Education News of Tehsil Sillanwali in Urdu

Sillanwali Tehsil Education Urdu News سلان والی تحصیل کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Sillanwali on UrduPoint local section. Full coverage on Sillanwali Tehsil Education news. Including photos & videos.

سلان والی تحصیل کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج  میں کشمیر ڈے کے حوا لہ سے 2روزہ مقابلہ مضمو ..

بدھ 3 فروری 2021 12:27

گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج میں کشمیر ڈے کے حوا لہ سے 2روزہ مقابلہ مضمو ن نو یسی واردو مباحثے کا انعقاد

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجا ب کے ا حکا ما ت کی روشنی میں گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودہا میں کشمیر ڈے کے حوا لہ سے 2روزہ مقابلہ مضمو ن نو یسی اور اردو مباحثے کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں طلبہ و طالبا ت ... مزید

اساتذہ کو پے پروٹیکشن وسروس بینیفٹس دیئے جا ئیں ، پیپلا رہنما

جمعہ 29 جنوری 2021 14:09

اساتذہ کو پے پروٹیکشن وسروس بینیفٹس دیئے جا ئیں ، پیپلا رہنما

ڈویثرنل صدر پیپلاپروفیسرڈاکٹرحافظ محمد رمضا ن،  جنرل سیکرٹر ی پروفیسر کامران احمد پراچہ اور  سئینر نائب صد ر پروفیسرشیراحمد گوند ل نے کہا ہے کہ سپریم کور ٹ کی جا نب سے وفاقی محکمہ تعلیم کے ڈیلی ... مزید

سلانوالی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل سے اساتذہ کے بنیا د ی مسئلہ کے ..

ہفتہ 15 اگست 2020 16:20

سلانوالی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تشکیل سے اساتذہ کے بنیا د ی مسئلہ کے حل کی جدو جہد میں تیزی آ ئے گی، اتحاد اساتذہ

اتحا د اسا تذہ سرگودہا ڈویثرن کی کو ر کمیٹی کے اجلا س سے ممبرا ن کو ر کمیٹی پروفیسر ڈاکٹرصاحبزادہ احمد ندیم، پر وفیسر حافظ محمد رمضان، پر وفیسر ڈاکٹر شیرمحمد گوند ل، پروفیسر محمد طفیل گوندل، پروفیسر ... مزید

سلانوالی، امتحا نا ت کا کو ئی شیڈو ل جا ر ی کیا نہ ہی پریکٹیکل کی کو ئی ..

بدھ 22 اپریل 2020 15:04

سلانوالی، امتحا نا ت کا کو ئی شیڈو ل جا ر ی کیا نہ ہی پریکٹیکل کی کو ئی نئی تار یخ مقرر کی، چیئرپر سن تعلیمی بور ڈ سرگودہا

چیئرپر سن تعلیمی بو رڈ سرگودہا ڈاکٹر کو ثر رئیس نے کہا ہے کہ جماعت دہم کے پریٹیکل اور جماعت نہم کے ملتو ی ہو نے وا لے سا لا نہ امتحا ن کی تاحا ل کو ئی نئی تاریخ مقرر کی گئی اور نہ ہی 11ویں اور 12ویں کے سالا ... مزید