Important News of Tehsil Shujabad in Urdu

Shujabad Tehsil Important Urdu News شجاع آباد تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Shujabad on UrduPoint local section. Full coverage on Shujabad Tehsil Important news. Including photos & videos.

شجاع آباد تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

جس کےجہازمیں پی ٹی آئی بنی تھی اسی کے جہاز میں ہی چلی گئی، مریم نواز

اتوار 11 جون 2023 21:32

جس کےجہازمیں پی ٹی آئی بنی تھی اسی کے جہاز میں ہی چلی گئی، مریم نواز

لیگی رہنما مریم نواز نے شجاع آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس کےجہازمیں پی ٹی آئی بنی تھی اسی کے جہاز میں ہی چلی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جب نوازشریف واپس آئے گا تو ملک ترقی کیلیے ٹیک آف کرے ... مزید

والد اور چچا نے تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے 13 سالہ بچی کے بال کاٹ ..

منگل 28 ستمبر 2021 12:01

والد اور چچا نے تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے 13 سالہ بچی کے بال کاٹ دئیے

: شجاع آباد میں والد اور چچا نے تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے 13 سالہ بچی کے مبینہ طور پر سر کے بال کاٹ دئیے۔بچی کے والدین میں 5 سال پہلے علحیدگی ہو چکی تھی۔والد نے بیٹی کو پالنے کا تقاضا کیا اور بیلے ... مزید

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دلہن کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ..

بدھ 26 مئی 2021 18:38

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دلہن کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

شجاع آباد میں ڈکیتی کی ہولناک واردات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے دلہن کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، 5 تولے سونا سمیت لاکھوں روپے کی نقدی لے کر فرارہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وردی ... مزید

درزی کی دکان پر کام سیکھنے کے لیے جانے والا بچہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ ..

بدھ 20 جنوری 2021 13:22

درزی کی دکان پر کام سیکھنے کے لیے جانے والا بچہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گیا

: شجاع آباد میں درزی نے اپنے 12 سالہ شاگرد کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہیں آرہی۔آئے روز بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں۔بچے ... مزید

درندہ صفت شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی

جمعہ 24 جولائی 2020 10:39

درندہ صفت شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی

درندہ صفت شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی کا واقع پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقع شجاع آباد میں پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ... مزید

والد کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر بندوق کے زور پر 13 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی ..

جمعرات 21 نومبر 2019 18:04

والد کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر بندوق کے زور پر 13 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی

میں 13 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے باپ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق شجاع آباد میں سفاکیت اور درندگی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں والد نے اپنی ... مزید

شجاع آباد‘ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی انتخابی معرکہ سر نہ کر سکے ..

جمعرات 26 جولائی 2018 12:53

شجاع آباد‘ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی انتخابی معرکہ سر نہ کر سکے ‘

عام انتخابات 2018میں شجاع آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے 158کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں اور ان نتائج کے مطابق یہاں سے پیپلزپارٹی کے امیدوار اور سابق وزیرعظم یوسف ... مزید

پاکستان کی ترقی صرف سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے،

ہفتہ 26 مئی 2018 16:01

پاکستان کی ترقی صرف سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے،

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی صرف سیاسی استحکام سے ہی ممکن ہے، ہم نے ہر طرح کے نظام آزمائے ہیں جن سے خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوئے ، پاکستان صرف جمہوریت کے اندر ہی آگے ... مزید

نئے صوبے قومی اتفاق رائے سے بننے چاہئیں،وزیر اعظم عباسی

ہفتہ 26 مئی 2018 15:39

نئے صوبے قومی اتفاق رائے سے بننے چاہئیں،وزیر اعظم عباسی

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئے صوبے قومی اتفاق رائے سے بننے چاہئیں۔ جنوبی پنجاب کے نعرے مارنے والے مشرف کے دائیں بائیں بیٹھے تھے ۔ پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو سیاسی نظام سے آنی ہے ۔ گزشتہ ... مزید

شجاع آباد: ملزم کی گرفتاری کیلئے گئے 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا ..

پیر 6 فروری 2017 12:20

شجاع آباد: ملزم کی گرفتاری کیلئے گئے 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا

شجاع آباد میں چک آر ایس میں ملزم کی گرفتاری کے لیے جانے والے 4 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرایا۔تفصیلا ت کے مطا بق پولیس ... مزید

شجاع آباد ،ْمبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کی تھانہ چوک پر پولیس سٹیشن ..

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:50

شجاع آباد ،ْمبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کی تھانہ چوک پر پولیس سٹیشن کے سامنے خودسوزی کی کوشش

مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی نے تھانہ چوک پر پولیس سٹیشن کے سامنے خودسوزی کی کوشش کی تاہم وہاں موجود لوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھا دی اور اسے ہسپتال منتقل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق 18 سالہ ... مزید

شجاع آباد،سانپ کے ڈسنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

جمعرات 6 اکتوبر 2016 11:17

شجاع آباد،سانپ کے ڈسنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

شجاع آباد کے علاقے خان پور قاضیاں میں سانپ کے ڈسنے سے خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جان پور قاضیاں میں گھر میں سوئے 2 افراد 26 سالہ حاملہ خاتون اور 20 سالہ شان کو سانپ نے ڈس لیا۔ دونوں افراد ... مزید

شجاع آباد،مشتعل افراد کا پولیس پر دھاوا، 3 اہلکار زخمی

جمعہ 6 مئی 2016 11:39

شجاع آباد،مشتعل افراد کا پولیس پر دھاوا، 3 اہلکار زخمی

بستی ملوک میں خاتون نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ واقع کی اطلاع تھانہ بستی ملوک پولیس کو پہنچی۔ پولیس خاتون کے گھر پہنچی تو اہل خانہ نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔ جس سے تین پولیس ... مزید

شاہکوٹ،ظالم شوہر سے علیحدگی خاتون ٹیچر کا جرم بن گیا

ہفتہ 23 اپریل 2016 12:28

شاہکوٹ،ظالم شوہر سے علیحدگی خاتون ٹیچر کا جرم بن گیا

ظالم شوہر سے علیحدگی خاتون ٹیچر کا جرم بن گیا، خاوند نے حصول انصاف کیلئے عدالت جاتے بیوی کو خنجروں کے وار کر کے زخمی کر دیا،زخمی خاتون ٹیچر کو ہسپتال لیجایا گیا تو پیچھے سے ملزمان نے زخمی ٹیچر کے ... مزید

فیس بک پر دوستی کا انجام ، حافظ آباد کی لڑکی اپنے دوست سے ملنے شجاع آبادپہنچ ..

جمعرات 18 فروری 2016 14:34

فیس بک پر دوستی کا انجام ، حافظ آباد کی لڑکی اپنے دوست سے ملنے شجاع آبادپہنچ گئی

فیس بک پر دوستی کا انجام ، حافظ آباد کی لڑکی اپنے دوست سے ملنے شجاع آباد چلی آئی جہاں اسے لڑکا اپنے دوست کے گھر چھوڑ کر فرار ہو گیا اور بعد میں پولیس نے بازیاب کراکرعدالت پیش کردیا جہاں سے دارالامان ... مزید

فیس بک پر دوستی؛ ویلنٹائن ڈے پر لڑکی  اپنے دوست کو ملنے شجاع آباد پہنچ ..

جمعرات 18 فروری 2016 12:32

فیس بک پر دوستی؛ ویلنٹائن ڈے پر لڑکی اپنے دوست کو ملنے شجاع آباد پہنچ گئی، شہزاد لڑکی کو دوست کے گھر چھوڑ کر فرار

: سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے جہاں کئی رشتوں کی ڈوریں باندھی ہیں وہیں کئی کم عمر نوجوان لڑکے لڑکیوں کو انتہائی اقدام اُٹھانے پر بھی مجبور کیا ہے۔ حال ہی میں فیس بک پر ہوئی ایک دوستی کے ہولناک انجام ... مزید

4 سال تک ترک خاتون اور پاکستانی نوجوان کے درمیان جاری رہنے والی فیس ..

جمعرات 28 جنوری 2016 21:39

4 سال تک ترک خاتون اور پاکستانی نوجوان کے درمیان جاری رہنے والی فیس بک کی دوستی شادی کے رشتے میں بدل گئی

4 سال تک ترک خاتون اور پاکستانی نوجوان کے درمیان جاری رہنے والی فیس بک کی دوستی شادی کے رشتے میں بدل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایک خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان ... مزید

ایک مداح کی جانب سے احمد فراز کی کار زیادہ قیمت میں خریدنے کی پیشکش

ہفتہ 21 نومبر 2015 20:35

ایک مداح کی جانب سے احمد فراز کی کار زیادہ قیمت میں خریدنے کی پیشکش

نیشنل بک فاؤنڈیشن کی جانب سے اردو کے نامور شاعر احمد فراز کے زیر استعمال رہنے والے سرکاری کار کی نیلامی کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ۔ شجاع آباد کے رہائشی اور احمد فراز کے ایک مداح نے نیلامی کی صورت ... مزید

ایک لاکھ روپے بجلی کا بل آنے پر شہری کھمبے پر جا چڑھا‘ میپکو کی داد ..

بدھ 1 جولائی 2015 23:48

ایک لاکھ روپے بجلی کا بل آنے پر شہری کھمبے پر جا چڑھا‘ میپکو کی داد رسی کی یقین دہانی

بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق شجاع آباد میں بجلی کا بل ایک لاکھ روپے آنے پر شہری کھمبے پر چڑھ گیا۔متاثرہ شخص کا کہنا ہے میٹر ریڈر کی بجلی چوری کی فوٹیج بنائی ... مزید

شجاع آباد : واپڈا  کی بجلی چوری پکڑنے کی سزا، غریب صارف کو ایک لاکھ کا ..

بدھ 1 جولائی 2015 15:37

شجاع آباد : واپڈا کی بجلی چوری پکڑنے کی سزا، غریب صارف کو ایک لاکھ کا بل بھیج دیا، اللہ وسایہ کا کھمبے پر چڑھ کر احتجاج

:  بجلی چوڑی پکڑنے کی سزا ایک لاکھ روپے بل... تفصیلات کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ پکی پلی میں ایک صارف نے کچھ ماہ قبل میٹر ریڈر کو بجلی چوری کرتے پکڑا اور موبائل فون پر ویڈیو بنا کر ثبوت کے طور پر پیش ... مزید

Load More