اس شہر ِکدورت میں مروت نہیں ملنی

اس شہر ِکدورت میں مروت نہیں ملنی

ڈھونڈو گے مگر تم کو محبت نہیں ملنی

بتلاو کہ پھر کیوں یہ گلستان کھلا ہے

تتلی کو اگر پھول کی نعمت نہیں ملنی

ایسا کوئی تیکھا ہےکہاں بزم ِ غزل میں

مجھ سے کسی شاعر کی طبیعت نہیں ملنی

راشدہ ماہین ملک

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(962) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments