بالاکوٹ، تین رمضان المبارک کو تاریخ کے بدترین زلزلے کو ایک سال مکمل ہو گیاہے، لیکن ابھی بھی زلزلہ زدگان اپنے مکانوں‌کے ملبے کے اوپر رہنے پر مجبور ہیں۔ تصویر میں زلزلہ زدگان مسجد کے ملبے پر بیٹھے نماز پڑھ رہے ہیں۔

دیکھئے تحصیل بالاکوٹ کی تصویر، بالاکوٹ، تین رمضان المبارک کو تاریخ کے بدترین زلزلے کو ایک سال مکمل ہو گیاہے، لیکن ابھی بھی زلزلہ زدگان اپنے مکانوں‌کے ملبے کے اوپر رہنے پر مجبور ہیں۔ تصویر میں زلزلہ زدگان مسجد کے ملبے پر بیٹھے نماز پڑھ رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

بدھ 27 ستمبر 2006

متعلقہ عنوان :

بدھ 27 ستمبر 2006 کی مزید تصاویر