Local News of Tehsil Tandlianwala in Urdu

Tandlianwala Tehsil Local Urdu News تاندلیانوالہ تحصیل کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Tandlianwala on UrduPoint local section. Full coverage on Tandlianwala Tehsil Local news. Including photos & videos.

تاندلیانوالہ تحصیل کی تازہ ترین مقامی خبریں

تاندلیانوالہ: ایس ایچ او تھانہ سٹی الیاس بیگ کا منشیات فروشوں کے خلاف ..

پیر 25 نومبر 2019 14:57

تاندلیانوالہ: ایس ایچ او تھانہ سٹی الیاس بیگ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری

تاندلیانوالہ ایس ایچ او تھانہ سٹی الیاس بیگ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری ہے۔ ایس ایچ او الیاس بیگ کی جانب سے علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔رواں ماہ ... مزید

تاندلیانوالہ: پسند کی شادی کا معاملہ، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

پیر 25 نومبر 2019 14:34

تاندلیانوالہ: پسند کی شادی کا معاملہ، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

تاندلیانوالہ کے نواحی چک نمبر 395 گ ب میں بھائی نے بہن کو اس بناء پر موت کے گھاٹ اُتار دیا کہ وہ اپنی زندگی کا فیصلہ اپنی مرضی سے کرنا چاہ رہی تھی، جبکہ بھائی اپنی بہن پر اپنی مرضی تھوپنا چاہتا تھا۔ ... مزید

تاندلیانوالہ صدر بار ایسوسی ایشن مہر سخاوت فتیانہ کی خصوصی کاوش پر ..

ہفتہ 16 نومبر 2019 17:41

تاندلیانوالہ صدر بار ایسوسی ایشن مہر سخاوت فتیانہ کی خصوصی کاوش پر بار میں سڑکیں اور سولنگ مکمل

تاندلیانوالہ صدر بار ایسوسی ایشن مہر سخاوت فتیانہ کی خصوصی کاوش پر بار میں سڑکیں اور سولنگ مکمل ہو گئی ہے۔ تاندلیانوالہ بارایسوسی ایشن میں 15سال قبل بننے والی سڑکیں اور سولنگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو ... مزید

تاندلیانوالہ ایس ای سیکنڈ سرکل نورالحسن ڈوگر کی سٹی سب ڈویژن آفس میں ..

ہفتہ 16 نومبر 2019 17:35

تاندلیانوالہ ایس ای سیکنڈ سرکل نورالحسن ڈوگر کی سٹی سب ڈویژن آفس میں کھلی کچہری

تاندلیانوالہ کے سٹی سب ڈویژن فیسکوآفس میں عوام الناس کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سپریٹنڈنٹ انجینئر سیکنڈ سرکل نورالحسن ڈوگر نے صارفین کی واپڈا کے متعلق شکایات سنیں،اس موقع پر ایس ... مزید

تاندلیانوالہ پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ ..

ہفتہ 16 نومبر 2019 17:29

تاندلیانوالہ پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

تاندلیانوالہ پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، منشیات فروش گرفتارکر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ تھانہ صدر کے علاقے 451 گ ب میں پولیس تھانہ صدر نے مخبر کی اطلاع پر فوری ... مزید

تاندلیانوالہ: موبائل فون پر مصروف خاتون ٹیچر سے سبق پُوچھنا ننھی بچی ..

ہفتہ 2 نومبر 2019 14:23

تاندلیانوالہ: موبائل فون پر مصروف خاتون ٹیچر سے سبق پُوچھنا ننھی بچی کا جُرم بن گیا

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں ننھی طالبہ پر تشدد کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جسے سُن کر انسانیت کانپ اُٹھی ہے۔ سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر نے کلاس دوم کی طالبہ کومبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ... مزید

تاندلیانوالہ: رحمے شاہ میں ڈینگی وائرس کا حملہ ،نوجوان میں ڈینگی کی ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 14:54

تاندلیانوالہ: رحمے شاہ میں ڈینگی وائرس کا حملہ ،نوجوان میں ڈینگی کی تصدیق

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کے اہلکاروں کی غفلت سے ایک شہری موت کی کش مکش میں مبتلا ہو گیا۔ جس میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ نوجوان کو تشویش ناک صورت حال کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال ... مزید

تاندلیانوالہ: چک نمبر 592گ ب میں مکئی نکالنے والی مشین میں نوجوان کی ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 14:50

تاندلیانوالہ: چک نمبر 592گ ب میں مکئی نکالنے والی مشین میں نوجوان کی ٹانگ کٹ گئی

تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 592گ ب میں جواں سالہ نوجوان کی مکئی کی تھریشر میں اچانک ٹانگ آنے سے کٹ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ 17سالہ نوجوان صغیر جو چک نمبر 592گ ب کا رہائشی ہے اور اپنی مکئی نکالنے ... مزید

تاندلیانوالہ: مولانا فضل الرحمن کا آذادی مارچ ذاتی مفاد کے لیے ہے: ممبر ..

پیر 21 اکتوبر 2019 16:11

تاندلیانوالہ: مولانا فضل الرحمن کا آذادی مارچ ذاتی مفاد کے لیے ہے: ممبر صوبائی اسمبلی عادل پرویز گجر

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ذاتی مفاد کے لیے ہے۔ یہ بات  پارلیمانی سیکرٹری و ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری عادل پرویز گجر نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مُلکی سلامتی کے خلاف سازش کرنے والے نام نہاد سیاستدان ... مزید

تاندلیانوالہ گڑھ فتح شاہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ، دو سگے بھائی جاں بحق

پیر 21 اکتوبر 2019 15:59

تاندلیانوالہ گڑھ فتح شاہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ، دو سگے بھائی جاں بحق

تھانہ گڑھ فتح شاہ کی حدود میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے گڑھ فتح شاہ کے رہائشی دونوں بھائی موٹرسائیکل ... مزید

تاندلیانوالہ: ایک ہی دن میں ڈکیتی کی دو وارداتیں

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:00

تاندلیانوالہ: ایک ہی دن میں ڈکیتی کی دو وارداتیں

تاندلیانوالہ تھانہ صدر کی حدود گتہ فیکٹری اور چوک رحمے شاہ کے نزدیک نامعلوم ڈاکوٴوں نے ناکہ لگا کر راہگیروں کو اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل فونز سے محروم کر دیا۔ اور مزاحمت کرنے پر رحمے شاہ چوک ... مزید

تاندلیانوالہ تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

منگل 15 اکتوبر 2019 17:19

تاندلیانوالہ تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

تاندلیانوالہ تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم کو گرفتارکر کے ایک کلو سے زائد چرس بر آمد کر لی اور دو ملزمان کو گرفتار کرکے 21لیٹر شراب برآمد کرلی۔اور علیحدہ علیحدہ مقدمات ... مزید

تاندلیانوالہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران رکشہ ڈرائیور قتل

پیر 14 اکتوبر 2019 14:24

تاندلیانوالہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران رکشہ ڈرائیور قتل

تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ 411 گ ب مجھیانہ روڈ پر دوران ڈکیتی رکشہ ڈرائیور قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اشرف جس کا رہائشی تعلق فیصل آباد سے تھا گزشتہ روز رکشہ پر فیصل آباد سے 411 گ ب مجھیانہ میں ... مزید

تاندلیانوالہ : شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ ، خاتون ..

پیر 14 اکتوبر 2019 14:12

تاندلیانوالہ : شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق

تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ شیرازہ پتن کے قریب ساہیوال روڈ پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقبول نامی شخص جو تاندلیانوالہ ... مزید

تاندلیانوالا : ایس پی صدر ڈویژن فیصل آباد راوٴنعیم شاہد کی بڑی کارروائی

پیر 14 اکتوبر 2019 13:08

تاندلیانوالا : ایس پی صدر ڈویژن فیصل آباد راوٴنعیم شاہد کی بڑی کارروائی

ایس پی صدر ڈویژن فیصل آباد راؤ نعیم شاہد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ہوئے یاسر صدیق نامی شخص کے گھر میں ہونے والی ڈکیتی میں ملوث گینگ کو دھر لیا۔ ایس پی کی زیر نگرانی سمندری پولیس نے جرائم ... مزید

تاندلیانوالہ میں خاتون کو غیرت کے نام پر زندہ دفنا دینے کا مبینہ انکشاف

منگل 8 اکتوبر 2019 16:33

تاندلیانوالہ میں خاتون کو غیرت کے نام پر زندہ دفنا دینے کا مبینہ انکشاف

تاندلیانوالہ میں خاتون کو غیرت کے نام پر زندہ دفن کر دینے کا مبینہ انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں خاتون کو غیرت کے نام پر مبینہ طور پر ایسے قتل کیا گیا کہ اسے نہ تو کفن نصیب ... مزید

سعودی عرب میں شہید ہونے والے صوبیدار کو تاندلیانوالہ میں سپُردِ خاک ..

منگل 8 اکتوبر 2019 12:58

سعودی عرب میں شہید ہونے والے صوبیدار کو تاندلیانوالہ میں سپُردِ خاک کر دیا گیا

سعودی عرب میں شہید ہونے والے ماموں کانجن کے رہائشی پاک فوج کے شہید صوبے دار کو مقامی گاؤں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے ماموں کانجن کا رہائشی پاک فوج کا صوبیدار ... مزید

تاندلیانوالہ: دی ارقم سکول میں ٹیچرز ڈے کی مناسبت سے تقریب

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 17:47

تاندلیانوالہ: دی ارقم سکول میں ٹیچرز ڈے کی مناسبت سے تقریب

ملک کی بھر کی طرح تاندلیانوالہ کے دی ارقم سکول میں آج ٹیچرز ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر سکول کے بچوں اور اساتذہ کرام نے کیک کاٹا اور طلباء نے اساتذہ کرام کو پھولوں کے تحفے پیش کیے۔ اس موقع پر دی ارقم سکول ... مزید

تاندلیانوالہ کچرا نگر بن گیا، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 17:40

تاندلیانوالہ کچرا نگر بن گیا، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

تاندلیانوالہ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے۔ پورا شہر کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا۔ کوئی ایسا علاقہ یا محلہ نہیں جہاں پر صفائی کی صورتحال بہتر ہو۔ تمام شہر میں گندگی کی وجہ سے مچھر اور مکھیوں ... مزید

تاندلیانوالہ: ماموں کانجن کی حدود میں اُستاد کی 11سالہ طالب علم سے بدفعلی

بدھ 2 اکتوبر 2019 13:10

تاندلیانوالہ: ماموں کانجن کی حدود میں اُستاد کی 11سالہ طالب علم سے بدفعلی

تاندلیانوالہ کے علاقے تھانہ ماموں کانجن کی حدود میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن کے علاقے میں ایک مدرسے کے اُستاد نے 11 سالہ طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنا ... مزید

Load More