Ubauro News in Urdu

News about Tehsil Ubauro تحصیل اباؤرو کی خبریں - Read Local Ubauro News and Breaking Ubauro News on UrduPoint Local section of Ubauro Tehsil. Full coverage of Ubauro Pakistan including photos, videos and more.

اباؤرو کی تازہ ترین خبریں

اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:51

اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون برآمد کر لیا

اوتھل میں پو لیس نے کارروائی کر تے ہوئے تین ڈکیت کوگرفتار کر کے چھینی گئی رقم اور موبائل فون برآمد کر لیا۔ لسبیلہ پولیس کے ترجمان کی پریس رہلیز کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن نوید عالم کی ہدایت ... مزید

اوتھل پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 21 جنوری 2023 17:53

اوتھل پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

اوتھل پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔ اوتھل پولیس کے اعلامیے کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ اسرار احمد عمرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی اوتھل سرکل کی نگرانی میں ایس ایچ او ... مزید

سجاول کے بارش متاثر علاقوں میں ضلعی انتظامیہ اور پاکستان نیوی کی جانب ..

پیر 5 ستمبر 2022 23:12

سجاول کے بارش متاثر علاقوں میں ضلعی انتظامیہ اور پاکستان نیوی کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری

سجاول کے بارش متاثر علاقوں میں ضلعی انتظامیہ اور پاکستان نیوی کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری، متاثرین میں راشن اور خیمے تقسیم کئے گئے، سرکاری اعلامیئے میں بتایا گیاہے کہ ضلعی انتظامیہ سجاول ... مزید

اوتھل میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی

ہفتہ 2 جولائی 2022 23:19

اوتھل میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی

اوتھل میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اوتھل کے علا قے کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں محمد یوسف دیریا سکنہ بیلہ اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں ... مزید

کسی ملک کی ثقافت اور روایات کے تحفظ کے لیے اس ملک میں بولے جانے والی ..

جمعرات 30 جون 2022 23:44

کسی ملک کی ثقافت اور روایات کے تحفظ کے لیے اس ملک میں بولے جانے والی زبانوں کا تحفظ انتہائی ضروری ہے، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کسی ملک کی ثقافت اور روایات کے تحفظ کے لیے اس ملک میں بولے جانے والی زبانوں کا تحفظ انتہائی ضروری ہے انہوں نے ان خیالات ... مزید

سجاول،سولہ ہزار سے زائد وفاقی ملازمین کی برطرفی کے بعد سپریم کورٹ کی ..

منگل 18 جنوری 2022 23:45

سجاول،سولہ ہزار سے زائد وفاقی ملازمین کی برطرفی کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے بحالی کے باوجود تاحال ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی نہ ہوسکی

سولہ ہزار سے زائد وفاقی ملازمین کی برطرفی کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے بحالی کے باوجود تاحال ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی نہ ہوسکی ہے، برطرف و بحال ہونے والے ملازمین چھ ماہ سے بغیرتنخواہ کے رل گئے ... مزید

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی سفیروں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

پیر 25 جنوری 2021 15:46

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی سفیروں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ سے بیرون ممالک تعینات پاکستانی سفیروں کی کارکردگی رپورٹ 20 دن میں طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق تمام سفیروں کیلئے فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے جسے وزارت خارجہ کو ارسال کیا ... مزید

تفتان بارڈر سے مزید 757 زائرین کو سکھر قرنطینہ سینٹر پہنچادیا گیا

بدھ 18 مارچ 2020 21:28

تفتان بارڈر سے مزید 757 زائرین کو سکھر قرنطینہ سینٹر پہنچادیا گیا

تفتان بارڈر سے مزید 757 زائرین کو سکھر قرنطینہ سینٹر پہنچادیا گیا، قرنطینہ سینٹر میں زائرین کی تعداد 1050 ہوگئی، سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت، پولیس و رینجرز کی نفری بڑھا دی گئی،کرونا وائرس کے خدشے ... مزید

چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 41.54 فیصد اضا فہ

جمعہ 22 نومبر 2019 13:13

چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 41.54 فیصد اضا فہ

رواں مالی سال 2019-20ء کے پہلے 4 ماہ کے دوران چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں 41.54 فیصد اضا فہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء میں جولائی تا اکتوبر 4 ہزار 268 ملین ... مزید

ضلع عمرکوٹ میں ڈینگی کے 76 مریض رجسٹرڈ ہوئے ہیں،جن میں 56 مریضوں کوحیدرآباد ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 17:04

ضلع عمرکوٹ میں ڈینگی کے 76 مریض رجسٹرڈ ہوئے ہیں،جن میں 56 مریضوں کوحیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنرعمرکوٹ

ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہاہے کہ ضلع عمرکوٹ میں ڈینگی کے 76 مریض رجسٹرڈ ہوئے ہیں،جن میں 56 مریضوںکوحیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے،میونسپل کمیٹی عمرکوٹ اور ٹائون کمیٹیز اپنی زمہ داریوں ... مزید

یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے یاد گار شہدا جناح پارک عمرکوٹ ..

جمعہ 6 ستمبر 2019 17:30

یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے یاد گار شہدا جناح پارک عمرکوٹ میں پروقار تقریب کا انعقاد

میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کی جانب سے یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے یاد گار شہدا جناح پارک عمرکوٹ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔56ایچ ایم بی بریگیڈچھور کینٹ محمد نعمان منظور اور شہداء کے ... مزید

ماڈل ٹائون فٹ بال ٹیم کا اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کی تیاری کے ..

جمعہ 5 جنوری 2018 13:02

ماڈل ٹائون فٹ بال ٹیم کا اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری

ماڈل ٹائون فٹ بال ٹیم کا اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے ، تربیتی کیمپ میں 25 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں اور ان کھلاڑیوں کو کوچ ... مزید

عوام نے کھوکھلے نعرہ لگانے لگانے والوں کو مسترد کردیا‘میر محمد عمر ..

جمعرات 21 ستمبر 2017 13:07

عوام نے کھوکھلے نعرہ لگانے لگانے والوں کو مسترد کردیا‘میر محمد عمر خان جمالی

عوام نے کھوکھلے نعرہ لگانے لگانے والوں کو مسترد کردیا ہے اب وہ زمانہ گزر گیا ہے لوگوں میں تبدیلی آچکا ہے ہمارے بڑوں نے ہر وقت عوام کی خدمت کی ہے جو ہم سے جو بھی ہوسکے گا عوام کی خدمت کرتے رہیں گے ،سابق ... مزید

مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے اسلامی ممالک برمی سفیروں کو ملک بدر ..

منگل 19 ستمبر 2017 16:59

مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلئے اسلامی ممالک برمی سفیروں کو ملک بدر کر دیں ،مولاناعبد القیوم حید ری رہنماء جے یو آئی بلوچستان

مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کیلے اسلامی ممالک برمی سفیروں کو ملک بدر کر دیں امت مسلمہ لہو لہان مگر امریکی غلام حکمران خوش اور غلامی پر رضامند ہیں برما کے مسلما نوں سمیت تمام مسلمانون کی مد د کر نا ... مزید

مظفرآباد میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب میں صدر‘ وزیراعظم اور اعلی ..

پیر 14 اگست 2017 13:24

مظفرآباد میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب میں صدر‘ وزیراعظم اور اعلی حکام کی شرکت

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی 70 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ جشن آزادی کی مرکزی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں ہوئی۔ جس میں صدر سردار مسعود خان، وزیراعظم راجہ ... مزید

پیپلز پارٹی آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت ..

جمعرات 27 جولائی 2017 16:49

پیپلز پارٹی آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے ‘

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سابق امیدوار اسمبلی خواجہ طارق سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے آمد ہ انتخابات ... مزید

مظفرآباد‘یونین کونسل کومی کوٹ کے عوام نے مسائل کے حل کیلئے عوامی ..

منگل 25 جولائی 2017 16:55

مظفرآباد‘یونین کونسل کومی کوٹ کے عوام نے مسائل کے حل کیلئے عوامی فلاحی کمیٹی تشکیل دیدی

حلقہ 4کھاوڑہ یونین کونسل کومی کوٹ کے گائوں گہل کے عوام نے مسائل کے حل کیلئے عوامی فلاحی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ راجہ نصیر خان صدر اور راجہ کاظم جنرل سیکرٹری نامزد کردیئے گئے ۔ دیگر عہدیداران میں سینئر ... مزید

وزیر اعظم‘ وزراء اپنی تنخوہوںمیں تو اضافہ کر رہے مگر ملازمین کو نوکریوں ..

پیر 24 جولائی 2017 16:15

وزیر اعظم‘ وزراء اپنی تنخوہوںمیں تو اضافہ کر رہے مگر ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جا ہا ہے‘ حکومت فرسٹریشن کا شکار ہے ‘ چوہدری لطیف اکبر

پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ وزیر اعظم وزراء اپنی تنخوہوںمیں تو اضافہ کر رہے مگر ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جا ہا ہے حکومت فرسٹریشن کا شکار ہے کسی کی بات تک کوئی نہیں سنتا ... مزید

سجاد افغانی سے برہان وانی تک تمام شہداء تحریک آزادی کا استعارہ ہیں ..

ہفتہ 8 جولائی 2017 14:32

سجاد افغانی سے برہان وانی تک تمام شہداء تحریک آزادی کا استعارہ ہیں ‘مقدس لہو کی برکت سے کشمیر آزاد ہو گا، ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے تنازعہ کشمیر کی وجہ سے خطہ ..

سجاد افغانی سے برہان وانی تک تمام شہداء تحریک آزادی کا استعارہ ہیں ان کے مقدس لہو کی برکت سے کشمیر آزاد ہو گا، ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے تنازعہ کشمیر کی وجہ سے ... مزید

حکومت پاکستان آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں انتہائی موثر اقدامات ..

پیر 29 مئی 2017 14:30

حکومت پاکستان آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں انتہائی موثر اقدامات کر رہی ہے ‘شاہ غلام قادر

آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں انتہائی موثر اقدامات کر رہی ہے جس پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ... مزید

Load More