National News of Tehsil Tamboo in Urdu

Tamboo Tehsil National Urdu News تمبو تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Tamboo on UrduPoint local section. Full coverage on Tamboo Tehsil National news. Including photos & videos.

تمبو تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

بلوچستان میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،سکیورٹی فورسز نے 7 کلو بارودی ..

منگل 3 جنوری 2017 16:52

بلوچستان میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،سکیورٹی فورسز نے 7 کلو بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی

بلوچستان کے علاقے چھتر میں فلیجی کے مقام پر سیکورٹی فورسز کے عملے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے 7 کلو وزنی بارودی سرنگ ناکارہ بنا کر قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چھتر کے علاقے ... مزید

ماضی کی تلخیوں کو کو بھلاکر روشن مستقبل کے لئے کھوسہ اقوام کو ایک پلیٹ ..

جمعہ 6 مئی 2016 17:24

ماضی کی تلخیوں کو کو بھلاکر روشن مستقبل کے لئے کھوسہ اقوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا پڑے گا ، سابق گورنر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ

سابق گورنر پنجاب کھوسہ قبائل کے چیف سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ ،سابق اسپیکر بلوچستان میر ظہور خان کھوسہ،سابق صوبائی وزراء میر اظہار حسین خان کھوسہ ،میر سلیم خان کھوسہ ،حاجی نثار احمد کھوسہ ،میر ... مزید

حکمران طبقہ اقتدار کے نشے میں دھت عوام کو بھولا بیٹھا ہے، میر محمد صادق ..

ہفتہ 30 اپریل 2016 21:40

حکمران طبقہ اقتدار کے نشے میں دھت عوام کو بھولا بیٹھا ہے، میر محمد صادق عمرانی

پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابقہ صدر اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ حکمران طبقہ اقتدار کے نشے میں دھت عوام کو بھولا بیٹھا ہے، بلند و بانگ دعوئے ،6ماہ میں ملک بھر سے بجلی ... مزید

وزیراعظم نوازشریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حاجی محمد ..

منگل 26 اپریل 2016 19:33

وزیراعظم نوازشریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حاجی محمد خان لہڑی

وزیراعلی بلوچستان کے مشیر معدنیات وقدرتی وسائل رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں اپوزیشن اور پانامہ لیکس کی جانب سے ... مزید

عوام نئے پاکستان اور حقیقی تبدیلی کیلئے عمران خان کی قیادت میں متحد ..

جمعرات 31 دسمبر 2015 19:53

عوام نئے پاکستان اور حقیقی تبدیلی کیلئے عمران خان کی قیادت میں متحد ہوچکے ہیں ، سردار یار محمد رند

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے چیف آرگنائزر اور سابق وفاقی وزیر رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہا کہ پی ٹی آئی بر سر اقتدار آکر بلوچستان کے عوام کو امن استحکام ترقی خوشحالی اور ان کا ... مزید

پیپلز پارٹی مظلوم و غریب عوام کی پارٹی ہے ہماری سیاست ،جدوجہد وطن کی ..

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 20:01

پیپلز پارٹی مظلوم و غریب عوام کی پارٹی ہے ہماری سیاست ،جدوجہد وطن کی سلامتی استحکام ،جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہے ، میر محمد صادق عمرانی

پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مظلوم اور غریب عوام کی پارٹی ہے ہماری سیاست اور جدوجہد وطن عزیز کی سلامتی استحکام جمہوریت کی مضبوطی ... مزید

سردار یار محمد رند کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی ..

پیر 19 اکتوبر 2015 19:19

سردار یار محمد رند کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی خوشی میں پی ٹی آئی نصیرآباد کی اظہار یکجہتی ریلی

رند قبیلے کے سربراہ سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی خوشی میں پی ٹی آئی نصیرآباد کی جانب سے میر سلمان خان رند کی قیادت میں اظہار یکجہتی ریلی نکالی ... مزید

اوستہ محمد ،سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی ،مبینہ ..

اتوار 4 اکتوبر 2015 17:36

اوستہ محمد ،سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی ،مبینہ آشنا کو قتل کردیا

اوستہ محمد میں سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور مبینہ آشنا کو قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گیا پولیس کے مطابق اوستہ محمد صدر پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ جواد میں شوہر ہزار خان ... مزید

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی تعمیر ترقی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، عبدالقیوم ..

جمعرات 1 اکتوبر 2015 22:29

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی تعمیر ترقی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، عبدالقیوم رند

جمعیت علماء اسلام نصیرآباد کا عمومی اجلاس زیر صدارت صوبائی نائب امیر ضلعی امیر مولانا عبداﷲ جتک منعقد ہو ا جس میں تینوں تحصلیوں کے امراء جنرل سیکریڑز اور عمومی کے اراکین نے بھی شرکت کی اجلاس میں ... مزید

مسلم لیگ(ن) کی غلط پالیسوں کی وجہ سے ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے ‘ صادق ..

پیر 28 ستمبر 2015 16:56

مسلم لیگ(ن) کی غلط پالیسوں کی وجہ سے ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے ‘ صادق عمرانی

پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہاکہ مسلم لیگ کی غلط پالیسوں کی وجہ سے ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے ملک میں بجلی گیس بحران نے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ... مزید

قائد ین پر مکمل اعتماد ہے ، جب بھی حکم ملا کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں ..

جمعہ 11 ستمبر 2015 19:19

قائد ین پر مکمل اعتماد ہے ، جب بھی حکم ملا کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، عبدالقیوم رند ،عنایت اﷲ کاکڑ

جمعیت طلباء اسلام صوبائی معاون کنویئنر عبدالقیوم رند ،عنایت اﷲ کاکڑ ، نعمت اﷲ جمالدینی نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام اور جمعیت نظریاتی ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو گئے تو جے یو آئی مزید مضبوط ومستحکم ... مزید

ڈیرہ اﷲ یار ،پولیس نے ڈی آئی جی نصیرآباد کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں

جمعہ 28 اگست 2015 21:59

ڈیرہ اﷲ یار ،پولیس نے ڈی آئی جی نصیرآباد کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں

ڈیرہ اﷲ یار پولیس نے ڈی آئی جی نصیرآباد کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں سنیئر صحافی مصری خان بگٹی کے دفتر میں ہونے والی چوری کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا لیکن بارہ روز گزرنے کے باوجود ... مزید

عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ نیک نیتی سے فرائض سر انجام دے ..

بدھ 8 جولائی 2015 16:45

عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ نیک نیتی سے فرائض سر انجام دے رہی ہے، نصیر خان ناصر

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نصیرخان ناصر نے کہاکہ عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ نیک نیتی سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں عوامی شکایات کے پیش نظر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی قبضہ گروپوں ... مزید

اری یگیشن نصیرآباد کے دفتر پرحملہ اور توڑ پھوڑ کرنیوالے ملزمان گرفتار ..

جمعہ 19 جون 2015 19:56

اری یگیشن نصیرآباد کے دفتر پرحملہ اور توڑ پھوڑ کرنیوالے ملزمان گرفتار نہ ہونے کے خلاف سینکڑوں ملازمین کادھرنا

ایری یگیشن نصیرآباد کے دفتر پر کسانوں زمینداروں کی جانب سے حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ ہونے کے خلاف صوبائی صدر علی بخش جمالی اور ایپکا ایریگیشن یونٹ کے صدر بابو سمیع اﷲ مری کی قیادت ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی ،عوام پٹ فیڈر کینال کے کنارے پر موجود ہونے کے باوجود ..

پیر 8 جون 2015 21:58

ڈیرہ مراد جمالی ،عوام پٹ فیڈر کینال کے کنارے پر موجود ہونے کے باوجود پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہیں ، میر شاہ مراد خان رند

پیپلز پارٹی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے صدر میر شاہ مراد خان رند نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ڈیرہ مراد جمالی کی عوام پٹ فیڈر کینال کے کنارے پر موجود ہونے کے باوجود پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ... مزید

محکمہ خوراک کی خریداری نصیرآباد کے زمینداروں کیلئے وبال جان بن چکی ..

پیر 8 جون 2015 21:58

محکمہ خوراک کی خریداری نصیرآباد کے زمینداروں کیلئے وبال جان بن چکی ہے ،باباکوٹ کے خریداری سینٹر میں ایک بوری تک مہیا نہیں کی گئی ہے،سردار فتح علی خان

سابق صوبائی وزیر سردار فتح علی خان عمرانی نے کہاکہ محکمہ خوراک کی خریداری نصیرآباد کے زمینداروں کیلئے وباء جان بن چکی ہے باباکوٹ کے خریداری سینٹر میں ایک بوری تک مہیا نہیں کی گئی ہے جن زمینداروں ... مزید

عوام کے حقوق کیلئے جانبداری کی سیاست کو ترک کئے بغیر ترقی کا حصول ناممکن ..

اتوار 24 مئی 2015 20:27

عوام کے حقوق کیلئے جانبداری کی سیاست کو ترک کئے بغیر ترقی کا حصول ناممکن ہے ،محمد صادق عمرانی

پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدرسابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہاکہ عوام کے حقوق کیلئے جانبداری کی سیاست کو ترک کیئے بغیر ترقی کا حصول ناممکن ہے حق وسچ پر چلنے والے سیاست دانوں کا رشتہ ... مزید

تمبو، بھرے بازار سے موٹر سائیکل چوری کا واقعہ قابل مذمت اقدام ہے ، صدر ..

جمعرات 30 اپریل 2015 17:42

تمبو، بھرے بازار سے موٹر سائیکل چوری کا واقعہ قابل مذمت اقدام ہے ، صدر مہراﷲ موسیانی

پیرا میڈیکل اسٹاف فیدریشن نصیرآباد کے صدر مہراﷲ موسیانی جنرل سیکریڑی کامریڈ نذیراحمد مستوئی حاجی فضل محمد کھوسہ شاہ محمد عمرانی غلام محمد کٹبہار آغا نیاز احمد گولہ غلام رسول ابڑو نے کہاکہ ڈیرہ ... مزید

نیشنل ایکشن پلان کے تحت نصیرآباد پولیس حرکت میں آگئی ،بڑی تعداد میں ..

جمعرات 30 اپریل 2015 17:41

نیشنل ایکشن پلان کے تحت نصیرآباد پولیس حرکت میں آگئی ،بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود مسروقہ گاڑیاں برآمد

نیشنل ایکشن پلان کے تحت نصیرآباد پولیس حرکت میں آگئی بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود مسروقہ گاڑیاں برآمدکرکے اقدام قتل چوری ڈکیتی کی سنگین وارداتوں میں ملوث 128ملزمان جبکہ لوڈ اسپیکر کے غلط استعمال ... مزید

نصیرآباد میں 1لاکھ 90ہزار سے زائد بچوں کو خسرے سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے ..

جمعہ 24 اپریل 2015 22:04

نصیرآباد میں 1لاکھ 90ہزار سے زائد بچوں کو خسرے سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے،ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی

ایگز یکٹو ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر نصیرآباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہاکہ نصیرآباد میں ٹیموں کی محنت لگن سے ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد چھ ماہ سے دس سالوں کے بچوں کو انسداد خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں نصیرآباد ... مزید

Load More