Mehengai, Urdu Nazam By Masood Uzzafer

Mehengai is a famous Urdu Nazam written by a famous poet, Masood Uzzafer. Mehengai comes under the Social category of Urdu Nazam. You can read Mehengai on this page of UrduPoint.

مہنگائی

مسعود الظفر

چینی جو ہوگی مہنگی

چائے پینا بھی مشکل ہے

بجلی کا یوں آنا جانا

چین سے سونا بھی مشکل ہے

اب آنسو ہیں پیجیے گا حضرت

پانی کا ہونا بھی مشکل ہے

جو آئے ماہانے والے

خالی جیب ہونا بھی مشکل ہے

مسجد میں جو چل گئے ڈنڈے

مصلی ہونا بھی مشکل ہے

قرآن ایک رسول ایک ایماں بھی ایک

پھر کیوں مل کے رہنا مشکل ہے

حاجی ایک ننگے پا بولا

چپل پہننا بھی مشکل ہے

ووٹ لے کے ہوگئے منتخب

آپ پہچاننا بھی مشکل ہے

لہو پی کے مساوات

سیاست میں یہ کیا مشکل ہے

جو ملا ہوگئے دھماکے دار

مسلماں ہونا بھی مشکل ہے

کیا برقع میں بھی نہ بھاگے

مرد ہونا بھی مشکل ہے

کہہ دیا افسر نے صاف صاف

دو پیسے ورنہ مشکل ہے

جو ڈاکٹر نے رکھا نبض پر ہاتھ

نرس کا سامنا مشکل ہے

شاپنگ کی لسٹ ہو گی تیار

کچھ اب پاس بچنا مشکل ہے

ٹیلیفون ہو گئے سستے

کنواری اب کا ملنا مشکل ہے

پائلٹ نے کہا گو سلو

ملک سے نکلنا مشکل ہے

لے آئے وہ دوائیں ساری

کسی کا اثر کرنا مشکل ہے

روٹی کپڑا اور مکان

ارے لنگوٹ رہنا بھی مشکل ہے

زندگی ہو گئی ارزاں

ہائے جینا بھی مشکل ہے

اک دعا آئی شہر سے

کیا یہاں مشکل ہی مشکل ہے

مسعود الظفر

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(1728) ووٹ وصول ہوئے

You can read Mehengai written by Masood Uzzafer at UrduPoint. Mehengai is one of the masterpieces written by Masood Uzzafer. You can also find the complete poetry collection of Masood Uzzafer by clicking on the button 'Read Complete Poetry Collection of Masood Uzzafer' above.

Mehengai is a widely read Urdu Nazam. If you like Mehengai, you will also like to read other famous Urdu Nazam.

You can also read Social Poetry, If you want to read more poems. We hope you will like the vast collection of poetry at UrduPoint; remember to share it with others.