Thul News in Urdu

News about Thul City تھل شہر کی خبریں - Read Local Thul News and Breaking Thul News on UrduPoint Local section of Thul City. Full coverage of Thul Pakistan including photos, videos and more.

تھل کی تازہ ترین خبریں

ہنگلاج ماتا مندر کے تین روزہ میلے کا آغاز (آج)سے ہوگا

جمعرات 25 اپریل 2024 20:10

ہنگلاج ماتا مندر کے تین روزہ میلے کا آغاز (آج)سے ہوگا

ہنگلاج ماتا مندر کے تین روزہ میلے کا آغاز جمعہ سے ہوگا، میلے کی تقریب میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد ہندو یاتری شرکت کرتے ہیں میلے کی تینوں روز میں شری ہنگلاج ماتا ویلفئیر کی جانب سے ہندو یاتریوں ... مزید

لسبیلہ کی عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو عزت بخشی ،کامیاب ہو کر عوامی مسائل ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:35

لسبیلہ کی عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو عزت بخشی ،کامیاب ہو کر عوامی مسائل ایوان میں پہنچاؤں گا ، میر زرین خان مگسی

پی بی 22 لسبیلہ سے پا کستان مسلم لیگ امیدوار نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ۔ میں کامیاب ہو کر لسبیلہ کے مسائل کو ایوان میں پہنچاؤں گا لسبیلہ کی عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو عزت بخشی ہے لاسی ... مزید

وزیراعظم ملک کی خوشحالی ،معیشت کی بحالی کیلئے اہم اقدامات کررہے ہیں ..

جمعہ 12 اپریل 2024 17:15

وزیراعظم ملک کی خوشحالی ،معیشت کی بحالی کیلئے اہم اقدامات کررہے ہیں ،وفاقی وزیر تجارت

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ملک کی خوشحالی اور معیشت کی بحالی کے لئے اہم اقدامات کررہے ہیں وزیراعلی بلوچستان سرفزار بگٹی بھی بلوچستان کے مسائل ... مزید

اوتھل میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

پیر 1 اپریل 2024 18:40

اوتھل میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

اوتھل میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں پاکستان کوسٹ گارڈز اوتھل چیک پوسٹ کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے ... مزید

لسبیلہ عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو عزت بخشی ،عوام جام خاندان سے محبت ..

پیر 1 اپریل 2024 18:40

لسبیلہ عوام نے ہمیشہ جام خاندان کو عزت بخشی ،عوام جام خاندان سے محبت کرتے ہیں ،نوابزادہ میر زرین خان مگسی

وفاقی وزیر زراعت جام کمال خان اور مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حلقہ پی بی 22 لسبیلہ نوابزادہ میر زرین خان مگسی کے اعزاز میں معروف قبائلی شخصیت واجہ محمد عرف مامن گنگو کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام ... مزید

اوتھل، این سی ایچ ڈی کے تحت بھرتی ہونیوالے 15 خواتین ٹیچرز کے آڈرز تاحال ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:45

اوتھل، این سی ایچ ڈی کے تحت بھرتی ہونیوالے 15 خواتین ٹیچرز کے آڈرز تاحال جاری نہ ہوسکے

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا ضلع لسبیلہ میں کئی سالوں سے این سی ایچ ڈی کے تحت بھرتی ہونیوالے 15 خواتین ٹیچرز کے آڈرز تاحال جاری نہ ہوسکے ہیں جبکہ کئی ٹیچرز کو آڈرز مل گئے تھے اور اب ان کو تنخوائیں ... مزید

علاقوں میں صفائی ستھرائی کے لئے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں ،سید سومار ..

منگل 26 مارچ 2024 18:20

علاقوں میں صفائی ستھرائی کے لئے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں ،سید سومار شاہ کاظمی

چیئرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اوتھل محمد خان دودا کی نگرانی میں آر سی ڈی شاہراہ کراچی اسٹاپ اوتھل کے مقام سے مین پھلیلی نالے کی ہیوی مشینری کی مدد ... مزید

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کی تقسیم کی جگہ پر سہولیات ..

منگل 26 مارچ 2024 18:20

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کی تقسیم کی جگہ پر سہولیات کا فقدان ہے ،محمد بخش برہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کی تقسیم کی جگہ پر سہولیات کا فقدان ہے نہ خواتین کے لیئے سایہ کا بندوبست ہیں اور نہ ہی واش روم کی سہولت موجود ہے جبکہ ڈیوائسز کی تعداد کم ہونے کے سبب ... مزید

لسبیلہ میں اخلاق سے عاری انتظامی آفیسر کی کوئی ضرورت نہیں ،بداخلاق ..

پیر 11 مارچ 2024 20:05

لسبیلہ میں اخلاق سے عاری انتظامی آفیسر کی کوئی ضرورت نہیں ،بداخلاق ڈی سی کا فوری تبادلہ کیا جائے ، سردار عبدالرشید

سابق وائس چیئرمین سید عبدالحفیظ شاہ کاظمی کی قیادت میں لسبیلہ میں کام کرنے والی این جی اوز میں غیر اضلاعی بھرتیوں کے خلاف ڈی سی آفس اوتھل میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کے دوران اے ڈی سی لسبیلہ نعیم ... مزید

محکمہ تعلیم بلوچستان کا عزم ہے کہ ہر بچہ،بچی سکول میں داخل ہو کیونکہ ..

جمعرات 7 مارچ 2024 20:00

محکمہ تعلیم بلوچستان کا عزم ہے کہ ہر بچہ،بچی سکول میں داخل ہو کیونکہ آئین کے آرٹیکل اے 25 کے تحت مفت تعلیم ہر بچے بچی کا بنیادی حق ہے ،محمد انور جمالی

محکمہ ایجوکیشن لسبیلہ کے زیر اہتمام یونیسیف لسبیلہ کے تعاون سے داخلہ مہم 2024 کے سلسلے میں بی اے ایف پبلک اسکول اوتھل میں سیمینارکاانعقاد کیا گیا، سیمینار سے چیئرمین ڈسٹرکٹ لسبیلہ سردار عبدالرشیدپھورائی, ... مزید

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روز آگاہی مہم کے حوالے سے ..

جمعرات 7 مارچ 2024 20:00

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روز آگاہی مہم کے حوالے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روز آگاہی مہم کے حوالے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا سمینار میں مختلف اداروں کے آفیسران خواتین و دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی .سمینار پرگرام میں پروگرام ... مزید

تمام تنظمیوں کا متحدہ ہونا ایک بہترین اقدام ہے ملک بھر میں مزدور طبقہ ..

اتوار 3 مارچ 2024 17:25

تمام تنظمیوں کا متحدہ ہونا ایک بہترین اقدام ہے ملک بھر میں مزدور طبقہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے ،علی بخش جمالی

متحدہ لیبر فیڈریشن لسبیلہ کے آفس اوتھل مین آر سی ڈی ڈسٹرکٹ کونسل مارکیٹ متصل سٹی پریس کلب کمرہ نمبر 12 فرسٹ فلور کامتحدہ لیبر فیڈریشن کے صوبائی صدر علی بخش جمالی نے باقاعدہ فیتہ کاٹ کر افتتاح کردیا ... مزید

ں*بلوچستان کے 34اضلاع میں لواحقین کوٹہ پر آرڈرز جاری کردیئے ہیں، ڈائریکٹر ..

ہفتہ 24 فروری 2024 19:55

ں*بلوچستان کے 34اضلاع میں لواحقین کوٹہ پر آرڈرز جاری کردیئے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشن

ڈائریکٹر آف ایجوکیشن بلوچستان عبدالواحد شاکر بلوچ کا کہنا ہے کہ صوبہ کے 34اضلاع میں لواحقین کوٹہ کے تقررنامے تقسیم کرکے ان اضلاع کے ڈی ای اوز نے ان کے پوسٹنگ آرڈرز بھی جاری کردیئے ہیں.ان خیالات کا ... مزید

اسمگلروں کی غیر قانونی طور پر کراچی کوئٹہ شاہراہ بند کرنا مذموم کوشش ..

جمعرات 22 فروری 2024 22:45

اسمگلروں کی غیر قانونی طور پر کراچی کوئٹہ شاہراہ بند کرنا مذموم کوشش ہے، ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈ

اوتھل میں کوچز مالکان کی جانب سے ہونیوالے احتجاجی دھرنے کے حوالے سے پاکستان کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسمگلروں کی غیر قانونی طور پر کراچی کوئٹہ شاہراہ بند کرنے کی مذموم کوشش المحمود بس ٹرانسپورٹ ... مزید

kاوتھل نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج

جمعرات 22 فروری 2024 20:30

kاوتھل نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج

پاکستان کوسٹ گارڈز کی مبینہ بھتہ خوری کے خلاف المحمود ٹرانسپورٹ کی جانب سے سینکڑوں گاڑیاں روڈ پر کھڑی کرکے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں احتجاجی کیمپ قائم کردیا،المحمود ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک حاجی ... مزید

کوسٹل ہائی وے حسن ہوٹل ناکھٹی کے قریب دو کوچوں میں تصادم ،3 افراد جاں ..

اتوار 18 فروری 2024 17:25

کوسٹل ہائی وے حسن ہوٹل ناکھٹی کے قریب دو کوچوں میں تصادم ،3 افراد جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی

کوسٹل ہائی وے حسن ہوٹل ناکھٹی کے قریب دو کوچوں جاوید اور الممتاز میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر لسبیلہ کی سب تحصیل لیاری کے ... مزید

بلوچستان،اوتھل کوسٹل ہائی وے پر 2 بسوں میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

اتوار 18 فروری 2024 14:15

بلوچستان،اوتھل کوسٹل ہائی وے پر 2 بسوں میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

اوتھل کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق حادثہ کوسٹل ہائی وے کنڈرے واری کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔دونوں بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ... مزید

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے وندر میں محفوظ سواری محفوظ ..

جمعہ 16 فروری 2024 19:05

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے وندر میں محفوظ سواری محفوظ سفر کے عنوان کے تحت تربیتی پروگرام

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے وندر میں محفوظ سواری محفوظ سفر کے عنوان کے تحت تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام کے دوران پہلے مرحلے میں شرکاء کو روڈ اور بالخصوص موٹر سائیکل ... مزید

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 852 اعلیٰ کو الٹی کی چرس برآمد

اتوار 11 فروری 2024 18:10

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 852 اعلیٰ کو الٹی کی چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے 852 اعلیٰ کو الٹی کی چرس برآمدکرلی، منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت14.21 ملین ڈالرکے لگ بھگ ہے۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان ... مزید

اوتھل ،وقفے وقفے سے بار ش کا سلسلہ جاری ،شہریوں نے گرم ملبوسات نکال ..

ہفتہ 3 فروری 2024 21:20

اوتھل ،وقفے وقفے سے بار ش کا سلسلہ جاری ،شہریوں نے گرم ملبوسات نکال لئے

اوتھل میں وقفے وقفے سے بار ش کا سلسلہ جاری رہاجس سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔گرم ملبوسات جو شہریوں نے الماری میں رکھ دیئے تھے دوبارہ نکال لئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل میں باران ... مزید

Load More