بند کریں
شاعری مضامین
اپنے پسندیدہ شاعر سے متعلقہ مضامین پڑھیں

حالیہ تبصرے

مھمد نعیم الدین امن 20-10-2017 15:02:44

بہت عمدہ

  مزید
abid husssain 07-09-2017 05:57:15

Nice

  مزید
saqlain zaigham 29-11-2016 16:59:27

ثمینہ راجا کی کتاب "ہجر نامہ" منصہ شہود پر نہ آ سکی۔ لیکن کتاب کا ٹائٹل تیار ہو چکا تھا اور پبلشر کے پاس مسودہ بھی پہنچ چکا تھا لیکن ثمینہ راجا کی زندگی نے وفا نہ کی۔ اس لیے یہ کتاب ہنوز چھپی نہیں۔ اسی طرح "خواب گر" بھی خوب ہی رہا اور احمد فراز سے متعلق یہ ادبی میگزین کبھی نہیں چھپا۔

  مزید
سلطان ضیاء 26-09-2016 14:09:09

سحترم عرفان ستار صاحب شکریہ قبول فرمائیے اس تحریر کیلئے۔ کیا غزال و غزل کے ملنے کی کوئی صورت ہے؟

  مزید
عنبر 24-07-2016 00:02:27

کیا مجهے ان کی کتانب "غزال" مل سکتی ہے آن لائن ؟ میں نے بہت ڈهونڈی مگار ڈاونلوڈ نہیں ہوتی کہیں سے بهی--

  مزید
Sardar Majid 08-06-2016 22:23:24

Very good opportunity پہلی دفعہ وزٹ کیا بہت اچھا لگا سرائیکی کی غزل یا رباعیات کو اس طرح ڈیزائن کیجیے کہ کاپی بھی ہو سکیں بہرحال بہت اعلیِ

  مزید

مضامین

بیسویں صدی کا عہد ساز شاعر ۔۔۔۔ منیر نیازی

وہ موضوعات جو ایک عام شاعر کے قلم کے بس کے نہیں ہوتے، منیرنیازی کے ہاں گہرے مشاہدے، شب و روز کے تفکر، عمیق تجربے اور زبان و بیان کی خوبیوں کے باعث قاری پر ایک سحر کی صورت طاری ہو جاتے ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ظفر گورکھپوری ۔۔۔۔۔۔ ایک عہد، ایک شاعر

ظفر گورکھپوری کو بچوں کے ادب کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

غلام محمد قاصر

غلام محمد قاصر کے ہاں فطرت کے سارے استعارے اپنی پوری نزاکت اور کوملتا کے ساتھ آتے ہیں اور یہ سب ایسے بے ساختہ اور معصوم انداز سے ہوتا ہے کہ قاری کو احساس بھی نہیں ہوتا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

بھینسیں پالنے والا شاعر

وارث لدھیانوی ایک ایسا سیدھا سادا شاعرجس کے دن کا بیشتر حصہ بھینسوں کی دیکھ بھال میں گزرتا تھا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

احمد ندیم قاسمی کی برسی پر خصوصی تحریر ( نوید صادق)

احمد ندیم قاسمی کا کمال یہ ہے کہ وہ محض ایک بڑے شاعر، افسانہ نگار اور صحافی ہی نہیں بلکہ اپنے عہد کی ایک بڑی شخصیت بھی تھے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ثمینہ تبسم ۔۔۔ ایک باشعور شاعرہ (سعید اللہ قریشی)

ثمینہ تبسم کا تعلق اس شعوری نسل سے ہے جس نے بغاوت کا رَستہ کتابیں پڑھ کر نہیں چنا
اس نے سوال اٹھانا اور آزادانہ سوچنا اپنے آباء سے نہیں سیکھا
ان چھوئے موضوعات پر بے لاگ لکھنا اسے کسی این جی او نے نہیں سکھایا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

زبان ہے تو جہان ہے

آج ہم زبان پر کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ ہے نا عجیب بات؟ زبان سے یا تو کچھ کہا جا سکتا ہے یا کسی زبان میں کچھ کہا جا سکتا ہے۔ اگر ہم زبان پر کچھ کہیں گے تو آپ زبان پر حَرف لائیں گے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ایک خط! ذوالفقار عادل کے نام ( نوید صادق )

ہمارے کچھ مشترکہ دوستوں کا خیال ہے کہ فیس بک پر سامنے آنے والی آراء کی کوئی اہمیت نہیں، لیکن سنجیدہ تخلیقات پر آنے والی آراء سنجیدگی کی حامل ہوتی ہیں۔لگے ہاتھوں اس مضمون پر کچھ آراء دیکھتے چلیں:
’’یہ مضمون نہایت عمدہ ہے، نئے شعرا کی Recognitionکی جانب پہلا قدم‘‘ (رحمان حفیظ)

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

ممتاز شاعر قمر رضا شہزاد صاحب کیے مجموعہء کلام یاددہانی کے بعد کہے گئے " تازہ کلام سے منتخب اشعار
انتخاب : عتیق الرحمن صفی

ممتاز شاعر قمر رضا شہزاد صاحب کیے مجموعہء کلام یاددہانی کے بعد کہے گئے " تازہ کلام سے منتخب اشعار" آپ سب دوستوں کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ...

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

سراج الدّین ظفر۔ تعارف اور منتخب کلام
تحریر : عرفان ستار

یہ بات بہت سے احباب کے لیے نئی ہوگی کہ ہمارے عہد کے شاعر ِ بے بدل انور شعور باقاعدہ طور پر سراج الدین ظفر کے شاگرد ہیں۔ جس استاد کا شاگرد ایسا باکمال ہو اس کی عظمت میں بھلا کس کو شک ہو سکتا ہے؟

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

قابل اجمیری

راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے
فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

فراق گورکھپوری

ان کے متعدد شاعری مجموعے شائع ہوئے جن میں روح کائنات، شبنمستان، رمز و کنایات، غزلستان، روپ، مشعل اور گلِ نغمہ کے نام سرفہرست ہیں۔ حکومت ہند نے انہیں پدما بھوشن اور جنانپتھ کے اعزازات عطا کیے تھے۔

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

فہرست 1 سے 12  تک   (75 ریکارڈز )