Tehsil Pindi Bhattian
تحصیل پنڈى بھٹياں

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’پنڈى بھٹياں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ پنڈى بھٹياں تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
پنڈى بھٹياں کی خبریں

پنڈی بھٹیاں،حضرت میاں خیر محمد نون اویسی شہید کا 268 واںسالانہ عرس 25 جنوری کو منعقدہوگا

پنڈی بھٹیاں میں ہیکرز اے ٹی ایم سے 58لاکھ لے اڑے
پنڈی بھٹیاں،پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی دودھ تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ، مضر صحت جعلی دودھ ،تیار کرنے والے آلات اور کیمکل برآمد
موٹر ویز قومی شاہراہوں کے سنگم پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال میں ایمر جنسی کو مد نظررکھتے ہوئے کڈنی امراض قلب اور ڈائلیسزکی سہولتیں فراہم کی جائیں
پنڈی بھٹیاں اور گرد نواح میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ ،سورج آگ برستارہا
وزیر اعلیٰ پنجاب کے عوامی ریلیف ویژن کے تحت مہنگائی کے خاتمہ اور عوام کو سستے داموں اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھر پور اقدامات کیے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر اللہ دتہ وڑائچ
پنڈی بھٹیاں:میڈیشن کی قیمتیں عوام کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی
پنڈی بھٹیاں میں 60سال قبل کا بجلی کی تاروں ٹرانسفارمر ز انتہائی بدترین بوسیدہ نظام شہریوں کے لیے عذاب بن گیا
پنجروں میں قید پرندوں اور جنگلی جانوروں کو اآزاد کرایا جائے،جنگلی حیات کی بحالی کیلئے ان کی افزائش اور دیکھ بھال پر توجہ دی جائے، ریاض احمد شاہین
مہنگائی کا سونامی ، لوگوں کے منہ سے گوشت فروٹ سبزیوں دودھ دالیںکے ذائقے چھین لئے
پنڈی بھٹیاں، بیس کروڑکے کثیروقومی سرمایہ سے عالمی اہمیت کا ہاکی کمپلیکس کا منصوبہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
پنڈی بھٹیاں، دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں ،نو عمر طالب علم جاں بحق،دوسرا شدید زخمی
پنڈی بھٹیاں: وزیر اعظم سے علاقہ بھر کے لوگوں نے اس جانب توجہ دینے کا مطالبہ
پنڈی بھٹیاں شہر میںمعمولی آندھی بارش میں گھنٹوں بجلی بندش معمول
حافظ آباد سے متعلقہ
حافظ آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترحافظ آباد کی مزید تحصیلیں
پنڈى بھٹياں میں جمعرات 7 جولائی 2022 کے نماز کے اوقات
فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
---|---|---|---|---|
03:26 am | 12:10 pm | 03:51 pm | 07:15 pm | 08:54 pm |
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.