Sohawa News in Urdu

News about Tehsil Sohawa تحصیل سوہاوہ کی خبریں - Read Local Sohawa News and Breaking Sohawa News on UrduPoint Local section of Sohawa Tehsil. Full coverage of Sohawa Pakistan including photos, videos and more.

سوہاوہ کی تازہ ترین خبریں

سوہاوہ: صوبائی وزیر تعلیم راجہ راشد حفیظ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ..

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 16:26

سوہاوہ: صوبائی وزیر تعلیم راجہ راشد حفیظ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کا دورہ

صوبائی وزیر تعلیم راجہ راشد حفیظ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر علاقہ کے ایم پی اے، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو ہسپتال میں دستیاب ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں مریض چھ ماہ سے سرجری سے محروم

ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:44

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں مریض چھ ماہ سے سرجری سے محروم

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں مریض چھ ماہ سے سرجری سے محروم ہیں۔ سرجن ڈاکٹر کی سیٹ خالی ہونے کے بعد تا حال سرجن ڈاکٹر تعینات نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں چھ ... مزید

سوہاوہ: گورنمنٹ ایلمینٹری اسکول بدر میں یوم دفاع کے حوالے سے خصوصی ..

جمعہ 6 ستمبر 2019 10:15

سوہاوہ: گورنمنٹ ایلمینٹری اسکول بدر میں یوم دفاع کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ ایلمینٹری اسکول بدر،سوہاوہ میں یوم دفاع کے حوالے سے 6ستمبر کو خصوصی تقریب منعقد ہوئی.۔پروگرام کوآرڈینیٹر شفقت حسین راجہ اور عابد اقبال تھے۔تقریب کا آغاز طالب ہاشمی, ہیڈ ماسٹر نے پرچم کشائی ... مزید

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ..

منگل 3 ستمبر 2019 17:55

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کا تفصیلی دورہ کیا

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نئے تعمیر شدہ ایمرجنسی بلاک میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ ... مزید

سوہاوہ: عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی آگاہی ..

جمعہ 30 اگست 2019 14:24

سوہاوہ: عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی آگاہی مہم کا آغاز

ڈی ایس پی پٹرولنگ شاہد صدیق کی ہدایات پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی آگاہی مہم کا آغازکر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوور لوڈنگ تیز رفتاری وغیرہ کے متعلق ڈرائیوروں ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈمنسٹرمیونسپل کمیٹی سوہاوہ ذوالفقار احمد کی عید ..

منگل 6 اگست 2019 15:53

اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈمنسٹرمیونسپل کمیٹی سوہاوہ ذوالفقار احمد کی عید الاضحی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ

اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سوہاوہ ذوالفقار احمد نے عید الاضحی کے موقع پر سوہاوہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں اور صفائی کو یقینی بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے ... مزید

گورنمنٹ ہائی اسکول سوہاوہ میں کشمیر ی مسلمانوں کے حق خود ارادیت اوراظہاریکجہتی ..

پیر 5 اگست 2019 17:39

گورنمنٹ ہائی اسکول سوہاوہ میں کشمیر ی مسلمانوں کے حق خود ارادیت اوراظہاریکجہتی کے لئے ایک مثالی تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ ہائی اسکول سوہاوہ میں کشمیر کے مسلمانوں کے حق خود ارادیت, اظہاریکجہتی کے لئے اور کشمیری رہنماوٴں کی آواز پر لبیک کہنے کے لیے ایک مثالی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی حبیب ... مزید

سوہاوہ میں عید الاضحی کی مناسبت سے شہریوں کے لیے مفت مویشی منڈی کا قیام

پیر 5 اگست 2019 16:38

سوہاوہ میں عید الاضحی کی مناسبت سے شہریوں کے لیے مفت مویشی منڈی کا قیام

عید الضحی کے قریب آتے ہی سوہاوہ میں اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ذوالفقار احمد نے شہریوں کی سہولت کے لیے جی ٹی روڈ شہر کے قریب سرکاری گودام کے ساتھ موٹر وے آفس کے بالمقابل مویشی منڈی کا قیام عمل میں لایا گیا ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ تبدیلی سرکار کی پالیسیوں کے آگے بے بس ..

بدھ 12 جون 2019 16:39

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ تبدیلی سرکار کی پالیسیوں کے آگے بے بس ہو گیا

ضلعی حکومت اور تبدیلی گورنمنٹ کی پالیسیوں کے آگے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ بے بس ہو گیا۔ ڈاکٹروں سے محروم اس ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجے کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سابق دور حکومت ... مزید

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں باراتیوں سے بھری بس ڈرائیور کی غفلت سے کھائی ..

منگل 11 جون 2019 17:14

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں باراتیوں سے بھری بس ڈرائیور کی غفلت سے کھائی میں جا گری

سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی روڈ پر باراتیوں سے بھری مسافر بس ڈرائیور کی غفلت سے بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں چالیس سے زائد باراتی زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کی نگرانی میں گیارہ گھنٹوں کی مسلسل جدو جہد کے ..

پیر 3 جون 2019 15:18

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کی نگرانی میں گیارہ گھنٹوں کی مسلسل جدو جہد کے بعد شہریوں کو پانی کی سپلائی شروع

تفصیلات کے مطابق بطور ایڈمنسٹریٹر چارج سنبھالنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ نے گزشتہ روز پانی کی عدم فراہمی پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے صبح دو بجے تک اپنی نگرانی میں بکڑالہ واٹر سپلائی کی لائنوں کی ... مزید

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے علمائے کرام اپنا کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر

اتوار 11 اکتوبر 2009 12:13

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے علمائے کرام اپنا کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر

صدرریاست آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندی،دہشتگردی ،جہالت کے خاتمے اوراسلام کی حقیقی روح ونرم امیج کواجاگر کرنے کیلئے علمائے کرام اور مذہبی سکالرز اپنا دینی کردار ... مزید

دین اسلام میں تمام مسائل کا حل موجود ہے۔  وزیراعظم عتیق

بدھ 11 اپریل 2007 13:49

دین اسلام میں تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ وزیراعظم عتیق

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اولیاء الله کی تعلیمات پر عمل کرکے معاشرے سے بے چینی بے اطمینانی ذہنی خلفشار اور دیگر معاشرتی برائیوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے اسلام دین ... مزید