Vehari News in Urdu

News about Vehari City وہاڑی شہر کی خبریں - Read Local Vehari News and Breaking Vehari News on UrduPoint Local section of Vehari City. Full coverage of Vehari Pakistan including photos, videos and more.

وہاڑی کی تازہ ترین خبریں

سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:37

سستی روٹی اور نان کے حوالے سے 239 خلاف ورزیوں پر 3 لاکھ 87 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر سستے نرخوں پر روٹی اور نان کی فراہمی یقینی بنایا جا رہا ہے جس کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تندوروں اور ہوٹلز ... مزید

گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

گندم خریداری کے لئے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں تاکہ کسانوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کی زیر صدارت گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ خوراک و پاسکو افسران کو حکومتی پالیسی کے مطابق گندم خریداری کی ہدایت کی او رکہا کہ گندم ... مزید

مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

مچھر کی افزائش نسل کو روکنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے انسداد ڈینگی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ تمام متعلقہ محکمے اور انسداد ڈینگی ... مزید

گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان

پیر 22 اپریل 2024 22:21

گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان

مرکزی کسان اتحادی نے باردانہ کی تقسیم گندم کا کم ریٹ اور عدم خریداری کی خلاف29 اپریلن کو ملک بھر کے کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان کردیا،مرکزی چیئرمین آل پاکستان کسان اتحاد ... مزید

پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:34

پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین کا احتجاج

پولیس تھانہ لڈن کے خلاف درجنوں مردوخواتین نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ لڈن رائے ساجد نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موضع مٹھاہنجن میں رات کے اندھیرے میں ہمارے گھروں ... مزید

ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

ی*عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا

عام نوجوان ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک کلپس سوشل میڈیا پر وائرل کرنے لگا اکثر اوقات خود کو ایلیٹ فورس ملازم بھی ظاہر کرنے لگا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 186 ای بی کا رہائشی اللہ دتہ خود کو ایلیٹ ... مزید

انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ ..

منگل 9 اپریل 2024 17:25

انصاف کی بالا دستی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد نذیر چوہدری کی وہاڑی میں تعیناتی پر ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے انکے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امجد نذیر چوہدری نے کہا کہ وہ اپنی ... مزید

ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ  کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی ..

منگل 9 اپریل 2024 17:23

ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے دفعہ 144 نافذ کر کے دریائوں ، نہروں میں نہانے، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144کا نافذ کرتے ہوئے دریاؤں او رنہروں میں نہانے او رتیرنے، تمام قسم کی ہوائی فائرنگ پر پا بندی عائد کر دی ہے ، اسی طرح ٹھینگی ایئر بیس کے 15کلومیٹر ... مزید

کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:48

کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے حکومت پنجاب کسانوں کی راہنمائی اور معاونت کے لئے تیار ہے،کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ کپاس ایک نقد آور فصل ہے اور ملکی معیشت میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے ،کپاس کی اگیتی کاشت سے زمینداروں نے گزشتہ سالوں میں اپنی محنت سے 40سے 50من فی ایکٹر پیداوار حاصل ... مزید

وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

جمعہ 5 اپریل 2024 21:02

وہاڑی،ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

چک نمبر 22 ڈبلیو کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جس میں دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان کو آلہ قتل کی برآمدگی کے بعد واپس لایا جا رہا تھا، راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس ... مزید

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ ..

جمعہ 5 اپریل 2024 17:47

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ بوائز کالج کے امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور امتحانی مرکز میں انتظامات و سہولیات کی فراہمی ... مزید

وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس  کی  چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں ..

جمعہ 5 اپریل 2024 16:53

وہاڑی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ کے دوران گراں فروشوں کو لاکھوں روپے کے جرمانے

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہ رمضان میں عوام کو سرکاری نرخوں پر اشیاء خورونوش کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے جس کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی ... مزید

وہاڑی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 2مزدور دم توڑگئے

جمعرات 4 اپریل 2024 20:15

وہاڑی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 2مزدور دم توڑگئے

وہاڑی میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 2مزدور دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے نواحی گائوں 35ڈبلیو بی کے رہائشی ماموں بھانجا عمران اور مشتاق، وہاب چوک کے قریب نجی ہائوسنگ ... مزید

بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے بجلی چوری سنگین جرم ..

جمعرات 4 اپریل 2024 14:40

بجلی چوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے بجلی چوری سنگین جرم ہے ملوث افراد سے کوئی رعایت نہ برتی جائے؛ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ نادہندگان اور بجلی چوری کے سنگین جرم میں ملوث افراد کو قانون کی سخت گرفت میں لایا جائے، ملکی خزانہ کو نقصان پہنچانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔ ... مزید

حکومت پنجاب کی ہدایت پر معذور افراد کو عید شامل کرنے کے لیے ان میں چیک ..

جمعرات 4 اپریل 2024 14:40

حکومت پنجاب کی ہدایت پر معذور افراد کو عید شامل کرنے کے لیے ان میں چیک تقسیم کر دئیے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے حکومت پنجاب کی طرف سے بے روز گار معذور افراد کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے 9لاکھ 15ہزار روپے کے 61مالی امداد کے چیکس تقسیم کر دیئے ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین ... مزید

وہاڑی،سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2مزدور جاں بحق

بدھ 3 اپریل 2024 21:45

وہاڑی،سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2مزدور جاں بحق

سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2مزدور جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ وہاڑی میں وہاب چوک کے قریب میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آیا جہاں دو مزدور صفائی کیلئے گٹر ... مزید

ضلع وہاڑی کپاس کی کاشت کے لحاظ سے آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے اور وہاڑی ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:24

ضلع وہاڑی کپاس کی کاشت کے لحاظ سے آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے اور وہاڑی کو کپاس کی پیداوار کی بناء پر کاٹن کنگ کا نام دیا جاتا تھا، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ ضلع وہاڑی کپاس کی کاشت کے لحاظ سے آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے اور وہاڑی کو کپاس کی پیداوار کی بناء پر کاٹن کنگ کا نام دیا جاتا تھا، اسی اہمیت کے پیش نظر ضلع ... مزید

حکومت پنجاب کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:21

حکومت پنجاب کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے ، ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے ،ٹرانسپورٹ مالکان عید کے موقع پر مقرر ہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں ... مزید

حکومت پنجاب کی ہدایت پر چکن کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے تمام اقدامات ..

پیر 1 اپریل 2024 17:00

حکومت پنجاب کی ہدایت پر چکن کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ماہ رمضان میں چکن کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ رمضان المبارک کے مہینے ... مزید

ڈپٹی کمشنر وہاڑی  کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ

پیر 1 اپریل 2024 16:50

ڈپٹی کمشنر وہاڑی کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ کیاہے، انہوں نے امتحانی مرکز میں عملے کی حاضری، صفائی، سیکیورٹی، دستیاب سہولیات اور پیپرز کے عمل کا جائزہ لیا،ڈپٹی ... مزید

Load More