Important News of Tehsil Sujawal in Urdu

Sujawal Tehsil Important Urdu News سجاول‎ تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Sujawal on UrduPoint local section. Full coverage on Sujawal Tehsil Important news. Including photos & videos.

سجاول‎ تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

سیالکوٹ کو استحکام پاکستان پارٹی کا قلعہ بنائیں گے، ڈاکٹرفردوس عاشق ..

منگل 10 اکتوبر 2023 14:17

سیالکوٹ کو استحکام پاکستان پارٹی کا قلعہ بنائیں گے، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کو استحکام پاکستان پارٹی کا قلعہ بنائیں گے، اس سلسلے میں استحکام پاکستان پارٹی کے ... مزید

ایک جماعت کی سیاست سے پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، ..

ہفتہ 27 اگست 2022 18:46

ایک جماعت کی سیاست سے پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک جماعت ایسی سیاست کررہی ہے جس سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، میں نے اپنی زندگی میں ایسی سیاست کبھی نہیں دیکھی کہ آپ پاکستان کے اعلی ترین مفادات ... مزید

ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیر ..

ہفتہ 27 اگست 2022 16:57

ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، سیلاب سے سندھ میں بہت تباہی مچی ہے اور بہت نقصان ہوا ہے ، چاروں طرف پانی پھیلا ہوا ہے ، پاک فوج ... مزید

نام نہاد عوام کی دشمن حکومت کے خلاف 27 مارچ کو لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں، ..

بدھ 9 فروری 2022 18:36

نام نہاد عوام کی دشمن حکومت کے خلاف 27 مارچ کو لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ نام نہاد عوام کی دشمن حکومت کے خلاف 27 مارچ کو لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں۔سجاول میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ نام نہاد عوام کی دشمن ... مزید

سندھ میں تعلیمی نصاب تمام بہتر ہے، وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں ..

بدھ 18 اگست 2021 00:33

سندھ میں تعلیمی نصاب تمام بہتر ہے، وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندہ نے ضلع سجاول کا دورہ کرکے سابق صوبائی وزیر غلام قادر ملکانی سے سے عیادت وپارٹی کارکنا ن سے تعزیت کی ۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیمی نصاب تمام بہتر ہے، ... مزید

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

منگل 17 اگست 2021 23:44

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں،وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیمی نصاب تمام بہتر ہے، وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں،وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کو اس ضمن میں اعتماد میں بھی نہیں لیا ... مزید

مولانا فضل الرحمن حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے سجاول ..

ہفتہ 6 فروری 2021 22:51

مولانا فضل الرحمن حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے سجاول سے بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے پہنچیںگے

نوفروری کو پی ڈی ایم کے حیدرآباد جلسہ میں پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان سجاول سے نکلنے والے ایک بہت بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے پہنچیں گے ۔ مولانافضل الرحمان کی سجاول آمد کے سلسلے میں تیاریاں ... مزید

پیپلز پارٹی رہنما ارباب وزیر احمد کی رہائش گاہ پر بلاول بھٹو زرداری ..

پیر 4 جنوری 2021 23:52

پیپلز پارٹی رہنما ارباب وزیر احمد کی رہائش گاہ پر بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء کے ہمراہ آمد

سجاول میں سینئر پی پی رہنماارباب وزیراحمد کی دڑو میں رہائشگاہ پر گذشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندہ سید مرادعلی شاہ اور کابینہ ارکان ناصرشاہ، سہیل انورسیال ،مقامی ارکان سندہ اسمبلی کے ... مزید

عمران خان مہنگائی سمیت دیگر مسائل پر قابو پانے میں اپنی ناکامی کا اعتراف ..

منگل 18 فروری 2020 23:29

عمران خان مہنگائی سمیت دیگر مسائل پر قابو پانے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرچکے ، مستعفی ہوجائیں ، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی سمیت دیگر مسائل پر قابو پانے کے حوالے سے اپنی ناکامی کا اعتراف کرچکے ہیں اس لیے وہ مستعفی ہوجائیں اور اپنی جگہ ... مزید

آئی جی سندھ ڈاکٹرکلیم امام،ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کے ہمراہ ..

پیر 16 دسمبر 2019 23:24

آئی جی سندھ ڈاکٹرکلیم امام،ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کے ہمراہ ایس پی آفس سجاول کا دورہ

انسپکٹرجنرل سندھ پولیس ڈاکٹرکلیم امام،ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کے ہمراہ گزشتہ روزایس پی آفس سجاول کا دورہ کیا۔آئی جی سندھ نے ضلع سجاول کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سے میٹنگ کی،کمپلین ... مزید

وزیراعلیٰ سندھ نے سجاول میں نئے ادارے بنانے کے بجائے پرانے اداروں کے ..

ہفتہ 7 ستمبر 2019 22:32

وزیراعلیٰ سندھ نے سجاول میں نئے ادارے بنانے کے بجائے پرانے اداروں کے نام تبدیل کرکے جیالوں کے نام رکھ کر متضاد بنانے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سجاول میں نئے ادارے بنانے کے بجائے پرانے اداروں کے نام تبدیل کرکے جیالوں کے نام رکھ کر متضاد بنانے کی منظوری دیدی ہے، پچیس جولائی کو وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سندہ سے ... مزید

سندھ ہائی کورٹ کا جاتی کی 150 ایکڑ زمین کی الاٹمینٹ کے خلاف کیس کی سنوائی ..

جمعہ 15 فروری 2019 23:14

سندھ ہائی کورٹ کا جاتی کی 150 ایکڑ زمین کی الاٹمینٹ کے خلاف کیس کی سنوائی کے دوران نیب افسران پر شدید برہمی کا اظہار

سندھ ہائی کورٹ نے جاتی کی 150 ایکڑ زمین کی الاٹمینٹ کے خلاف کیس کی سنوائی کے دوران نیب افسران پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے کسی کو کیا پتا نیب ٹیم باہر جلیبیاں کھاتی یا کام کرتی ہے اور عدالت ... مزید

سجاول ،جاتی کے قریب چک جہان خان روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل اور چنگچی ..

جمعہ 31 اگست 2018 22:17

سجاول ،جاتی کے قریب چک جہان خان روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

جاتی کے قریب چک جہان خان روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ میں زوردار ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد شھباز ابڑو اور عرس بوڑہیو موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ 3 افراد نواز سمیجو،علی محمد اورسلیمان شدید ... مزید

سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، ..

بدھ 18 جولائی 2018 23:47

سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، عائشہ گلالئی

پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو وڈیروں نے اپنی طاقت کے زور سے نسل درنسل غلام بنائے رکھا، پیپلز پارٹی نے سندھ کو 10 میں بہتر بنانے کے بجائے مزید خراب ... مزید

ْپاکستان کے مودی نواز کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کا پانی بھی فروخت کر ..

منگل 17 جولائی 2018 23:13

ْپاکستان کے مودی نواز کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کا پانی بھی فروخت کر دیا ہے، عائشہ گلالئی

پی ٹی آئی گلالئی کی سربراہ اور سجاول میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247پر نامزد امیدوار عائشہ گلالئی نے کہا کہ پاکستان کے مودی نواز کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کا پانی بھی فروخت کر دیا ہے اور بھارتی حکومت ... مزید

سجاول ، پی ٹی سی ایل کی ناقص کارکردگی سے صارفین پریشان

ہفتہ 19 مئی 2018 21:09

سجاول ، پی ٹی سی ایل کی ناقص کارکردگی سے صارفین پریشان

سجاول میں پی ٹی سی ایل کی ناقص کارکردگی نے صارفین کو انتہائی حد تک پریشان کردیاہے، گذشتہ روز اچانک شہرکے سینکڑوں ٹیلیفون اور انٹرنیٹ بند ہوگئے ،پی ٹی سی ایل کے مقامی ذرائع کا کہناتھاکہ ٹیلیفون ایکسچینج ... مزید

7مئی سے شروع ہونیوالی چار روزہ پولیو بچائو مہم کے انتظامات کے سلسلے ..

جمعہ 4 مئی 2018 23:11

7مئی سے شروع ہونیوالی چار روزہ پولیو بچائو مہم کے انتظامات کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سجاول کی زیرصدارت اجلاس

7مئی سے شروع ہونیوالی چار روزہ پولیو بچائو مہم کے انتظامات کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سجاول غضنفر علی قادری کی زیرصدارت دربار ہال میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سردار ریاض حسین ... مزید

سجاول،پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان

جمعرات 3 مئی 2018 21:13

سجاول،پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان

پاک آرمی میں بھرتی کے لئے شیڈول کا اعلان کیاگیاہے ، ضلع سجاول اور ضلع ٹھٹھہ میں پاک آرمی میں بھرتی کے لئے سات مئی کو سجاول بوائز ڈگری کالیج میں اور آٹھ مئی کو میونسپل کمیٹی دفتر ٹھٹھہ میں نوجوانوں ... مزید

سجاول ضلع میں جرائم کی شرح خطرناک حدتک بڑھ گئی

جمعہ 27 اپریل 2018 23:28

سجاول ضلع میں جرائم کی شرح خطرناک حدتک بڑھ گئی

سجاول ضلع میں جرائم کی شرح خطرناک حدتک بڑھ گئی ہے ، ضلع بھرمیںلوٹ ماراور چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیاہے ، گذشتہ روز دن دیہاڑے دڑو، بیلو، جونگو جلبانی کے علاقوں میں مسلح افراد نے تین موٹرسائیکل ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹھٹھہ کے شیرازی گروپ کی ملاقات، رواں ماہ ..

جمعہ 3 نومبر 2017 20:30

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹھٹھہ کے شیرازی گروپ کی ملاقات، رواں ماہ شیرازی برادران کی دعوت پر سجاول کا دورہ کریں گے

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ٹھٹھہ کے شیرازی گروپ کی ملاقات، رواں ماہ شیرازی برادران کی دعوت پر سجاول کا دورہ کریں گے، پی ایم ایل این ضلع ٹھتھہ کے صدر حاجی حنیف میمن کے جاری بیان میں کہاگیاہے ... مزید

Load More