Tandlianwala News in Urdu
News about Tehsil Tandlianwala تحصیل تاندلیانوالہ کی خبریں - Read Local Tandlianwala News and Breaking Tandlianwala News on UrduPoint Local section of Tandlianwala Tehsil. Full coverage of Tandlianwala Pakistan including photos, videos and more.
تاندلیانوالہ کی تازہ ترین خبریں

منگل 19 نومبر 2024 22:47
سندھ کی عوام ہیپا ٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہو چکی ہے،ڈاکٹر قادر مگسی
سندھ کی عوام کو سوچی سمجھیں سازش کے تحت منشیات کا عادی بنایا جارہا ہے، سندھ کی عوام ہیپا ٹائٹس بی اور سی میں مبتلا ہو چکی ہے، سندھو دریا پر کینال بناکر سندھ کی عوام کو بیروزگار بنانے کی کوشش کی جارہی ... مزید

جمعرات 10 اکتوبر 2024 15:14
فیصل آباد: عدالت میں پیشی پر آئے 3 افراد فائرنگ سے جاں بحق
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق 2 افراد تحصیل کچہری میں تاریخ پیشی پر آئے تھے اور تیسرا مقتول راہ گیر تھا۔پولیس کا کہنا ... مزید

جمعرات 26 ستمبر 2024 23:20
پاکستانی شہری کا42 ڈرائیونگ لائسنس بنے ہونے کا انکشاف
پاکستان میں ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جس کے 42 لائسنس بنے ہیں۔مذکورہ شخص کا تعلق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ سے ہے جن کا نام نذیر احمد بشیر ہے۔اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب نذیر احمد اپنے بیٹے ... مزید

پیر 5 اگست 2024 16:07
ٹنڈومحمدخان ، ساتھ فلاحی تنظیم کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پرریلی کا انعقاد
ساتھ فلاحی تنظیم کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے الفتح چوک سے پریس کلب ٹنڈومحمدخان تک ریلی نکالی گئی، ریلی میں شہریوں نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع ... مزید

جمعہ 14 جون 2024 11:22
تعمیراتی کام کے دوران لوہے کی سیڑھی میں کرنٹ پھیلنے سے 4 مزدور جاں بحق
فیصل آباد کے نواحی علاقے تاندلیانوالہ میں تعمیراتی کام کے دوران لوہے کی سیڑھی میں کرنٹ پھیلنے سے 4مزدو ر جاں بحق اور 2شدید زخمی ہوگئے،جاں بحق مزدورپبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی تعمیراتی سائٹ پر کام کررہے ... مزید

جمعہ 9 فروری 2024 22:45
ٹنڈو الہیار میں عام انتخابات میں ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں پر پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی
ٹنڈوالہ یار میں ہونے والے عام انتخابات میں ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں پر پیپلز پارٹی نے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار کی ایک قومی اور دو صوبائی ... مزید

جمعرات 11 جنوری 2024 22:50
کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے تو کوئی نکلنے کیلئے لڑرہا ہے : بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے لڑرہا ہے تو کوئی نکلنے کیلئے، ہم الیکشن لڑرہے ہیں ... مزید

جمعرات 11 جنوری 2024 20:35
ہم ڈرنے والے نہیں ، آج بھی تمام جماعتوں کا مقابلہ کرنے کیلیے تیار ہیں ، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، آج بھی تمام جماعتوں کا مقابلہ کرنے کیلیے تیار ہیں،آپ کو ایک بار پھر جیالے کو وزیراعلیٰ اور وزیراعظم ... مزید

جمعرات 11 جنوری 2024 17:48
کوئی جیل سے نکلنے اور کوئی جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، ہم الیکشن عوام ے لڑ رہے ہیں،بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی جیل سے نکلنے اور کوئی جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، ہم الیکشن عوام ے لڑ رہے ہیں،کچھ قوتوں نے سوچا تھا ذوالفقار بھٹو اور بی بی کو شہید کر ... مزید

جمعرات 11 جنوری 2024 16:03
پنجاب کے سیاستدان جب بھی بیمار ہوتے ہیں لندن چلے جاتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سیاستدان جب بھی بیمار ہوتے ہیں لندن چلے جاتے ہیں۔حکومت میں آئے تو ان سیاستدانوں کے دل کے علاج کا بھی بندوبست کرلیں گے۔آپ میری ... مزید

جمعہ 17 مارچ 2023 19:06
تاندلیانوالہ؛زہریلی کھیر کھانے سے 22افراد کی حالت غیر
تاندلیانوالہ میں زہریلی کھیر کھانے سے خواتین اوربچوں سمیت بائیس افراد کی حالت غیرہوگئی۔زہریلی کھیر کھانے سے خواتین اوربچوں سمیت 22 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیوحکام کے مطابق متاثرین میں 7 افراد ... مزید

پیر 31 اکتوبر 2022 23:01
ٹنڈوالہ یار بڑھتی مہنگائی سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی
ٹنڈوالہ یار بڑھتی مہنگائی سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی، حکومت انتظامیہ غائب ،مہنگائی کا جن ملک کی 74سالہ تاریخ میں موجودہ دورمیں مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، غریب افراد ایک وقت کی روٹی کو تر س رہے ... مزید

پیر 19 ستمبر 2022 22:56
ٹنڈوالہ یار ، عوام پر وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کی جانب سے مہنگائی کے بم کے ذریعے حملے ہورہے ہیں،محمد ارشاد خانزادہ
عوام پر وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کی جانب سے مہنگائی کے بم کے ذریعے حملے ہورہے ہیں اس دور میں آٹا 130 روپے فروخت ہونا عوام کے اوپر بم سے وار کرنے کے برابر ہے ان خیالات کا اظہار محمد ارشاد خانزادہ ... مزید

پیر 4 مئی 2020 10:40
کورونا وائرس کا شکار ہونیوالی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
کورونا میں مبتلا خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ، تفصیلات کے مطابق ٹنڈووالہ یاز کے ایک نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کی شکار خاتون نے جوڑا بچوں کو جنم دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق ... مزید

پیر 27 اپریل 2020 21:08
ٹنڈومحمدخان میں رمضان المبارک کے تیسرے روز بھی شہر کے مختلف بازار شاہی بازار ، بان بازار ، اناج منڈی ، چاندنی چوک کھلے رہے
ٹنڈومحمدخان میں رمضان المبارک کے تیسرے روز بھی شہر کے مختلف بازار شاہی بازار ، بان بازار ، اناج منڈی ، چاندنی چوک ، سیرت النبی چوک ، پاکستانی چوک سمیت دیگر علاقے کھلے رہے جہاں پر لوگوں کا ہجوم دیکھنے ... مزید

جمعرات 27 فروری 2020 23:31
ٹنڈوالہ یار،محکمہ تعلیم کے کلرک منٹھار میرجت کی قاتل اسکی بیوی نکلی
ٹنڈوالہ یار کے عمر ساند تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے محکمہ تعلیم کے کلرک منٹھار میرجت کا قاتل اسکی مبینہ طور پر بیوی نکلی،بیوی نے آشنا کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا پولیس نے مقتول کی بیوی سیمت ... مزید

منگل 21 جنوری 2020 21:22
تاندلیانوالہ یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء خوردونوش کی قلت، سٹورز خالی، شہری پریشان
تاندلیانوالہ شہر کی لاکھوں کی آبادی کے لئے حکومت کی جانب سے تین یوٹیلٹی سٹورز قائم کئے گئے ہیں جن پر ہمیشہ سے اشیاء خوردونوش کی قلت رہی ہے۔تینوں سٹوروں پر ملازمین تو موجود ہیں لیکن اشیاء خوردونوش ... مزید

منگل 21 جنوری 2020 21:22
ٹڈی دل تاندلیانوالہ پہنچ گئی، چند ہی منٹوں میں فصلوں کا صفایا کر دیا
ٹڈی دل کا حملہ ٹڈی دل تاندلیانوالہ پہنچ گئی چند ہی منٹوں میں فصلوں کا صفایا کر دیا ٹڈی دل سے فصلوں کو شدید نقصان ۔تفصیلات کے مطابق ٹڈی دل کا حملہ ٹڈی دل تاندلیانوالہ پہنچ گئی چند ہی منٹوں میں فصلوں ... مزید

منگل 21 جنوری 2020 21:22
تاندلیانوالہ: مسافر بس حادثہ،5مسافر جاں بحق 37افراد زخمی ہسپتال منتقل
تاندلیانوالہ کے علاقہ دریائے راوی کے مقام پر شیرازہ پتن کے قریب تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکرا کر گہری میں الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 5مسافر جاں بحق جبکہ 37شدید زخمی ہو گئے۔مسافر ... مزید

منگل 21 جنوری 2020 21:22
تاندلیانوالہ،تیزرفتارپولیس وین ٹریفک حادثہ کا شکار، 4 اہلکار شدید زخمی
تیزرفتارپولیس وین ٹریفک حادثہ کا شکار 4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہسپتال منتقل پولیس وین بری طرح تباہ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ تھانہ صدر کی حدود رحمے شاہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پولیس وین اور ... مزید