
Tamboo News in Urdu
تمبو کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت دینی مدارس کے حوالے کوئی بھی پالیسی بنائے تو سب سے پہلے ہمیں اعتماد میں لے،مولانا محمد وزیر القادری رضوی
ہم دینی مدار س کے انچ انچ کے وارث ہیں ،کسی بھی مشکل وقت میں دینی مدارس کے مہتمم حضرات کو تنہا نہیں چھوڑینگے ، صدر تنظیم المدارس اہلسنّت پاکستان بلوچستان
منگل 29 اگست 2017 - -
بلوچستان میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،سکیورٹی فورسز نے 7 کلو بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی
منگل 3 جنوری 2017 -
-
تمبو،نہرے سے 65 سالہ شخص کی لاش کو مردہ خانے پہنچا دیا گیا
ہفتہ 19 نومبر 2016 - -
نصیرآباد کی قومی شاہراہ پر لیویز ،پولیس او ر ایکسائز پولیس کی درجنوں چیک پوسٹوں کے باوجود ایرانی پیڑول ڈیزل و دیگر غیر قانونی اشیاء کی سملنگ عروج پر
ہفتہ 14 مئی 2016 - -
ماضی کی تلخیوں کو کو بھلاکر روشن مستقبل کے لئے کھوسہ اقوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا پڑے گا ، سابق گورنر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ
جمعہ 6 مئی 2016 - -
حکمران طبقہ اقتدار کے نشے میں دھت عوام کو بھولا بیٹھا ہے، میر محمد صادق عمرانی
ہفتہ 30 اپریل 2016 - -
وزیراعظم نوازشریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حاجی محمد خان لہڑی
اپوزیشن اور پانامہ لیکس کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر وزیراعظم کی جانب سے چیف جسٹس کو کمیشن بنانے کے لئے لکھ دیا گیا ہے الزامات لگانے کے بجائے کمیشن کے سامنے پیش ہوکر ... مزید
منگل 26 اپریل 2016 - -
عوام نئے پاکستان اور حقیقی تبدیلی کیلئے عمران خان کی قیادت میں متحد ہوچکے ہیں ، سردار یار محمد رند
بر سر اقتدار آکر بلوچستان کے عوام کو امن استحکام ترقی خوشحالی اور ان کا احساس محرومی کو دور کرینگے ،چیف آرگنائزر پی ٹی آئی بلوچستان
جمعرات 31 دسمبر 2015 - -
عمران خان والی نہیں حقیقی تبدیلی لانے کیلئے عوام بیدار ہو چکی ،میر ظفرالله خان جمالی
مثبت تبدیلی لانے کیلئے عوام کو چوکس ہونا پڑے گا، سابق وزیراعظم
بدھ 23 دسمبر 2015 - -
پیپلز پارٹی مظلوم و غریب عوام کی پارٹی ہے ہماری سیاست ،جدوجہد وطن کی سلامتی استحکام ،جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہے ، میر محمد صادق عمرانی
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 -
-
امریکہ صحافی مارک سیگل کا بیان حقیقت پر مبنی ہے جنرل (ر)پرویز مشرف اور اس کا ٹوکہ شہید بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہیں،میر محمد صادق عمرانی
جمعہ 23 اکتوبر 2015 - -
سردار یار محمد رند کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی خوشی میں پی ٹی آئی نصیرآباد کی اظہار یکجہتی ریلی
پیر 19 اکتوبر 2015 - -
اوستہ محمد ،سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی ،مبینہ آشنا کو قتل کردیا
اتوار 4 اکتوبر 2015 - -
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی تعمیر ترقی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، عبدالقیوم رند
جے یو آئی کے کارکن ذمہ دار جماعت کی مزید مقبولیت کیلئے عوامی رابطوں میں تیزی کریں ، ضلعی نائب امیر
جمعرات 1 اکتوبر 2015 - -
مسلم لیگ(ن) کی غلط پالیسوں کی وجہ سے ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے ‘ صادق عمرانی
پیر 28 ستمبر 2015 - -
قائد ین پر مکمل اعتماد ہے ، جب بھی حکم ملا کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، عبدالقیوم رند ،عنایت اﷲ کاکڑ
جمعیت علماء اسلام اور جمعیت نظریاتی ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو گئے تو جے یو آئی مزید مضبوط ومستحکم ہوگی ،بیان
جمعہ 11 ستمبر 2015 - -
ڈیرہ اﷲ یار ،پولیس نے ڈی آئی جی نصیرآباد کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں
12 روز گزرنے کے باوجود سینئر صحافی کے دفتر میں ہونیوالیچوری کے ملزمان گرفتار نہ کئے جاسکے
جمعہ 28 اگست 2015 - -
ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے تحت نصیرآباد میں بچے بچیوں کو سکولوں میں داخل کرنے کی مہم کا آغاز کردیا گیا
طلباء طالبات کو مفت ریڈنگ رائٹنگ میڑیل ،درسی کتابوں کی فراہمی
ہفتہ 22 اگست 2015 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.