Haya Ghazal Poetry, Urdu Shayari of Haya Ghazal

Haya Ghazal Poetry, Haya Ghazal Shayari
Haya Ghazal Poetry - Haya Ghazal is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, Haya Ghazal is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by Haya Ghazal. Read the Urdu Poetry of Haya Ghazal, and you will surely like it.

حیا ِ غزل کی شاعری

اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والی کراچی کی خوبصورت لب و لہجے کی مالک ایک نئ شاعرہ حیاء غزل شاعرات کے جھرمٹ میں ایک خوش آئند اضافہ حال ہی میں اپنی شاعری اور آرٹیکل کے حوالے سے بیسٹ پرفارمر کی سند بھی حاصل کی.تعلیم گریجویشن تک پیشے کے لحاظ سے ایک استاد اور بیوٹیشن ہیں.اسکیچنگ اور سنگنگ،اورگارڈننگ کے ساتھ ساتھ ادبی کتب کے مطالعے کا بے انتہا شوق رکھتی ہین.فی الحال کوئ کتاب منظر عام پر نہیں آئ پر آن لائن ویب سائٹس اور پیجز پر انکی شاعری سے استفادہ کیا جاسکتا ہے.انکی شاعری کے چند نمونے..... غائبانہ شریک کرکے تمہیں ایک چسکی بھری ہے چائے کی .................... خمار لوٹ رہا ہے شکار آنکھوں میں میں دے چکی ہوں اسے اختیار آنکھوں میں ................... خرددل سے تکرار کیوں کررہی ہے کہا نا یہی ہے،یہی ہے،یہی ہے .............. حالت وصل میں کیا عمر گذاری جائے دل لگی آپ کرین جان ہماری جائے .............. باندھ کے گھنگھرو ضرورت کو نچانے والے وہ جو کہتے ہین طوائف انھین کہتے کیا ہیں ............. ہے میرا جرم غریبی تو دو سزا مجھ کو قسم خدا کی نہین چھوڑنا غریب کوئ .............. سردلہجہ ہے تو اطوار میں خنکی ہے گھلی مجھ کو محبوب ملا بھی تو دسمبر جیسا ........... لکھی ہے ابتداء میں نے جسے انجام دیتے ہو تمہاری اس کہانی میں کہیں میرا بھی حصہ ہے ............... وہ بلبلے کی طرح میری زندگی میں رہا چھو اجو ہوگیا غائب مرے گماں کی طرح ............. خود سے لڑتے ہار گئ ہوں تم سےجیت نہیں اب سکتی ...... . محفل میں بھری کھیلا گیا میری انا سے انسان ہوں ہاتھوں کا کھلونا تو نہیں ہوں ........... سادہ اور سہل بات کیا کہیئے لہجے کی مشکلات کیا کہیئے بات ہوتی ہے باتوں باتوں میں باتون باتوں میں بات کیا کہیئے اور بھی بہت سی خوبصورت شاعری وقتا فوقتا اردو پوائنٹ پر جلد ہی

Haya Ghazal Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. Haya Ghazal is also among the emerging Urdu Poets. Haya Ghazal writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by Haya Ghazal is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of Haya Ghazal. You can also read the complete collection of Haya Ghazal Urdu Shayari here.

Read Haya Ghazal Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of Haya Ghazal with your friends.