوق کے زور پر 13 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی

میں 13 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے باپ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق شجاع آباد میں سفاکیت اور درندگی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں والد نے اپنی ... مزید

شجاع آباد: نشئی کی گھر والوں پر فائرنگ، 4 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

منگل 15 اکتوبر 2019 20:04

شجاع آباد: نشئی کی گھر والوں پر فائرنگ، 4 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

شجاع آباد میں نشے سے منع کرنے پر ایک شخص ہوش و حواس کھو بیٹھا، اہل خا نہ پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے، بیوی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔نشے کے عادی ... مزید

پنجاب میں دلہن والے گھر کو تالا لگا کر فرار،

منگل 21 اگست 2018 16:41

پنجاب میں دلہن والے گھر کو تالا لگا کر فرار،

پنجاب میں دلہا بارات لے کر پہنچا تو دلہن والے گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگئے اور دلہا سے لاکھوں روپے بھی لے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان کے قریب واقع شجاع آباد کی بستی مٹھو میں دلہن ... مزید

نوجوان پاکستانی گلوکارہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

منگل 21 اگست 2018 00:27

نوجوان پاکستانی گلوکارہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

نوجوان پاکستانی گلوکارہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، شجاع آباد سے تعلق رکھنے والے مقامی گلوکارہ کو تین افراد نے اغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ... مزید

شجاع آباد‘ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی انتخابی معرکہ سر نہ کر سکے ..

جمعرات 26 جولائی 2018 12:53

شجاع آباد‘ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی انتخابی معرکہ سر نہ کر سکے ‘

عام انتخابات 2018میں شجاع آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے 158کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں اور ان نتائج کے مطابق یہاں سے پیپلزپارٹی کے امیدوار اور سابق وزیرعظم یوسف ... مزید

پاکستان کی ترقی صرف سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے،

ہفتہ 26 مئی 2018 16:01

پاکستان کی ترقی صرف سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے،

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی صرف سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے، ہم نے ہر طرح کے نظام آزمائے ہیں جن سے خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوئے ، پاکستان صرف جمہوریت کے اندر ہی آگے ... مزید

نئے صوبے قومی اتفاق رائے سے بننے چاہئیں،وزیر اعظم عباسی

ہفتہ 26 مئی 2018 15:39

نئے صوبے قومی اتفاق رائے سے بننے چاہئیں،وزیر اعظم عباسی

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئے صوبے قومی اتفاق رائے سے بننے چاہئیں۔ جنوبی پنجاب کے نعرے مارنے والے مشرف کے دائیں بائیں بیٹھے تھے ۔ پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو سیاسی نظام سے آنی ہے ۔ گزشتہ ... مزید

شجاع آباد، خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کے سر کے بال کٹوا دیئے

ہفتہ 13 مئی 2017 16:53

شجاع آباد، خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کے سر کے بال کٹوا دیئے

شجاع آباد میں شوہر نے خرچہ مانگنے پر بیو ی کے سر کے بال کٹوا دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان کے علاقے شجاع آباد میں گھریلو جھگڑے اور خرچہ مانگنے پر شوہر نے حجام کو گھر میں بلوا کر بیوی کا سر منڈوا ... مزید

شجاع آباد، زمیندار کا مسلح افراد کے ہمراہ غریب کسان کے گھر پر دھاوا، ..

منگل 28 فروری 2017 11:45

شجاع آباد، زمیندار کا مسلح افراد کے ہمراہ غریب کسان کے گھر پر دھاوا، اہل خانہ پر تشدد

شجاع آباد میں زمیندار نے مسلح افراد کے ہمراہ غریب کسان امام بخش کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ پر تشدد کیا۔ تشدد سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ وزیر والا کے علاقے میں مسلح افراد نے خواتین کی آنکھوں ... مزید

شجاع آباد: ملزم کی گرفتاری کیلئے گئے 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا ..

پیر 6 فروری 2017 12:20

شجاع آباد: ملزم کی گرفتاری کیلئے گئے 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا

شجاع آباد میں چک آر ایس میں ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والے 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرایا۔تفصیلا ت کے مطا بق پولیس ... مزید

Load More