Important News of Tehsil Wana in Urdu

Wana Tehsil Important Urdu News وانا تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Wana on UrduPoint local section. Full coverage on Wana Tehsil Important news. Including photos & videos.

وانا تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات

بدھ 28 فروری 2024 22:17

کورکمانڈرسے اتمانزئی قبائلی عمائدین کی ملاقات

کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات سے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اتمانزئی قبائلی عمائدین نے ملاقات کی ، اتمانزئی قبائلی عمائدین نے پاک فوج کے غیر متزلزل جذبے کو سراہتے ہوئے کہا ... مزید

پی ٹی آئی امیدوارکی گاڑی پربم حملہ، محفوظ رہے ، پانچ افراد زخمی

بدھ 7 فروری 2024 21:51

پی ٹی آئی امیدوارکی گاڑی پربم حملہ، محفوظ رہے ، پانچ افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے انتخابی امیدوار ... مزید

شمالی وزیرستان، فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد ..

اتوار 26 جون 2022 22:22

شمالی وزیرستان، فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 7دہشتگرد جہنم واصل ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے ... مزید

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

اتوار 20 فروری 2022 21:24

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 5دہشت گرد ہلاک، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں ... مزید

وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 27 ستمبر 2021 14:50

وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق وانا سبزی گلی موٹر سائیکل میں نصب بم اٴْس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب ملک اسلم نور غنی خیل کی گاڑی جائے وقوعہ سے گزر رہاتھا دھماکے ... مزید

ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل ..

پیر 5 اپریل 2021 14:57

ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد شروع

ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس کالعدم قرار ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد شروع، باوثوق ذرائع کے مطابق پچھلے روز ڈی پی او سائوتھ وزیرستان شوکت علی نے تمام پولیس اہلکاروں سے پولیس کارڈ،اسلحہ،شلڈر ... مزید

وانا کے گاؤں ڈابکوٹ میں واقع ڈسپنسری عرصہ دراز سے ادویات اور ڈسپنسرکی ..

بدھ 27 جنوری 2021 17:09

وانا کے گاؤں ڈابکوٹ میں واقع ڈسپنسری عرصہ دراز سے ادویات اور ڈسپنسرکی منتظر

وانا ایف سی قلعے اور تمام سرکاری اداروں کے قریب 2 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب کی طرف گاؤں ڈابکوٹ میں واقع ڈسپنسری عرصہ دراز سے ادویات اور ڈسپنسرکی منتظر ہے یاد رہے یاد رہے کہ گاؤں ڈابکوٹ تین سو کے قریب ... مزید

مشکل سے نکل رہے ہیں،نیا دور، انصاف کی تحریک شروع ہو رہی ہے، عمران خان

بدھ 20 جنوری 2021 23:42

مشکل سے نکل رہے ہیں،نیا دور، انصاف کی تحریک شروع ہو رہی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم مشکل سے نکل رہے ہیں ،نیا دور ،انصاف کی تحریک شروع ہو رہی ہے،آزاد لوگ ہی آزاد فیصلے کرتے ہیں، جاگیرداری نظام میں لوگوں کی حیثیت نہیں ہوتی ،ریاست کا کھڑے ہو کر کہنا ... مزید

کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، ..

بدھ 20 جنوری 2021 20:32

کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن جماعتوں کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا،مولانا فضل الرحمن مدارس کے بچوں کو استعمال کرکے حکومتوں کو بلیک میل کرتے ہیں، ان کی ... مزید

فارن فنڈنگ کیس میں تمام سیاسی پارٹی سربراہان کو بٹھا کر سماعت ہونی ..

بدھ 20 جنوری 2021 16:08

فارن فنڈنگ کیس میں تمام سیاسی پارٹی سربراہان کو بٹھا کر سماعت ہونی چاہیے.عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پارٹی سربراہان کو بٹھا کر کیس سننا چاہیے جنوبی وزیرستان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے بے ... مزید

وزیراعظم عمران خان کاوزیرستان میں تھری اور فور جی سروسز شروع کرنے کا ..

بدھ 20 جنوری 2021 16:02

وزیراعظم عمران خان کاوزیرستان میں تھری اور فور جی سروسز شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے وزیرستان میں تھری اور فور جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب طبقے کو اوپر لانے کیلئے پوری کوشش کریں گے،قبائلی اضلاع میں بے روزگاری کے خاتمے اور تعلیم پر خصوصی ... مزید

وزیراعظم کا وزیرستان میں تھری جی ‘ فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

بدھ 20 جنوری 2021 14:00

وزیراعظم کا وزیرستان میں تھری جی ‘ فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے ، خدشہ تھا کہ جنوبی وزیرستان میں 3 جی 4 جی دہشتگردی کے لیے استعمال نہ ہو ، اس معاملے میں فوجی قیادت سے ... مزید

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد ندیم نے ویانا انٹرنیشنل ..

پیر 16 ستمبر 2019 23:56

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین محمد ندیم نے ویانا انٹرنیشنل سنٹر میں پاکستانی سٹال کا افتتاح کیا

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی 63 ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر نمائش میں لگائے گئے پاکستانی سٹال کا افتتاح پاکستان اٹامک انرجی کمیشنکے چیئرمین محمد ندیم نے ویانا انٹرنیشنل سنٹر میں کیا۔ اس موقع ... مزید

وانا ‘ ایف بی آر کے ایڈیشنل کلکٹر ریاض خان میا نی اور ایک تحصیلدار ..

جمعرات 18 جولائی 2019 18:41

وانا ‘ ایف بی آر کے ایڈیشنل کلکٹر ریاض خان میا نی اور ایک تحصیلدار سمیت پانچ سرکاری اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا

ڈی سی جنوبی وزیرستان نعمان افضل آفریدی،صوبائی حکومت کی تعاون و دیگر حکومتی اداروں کی کوششوں سے ایف بی آر کے ایڈیشنل کلکٹر ریاض خان میا نی اور ایک تحصیلدار سمیت پانچ سرکاری اہلکاروں کو بازیاب کرالیا ... مزید

عمران خان نے بلاول کو صاحبہ کہہ دیا

بدھ 24 اپریل 2019 16:11

عمران خان نے بلاول کو صاحبہ کہہ دیا

: وزیراعظم عمران خان نے بلاول بھٹو کو " صاحبہ" کہ دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج وانا میں جلسے سے خطاب کیا۔جلسے سے خطاب کے دوران بھی وہ اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ... مزید

وزیر اعلیٰ کے پی کے کا کورکمانڈر پشاو ر اور صوبائی ترجمان اجمل وزیرکے ..

منگل 29 جنوری 2019 17:36

وزیر اعلیٰ کے پی کے کا کورکمانڈر پشاو ر اور صوبائی ترجمان اجمل وزیرکے ہمراہ جنوبی وزیرستان وانا اورمکین کا دورہ

وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان نے کورکمانڈر پشاو ر مظہر شاہین اور صوبائی ترجمان اجمل وزیرکے ہمراہ جنوبی وزیرستان وانا اورمکین کا دورہ کیا، جہاں پر وزیر اعلیٰ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ... مزید

وزیر تعلیم خیبرپختونخواکا دورہ وانا ،

ہفتہ 22 دسمبر 2018 14:48

وزیر تعلیم خیبرپختونخواکا دورہ وانا ،

وزیر تعلیم خیبرپختونخواضیاء اللہ بنگش نے اپنے پہلے دورہ وانا کے موقع پر ہائی سکول وانا کو ہائی سیکنڈری سکول کا درجہ دینے اور آئی ٹی لیب بنانے کیساتھ ایجوکیشن آفس کو ضلع ٹانک سے ضلع جنوبی وزیرستان ... مزید

وانا‘ دوتانی اور وزیر قبائیل کی ذیلی شاخ کارے خیل کی ایک دوسرے کے ٹھکانوں ..

منگل 2 اکتوبر 2018 15:01

وانا‘ دوتانی اور وزیر قبائیل کی ذیلی شاخ کارے خیل کی ایک دوسرے کے ٹھکانوں پرہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے شدید گولہ باری

دوتانی اور وزیر قبائیل کی ذیلی شاخ کارے خیل نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر علاقہ چینی خو میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے شدید گولہ باری کی گئی اور انتظامیہ نے کارے خیل اور دوتانی قبائیل کے خلاف کریک ڈائون ... مزید

الیکشن کے دن جنوبی وزیرستان وانا میں تمام پولنگ سٹیشنز میں چار سو گز ..

پیر 16 جولائی 2018 21:09

الیکشن کے دن جنوبی وزیرستان وانا میں تمام پولنگ سٹیشنز میں چار سو گز کے فاصلے کے اندر ہر قسم اسلحہ لانا ممنوع

الیکشن کے دن جنوبی وزیرستان وانا میں تمام پولنگ سٹیشنز میں چار سو گز کے فاصلے کے اندر ہر قسم اسلحہ لانا ممنوع ہوگا اور جو بندہ پولینگ سٹیشن کے احاطے میںاسلحہ لانے کا مرتکب ہوا تو اسکا اسلحہ قبضہ میں ... مزید

الیکشن کے دن جنوبی وزیرستان وانا میں تمام پولنگ سٹیشنز میں چار سو گز ..

پیر 16 جولائی 2018 15:56

الیکشن کے دن جنوبی وزیرستان وانا میں تمام پولنگ سٹیشنز میں چار سو گز کے فاصلے کے اندر ہر قسم اسلحہ لانا ممنوع

الیکشن کے دن جنوبی وزیرستان وانا میں تمام پولنگ سٹیشنز میں چار سو گز کے فاصلے کے اندر ہر قسم اسلحہ لانا ممنوع ہوگا اور جو بندہ پولینگ سٹیشن کے احاطے میںاسلحہ لانے کا مرتکب ہوا تو اسکا اسلحہ قبضہ ... مزید

Load More