Important News of Tehsil Sillanwali in Urdu

Sillanwali Tehsil Important Urdu News سلان والی تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sillanwali on UrduPoint local section. Full coverage on Sillanwali Tehsil Important news. Including photos & videos.

سلان والی تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

ڈکیتی اور راہزانی کی وارداتوں میں ملوث علی عمران عرف مانا گینگ سرغنہ ..

ہفتہ 29 مئی 2021 14:35

ڈکیتی اور راہزانی کی وارداتوں میں ملوث علی عمران عرف مانا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عبدالغفار قیصرانی کی خصوصی ہدایات اور ایس ڈی پی او /ڈی ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سول لائن سب انسپکٹر تحسین محسن معہ پولیس ٹیم نے جرائم پیشہ افراد اور ... مزید

حلقہ پی پی 72میں ترقیاتی کا موں کی تکمیل کامقصدحلقہ عوام سے کیے گئے وعدوں ..

ہفتہ 14 نومبر 2020 16:06

حلقہ پی پی 72میں ترقیاتی کا موں کی تکمیل کامقصدحلقہ عوام سے کیے گئے وعدوں کی پاسدار ی ہے، حسن انعا م پر اچہ

تر جما ن و ز یر اعلیٰ پنجا ب و ڈویثرنل چیئرمین و ز یر اعلیٰ شکا یا ت سیل حسن انعا م پر اچہ نے کہا ہے کہ و ز یر اعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزدار صوبہ کے عوام کا معیارزندگی بلندکرنے اورانہیں بہترسے بہترسہو ... مزید

سلانوالی، وز یر اعظم عمران خان کی مثبت پالیسیوں کی بد و لت نیا سال قوم ..

منگل 31 دسمبر 2019 13:28

سلانوالی، وز یر اعظم عمران خان کی مثبت پالیسیوں کی بد و لت نیا سال قوم کیلئے خوشخبر یاں لا ئے گا، صوبائی وز یر اطلاعات فیاض چوہا ن

وز یر اطلاعات پنجا ب فیاض چوہا ن نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خان کی مثبت پالیسیوں کی بد و لت نیا سال قوم کیلئے خوشخبر یاں لا ئے گا، معیشت بہتر اور ادارے مضبوط ہوں گے، 2020میںاصلا حا ت ہر شعبہ جا ت کیلئے ... مزید

در یا ئے جہلم میں طغیا نی ضلع سرگودہا کے 100سے زائد دیہات متاثر

منگل 25 جون 2019 13:46

در یا ئے جہلم میں طغیا نی ضلع سرگودہا کے 100سے زائد دیہات متاثر

در یا ئے جہلم میں طغیا نی سے ضلع سرگودہا کے 100سے زا ئد دیہات متاثر ہوئے ہیں گنے کی فصل کو نقصان پہنچا ہے جبکہ سلانوا لی سا ہیوال بھیر ہ اور شاہپور سمیت کئی علاقوں کے مکین نقل مکانی کر چکے ہیں مکینوں ... مزید