Ik Dua

اک دعا

اگر اس نے پوچھا ، مجھ خطا کار سے بھی

بول مرے بندے، تو کیا چاہتا ہے

کہوں گا مجھے اپنا بندا بنا لے

جو دیا تھا پھیلے، وہی پھر لٹا دے

وہی میرے ابّا ، وہی میری امّا

وہی میرے دادا ، وہی میری داددی

وہی میرے نانا، وہی پیاری نانی

وہی میری باجی کا مجھ کو پڑھانا

وہی چھوٹتی بہنا کی سننا کہانی

وہی باتیں بھائیوں کی سب سے چھپا نا

وہی چپکے چپکے پھر سب کو بتا نی

وہی ان کے کومل گلابوں سے بچے

وہی دیس میرا ، وہی اس کی مٹی

وہی اس کے دریا ، وہی ان کا پانی

وہی اک ترانہ ، وہی سبز حلالی

و ہی دل کا ٹکڑا ، وہی میرا چندا

وہی اس محبت کی میری کہانی

وہی ان سے دوری پہ آہوں کا بھرنا

مگر معاف پہلے گناہ سب کے کر دے

کجی دل کی میری، بھی تو صاف کر دے

سکھا دے ثنا کے ، مجھے سب طریقے

اور معمور بھی پھر ، مجھے ان پے کر دے

مجھے خاب میں ان کی صورت دکھا دے

اسی خاب کو خود ہی پورا بھی کر دے

ابھی عشق میں امتحاں کھچ ہیں باقی

تو لے مجھ سے سارے پر آسان کر دے

محمّد جواد الحق

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(1261) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

Urdu Nazam Poetry of Muhammad Jawad UL Haque, Ik Dua in Urdu. This famous Urdu Shayari is a Ghazal, and the type of this Nazam is Sufi Urdu Poetry. Also there are 5 Urdu poetry collection of the poet published on the site. The average rating for this Urdu Shayari by our users is 4.6 out of 5 stars. Read the Sufi poetry online by the poet. You can also read Best Urdu Nazam and Top Urdu Ghazal of Muhammad Jawad UL Haque.