Jawad Saqib - جواد ثاقب

میں محمد جواد ثاقب ، چمکنی پشاور پاکستان سے تعلق رکھنے والا ہوں میری عمر ۲۰ برس ہے اور میں بارویں جماعت کا طالب علم ہوں۔ میرا تعلق پٹھان فیملی سے ہے، لیکن مجھے اُردوادب کے ساتھ بہت لگاؤ ہے۔ میں اکثر اپنی شاعری لکھنے کی کوشش کرتا ہوں جو میں یہاں آپ لوگو ں کے ساتھ شایئر کروںگا امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئیگی۔ شکریہ۔

Poetry of Jawad Saqib, Urdu Shayari of Jawad Saqib

جواد ثاقب کی شاعری

عشق کا وِرد

Ishq Ka Vird

(Jawad Saqib) جواد ثاقب

Urdu Poetry of Jawad Saqib - Shayari of Jawad Saqib who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Jawad Saqib.