Parsai, Urdu Nazam By Ayesha Irfan Malik

Parsai is a famous Urdu Nazam written by a famous poet, Ayesha Irfan Malik. Parsai comes under the Love, Sad, Social, Friendship, Bewafa, Heart Broken, Hope category of Urdu Nazam. You can read Parsai on this page of UrduPoint.

پارسائی

عائشہ عرفان ملک

خدایا رحم فرما !یہ کیسی نوبت آئی ہے

آخر تیری بارگاہ میں کب ہونی میری سنوائی ہے

دل ہے بھاری ، آنکھ پھر آج کیوں بھر آئی ہے

تیرے سخت امتحانوں نے ، میری ہر سانس تڑپائی ہے

آج تک سب گنوایا، نصیبوں میں ملی مجھے جدائی ہے

وفا کی میں نے مگر ، بدلے میں مجھے ملی بے وفائی ہے

میں نے سنبھل کر راستہ چن لیا ، اختیار کر لی تنہائی ہے

تیرے عرش تلے میرے خلوص کو ملی فقط رسوائی ہے

وقت ستم کر رہا، اےخدا! بے بس لگتی تیری خدائی ہے

تیرا عرش کانپ جایگا ، جو اج دل نے دی دہائی ہے

کانپتے لبوں اور زخمی روح کے ساتھ میں نے صدا لگائی ہے

یارب لاج رکھ لےمیری، میرے پاس بچی پارسائی ہے

زمانے کے پیمانے الگ ہیں ، سب نے میری وفا آزمائی ہے

میں نے حیا کی پاسدار کی، زمانے کو لگتی جو بےوفائی ہے

عائشہ عرفان ملک

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(1832) ووٹ وصول ہوئے

You can read Parsai written by Ayesha Irfan Malik at UrduPoint. Parsai is one of the masterpieces written by Ayesha Irfan Malik. You can also find the complete poetry collection of Ayesha Irfan Malik by clicking on the button 'Read Complete Poetry Collection of Ayesha Irfan Malik' above.

Parsai is a widely read Urdu Nazam. If you like Parsai, you will also like to read other famous Urdu Nazam.

You can also read Love Poetry, If you want to read more poems. We hope you will like the vast collection of poetry at UrduPoint; remember to share it with others.