
Tarbela Ghazi News in Urdu
تربیلا غازی کی تازہ ترین خبریں
-
ہری پور،تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافہ کر دیا گیا
جمعہ 3 ستمبر 2021 - -
حکومت کا 10 نئے ڈیم بنانے کا فیصلہ
حکومت سولر اور ہائیڈرو پاور سے بجلی بنائے گی، 5ویں توسیعی منصوبے سے اس ڈیم کی زندگی لمبی ہوجائے گی، وزیر اعظم مہمند ڈیم 2025 اور بھاشا ڈیم2028 میں مکمل ہوجائے گا جب تک ڈیم ... مزید
جمعرات 12 اگست 2021 -
-
واپڈا نے 1530 میگاواٹ کے تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کے الیکٹرومکینکل ورکس کا کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا
کنٹریکٹ کی مالیت 24 کروڑ11 لاکھ امریکی ڈالر ہے، منصوبہ 2024ء کے وسط میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
ہفتہ 26 جون 2021 - -
تربیلا ڈیم میں بھرتیوں میں ہونے والی بے قاعدگیوں کو ہرگز تسلیم نہیں کرتے ہیں،ارم رشید
بھرتیوں میں متاثرین تربیلا ڈیم و غازی بروٹھا پراجیکٹ کیساتھ زیادتی و ناانصافی کی جا رہی ہے،افسران اپنے رشتے داروں کی خفیہ طریقے سے بھرتیاں بند کریں، سوشل ایکٹوسٹ
ہفتہ 9 جنوری 2021 - -
کرونا وائرس ،تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ کے چھٹی پر چین جانے والے ملازمین کو واپس نہ آنے کی ہدایت
منصوبہ پر کام کرنے والے چینی ملا زمین کو چھٹی پر چین نہ جانے کی ہدایت جاری کر دی،حفاظتی اقدامات کے مدنظر غیر ملکی چائنا کمپنی کے ملازمین کو روکا گیا
جمعرات 6 فروری 2020 - -
مہنگی بجلی سابقہ حکومتوں کا کا ر نامہ ہے‘عمرایوب خان
موجودہ وفاقی حکومت عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے
پیر 18 نومبر 2019 - -
ورلڈ بینک کے صدر کا تربیلا کا دورہ ،ہائیڈرو پاور کے چوتھے توسیع منصوبے کے پاور ہا ئوس سمیت مختلف حصوں کا جائزہ لیا
عالمی بینک نے پانی کے شعبہ میں بہتری اور پیش رفت کے لئے موجودہ حکومت خصوصاً وزیر فیصل واوڈاکی کوششوں کو سراہا
جمعرات 31 اکتوبر 2019 - -
تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی ، بجلی کی پیداوار خطرناک حد تک کم، تربیلا بجلی گھر کے 13 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
منگل 29 اکتوبر 2019 - -
تربیلا ڈیم کے پانچواں توسیعی منصوبہ کے لئے عالمی بینک نے فنڈ کی فراہمی کے لئے رضامندی ظاہر کر دی
منگل 29 اکتوبر 2019 - -
تربیلا ڈیم کی جھیل میں کشتی ڈوبنے سے50افراد لاپتہ
امدادی کاروائیوں کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی گئی
میاں محمد ندیم بدھ 3 جولائی 2019 -
-
تربیلا اور منگلا میں پانی کے ذخیرے میں بہتری آگئی
ہفتہ 11 اگست 2018 - -
دہشت گردی کا خطرہ، غازی سبزی منڈی کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا
منگل 28 فروری 2017 - -
تربیلا اور منگلا ڈیمز میں قابل استعمال پانی کی مقدار انتہائی کم سطح پر آگئی
ہفتہ 31 دسمبر 2016 - -
عوامی لیبریونین تربیلا ڈیم کے زیراہتمام مزدورتنظیموں کالیبرکنونشن22مئی کوہوگا
جمعرات 19 مئی 2016 - -
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو کر 1481.91 فٹ پر آگئی
منگل 19 اپریل 2016 - -
ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تربیلا کے قریب گر کر تباہ، آرمی افسر لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید
محمد علی پیر 29 فروری 2016 -
-
تربیلا،زلزے کے بعد تربیلا جھیل سے بڑی مقدار میں سرنگوں سے جانے والی سلہٹ تربیلا بجلی گھر کے پیداواری یونٹوں کے لئے خطرے کا باعث بن گئی،یونٹوں کو نقصان پہنچے کا اندیشہ،تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
بدھ 4 نومبر 2015 - -
ڈینگی کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر تحصیل غازی میں حفاظتی اقدامات،تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں الگ وارڈ قائم
جمعہ 11 ستمبر 2015 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.