Thatta News in Urdu

News about Thatta City ٹھٹھہ شہر کی خبریں - Read Local Thatta News and Breaking Thatta News on UrduPoint Local section of Thatta City. Full coverage of Thatta Pakistan including photos, videos and more.

ٹھٹھہ کی تازہ ترین خبریں

میرپور بٹھورو ، چانڈیہ برادری کے دو گروہوں کے درمیان تنازع ، نوجوان ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:25

میرپور بٹھورو ، چانڈیہ برادری کے دو گروہوں کے درمیان تنازع ، نوجوان ہلاک

میرپور بٹھورو کے قریب محمود واہ اسٹاپ میں مقیم چانڈیہ برادری کے دو گروہوں کے درمیان تنازع کے نتیجے میں نوجوان غلام رسول چانڈیو ہلاک ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق تنازع کے نتیجے میں دو افراد سخت زخمی ... مزید

واپڈا اہلکاروںکی مبینہ غفلت، الیون کے وی تار سے کرنٹ لگنے سے محنت کش ..

اتوار 14 اپریل 2024 14:40

واپڈا اہلکاروںکی مبینہ غفلت، الیون کے وی تار سے کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق

واپڈا اہلکاروںکی مبینہ غفلت، الیون کے وی تار سے کرنٹ لگنے سے محنت کش جاں بحق ہو گیا،تار پول سے ٹوٹ کر زمین پر گری ،واپڈا اہلکاروں کو اطلاع کی تھی تاہم اسے درست نہ کیا گیا تھا۔تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ ... مزید

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں، عید کے دن حادثے میں 17 افراد کی ہلاکت ..

جمعہ 12 اپریل 2024 18:05

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں، عید کے دن حادثے میں 17 افراد کی ہلاکت پر افسوس ہے، وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عید کے دن بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 17 افراد جاںبحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن امان کی صورتحال کو پہلے بھی ہم نے بہتر کیا تھا اب بھی کرینگے۔ ... مزید

Sسات سالہ بچی جام واہ نہرمیںڈوب کر جاں بحق

جمعرات 4 اپریل 2024 20:00

Sسات سالہ بچی جام واہ نہرمیںڈوب کر جاں بحق

مکلی کے قریب جام واہ میں سات سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔زینب ولد گلزار خاخیلی نہر کے قریب بیٹھی تھی کہ پائوں سلپ ہونے کے باعث نہر میں گر گئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے۔

ں*ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے ..

بدھ 3 اپریل 2024 22:00

ں*ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے متعلق اجلاس

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے متعلق اجلاس، ڈپٹی کمشنر منور عباس سومرو کی زیر صدارت عیدالفطر کے موقع پر ضلع میں سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، پینے کے صاف پانی کی فراہمی ... مزید

موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان

بدھ 3 اپریل 2024 13:00

موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان

جمعیت علما اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشدمحمود سومرو نے موجودہ حکومت کے خلاف 2مئی کوکراچی میںدھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جے یو آئی نے 2018 کے انتخابات تسلیم نہیں کیے تھے، 2024 کے انتخابات ... مزید

ہائیکورٹ کے بیلف کا تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد پر چھاپہ،بغیر مقدمہ حوالات ..

بدھ 3 اپریل 2024 12:45

ہائیکورٹ کے بیلف کا تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد پر چھاپہ،بغیر مقدمہ حوالات میں بند نوجوان برآمد

ہائی کورٹ کے بیلف کا تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد پر چھاپہ،بغیر مقدمہ حوالات میں بند نوجوان برآمد،دو تھانیداروں،محرر سمیت پانچ اہلکاروں پر مقدمہ درج،پولیس اہلکار نوجوان کو نجی ٹارچر سیل میں رکھ کر ... مزید

اسپین سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا وفد مکلی پہنچ گیا

اتوار 31 مارچ 2024 16:35

اسپین سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا وفد مکلی پہنچ گیا

اسپین سے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کا وفد سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے تاریخی قبرستان مکلی پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیرِ ثقافت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ بھی اسپین سے آئے ماہرین آثارِ قدیمہ کے ہمراہ ... مزید

حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 21رمضان المبارک بمطابق ..

جمعہ 29 مارچ 2024 11:05

حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 21رمضان المبارک بمطابق یکم اپریل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 21رمضان المبارک بمطابق یکم اپریل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا یوم شہادت کے سلسلے میںٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے ... مزید

گھر کے باہر کھیلتی 7 سالہ کی بچی کو اغوا کرلیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج ..

بدھ 27 مارچ 2024 14:16

گھر کے باہر کھیلتی 7 سالہ کی بچی کو اغوا کرلیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی

گھارو میں گھر کے باہر کھیلتی7سالہ بچی کو اغوا کر لیا گیا، بچی کے اغوا کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھارو میں گھرکے باہر کھیلتی سات سالہ کی بچی کو اغوا کرلیا ... مزید

Sٹھٹھہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی

منگل 26 مارچ 2024 20:20

Sٹھٹھہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی

ٹھٹھہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی ساڈورو جنگ شاہی کے قریب K-4پراجیکٹ کی لائن سے آئرن راڈز چوری کرنے کی کوشش ناکام بنادی ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹھہ پولیس کا جرائم ... مزید

سجاول،شہدکے چھتے کو چھیڑنا مہنگاپڑگیا،حملے میں 70 سالہ بزرگ جاں بحق ..

پیر 25 مارچ 2024 12:57

سجاول،شہدکے چھتے کو چھیڑنا مہنگاپڑگیا،حملے میں 70 سالہ بزرگ جاں بحق جبکہ ایک درجن کے قریب زخمی

شہدکے چھتے کو چھیڑنا مہنگاپڑگیا،شہد کی مکھیوں کے حملے میں 70 سالہ بزرگ جاں بحق جبکہ ایک درجن کے قریب زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع سجاول کے گائوں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں ... مزید

_ ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ میں آگیا

جمعرات 21 مارچ 2024 06:55

_ ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ میں آگیا

ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ گزشتہ 3 سے 4 روز قبل ٹھٹھہ کے محلہ شاہ شاہ مبین میں رہائشی سولر سسٹم کی تنصیب کی تنصیب کا کام کرنے والے مستری اور تاجر رمیش کمار سے ٹھٹھہ کے شاہ کمال محلے سے موٹر ... مزید

ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

بدھ 20 مارچ 2024 22:18

ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

ایک ہفتے بعد ہی مزید ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، کیٹی بندر کے مچھیروں کو سوا مچھلی نے کروڑ پتی بنادیا۔تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر پر ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑلی، ماہی گیروں ... مزید

_ ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ میں آگیا

بدھ 20 مارچ 2024 20:50

_ ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ میں آگیا

ٹھٹھہ ضلع مکمل طور پر بدامنی کی لپیٹ گزشتہ 3 سے 4 روز قبل ٹھٹھہ کے محلہ شاہ شاہ مبین میں رہائشی سولر سسٹم کی تنصیب کی تنصیب کا کام کرنے والے مستری اور تاجر رمیش کمار سے ٹھٹھہ کے شاہ کمال محلے سے موٹر ... مزید

oٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش

منگل 19 مارچ 2024 07:10

oٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش

ٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش ٹھٹھہ شہر کی ڈاکٹر گلی میں دن دھاڑے مسلح افراد ایک شخص سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار علاقے میں سخت خوف و ہراس چور لٹیرے ڈکیت سرے عام اسلحہ سمیت لوٹ ... مزید

پیر 18 مارچ 2024 22:55

اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ خبر نمبر ‎3954304

جاتی سجاول روڈ پر ریڈھیا موری پرڈمپر کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ، ٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار رسول بخش سمیجو جاں بحق ، ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

oٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش

پیر 18 مارچ 2024 20:50

oٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش

ٹھٹھہ ضلع ٹھٹھہ میں امن و امان کی صوتحال انتہائی مخدوش ٹھٹھہ شہر کی ڈاکٹر گلی میں دن دھاڑے مسلح افراد ایک شخص سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار علاقے میں سخت خوف و ہراس چور لٹیرے ڈکیت سرے عام اسلحہ سمیت لوٹ ... مزید

دکاندار نرخوں کی فہرستیں نمایاں جگہوں پر آویزاں کریں ،ڈپٹی کمشنر ..

جمعرات 14 مارچ 2024 23:14

دکاندار نرخوں کی فہرستیں نمایاں جگہوں پر آویزاں کریں ،ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ

ڈپٹی کمشنر اسد علی خان کی ہدایات پر ضلع کے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیاکاروں کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی قیمتیں چیک کرنے کیلئے مختلف بازاروں میں اچانک چھاپے مار کر روز مرہ استعمال کی ... مزید

ٹھٹھہ میں ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑ لی

بدھ 13 مارچ 2024 21:00

ٹھٹھہ میں ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑ لی

تحصیل کھاروچھان کے ماہی گیروں نے کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں 300 سے زائد نایاب مچھلی سوا کا شکار کرلیا۔کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے ترجمان کمال شاہ نے بتایا کہ کھارو چھان کے ماہی گیر حنیف ... مزید

Load More