Kamran Farman Ali - کامران فرمان علی

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام و علیکم ÷ میرا نام کامران فرمان علی ہے میں 8 اکتوبر 1983 کو حیدرآباد میں پیدا ہوا میری ذات مغل پٹھان ہے ہمیں حیدرآباد سندھ میں آے ہوے 40 سال سے بھی زیادہ ہوگیا ہے ہم تربیلا کالونی ہری پور ہزارہ کے رہنے والے ہے میں یہ سب آپ کو اپنا تعارف کروانے کے لیے لکھ رہا ہوں الحمدوللہ ہم مسلمان ہے اور صرف پاکستانی یہ پورا پاکستان ہمارا گھر ہے اور ہم سب اس میں ایک خاندان کی طرح ہے میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہوں صرف میڑک کیا ہے اتنی چھوٹی عمر میں میں نے زند گی کے وہ راز کھولیں ہے کہ شاید ہی کوی ایسا ہو جو انسانیت کو اتنی گہرای سے جانتا ہو سمجھتا ہو اور لوگوں کے غم و خوشی کو محسوس کرتا ہو ÷ میں نے اسلام کے لیے پاکستان کے لیے اور اس جہان کے لیے بہت کچھ لکھا ہے میں آپ لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کے آپ لوگ میرے لیے دعا کریں کے میں اپنی کتاب جیو پاکستان بہت جلد چھپوا سکوں ،، شکریہ ،، کامران فرمان علی :: 03073007920

Poetry of Kamran Farman Ali, Urdu Shayari of Kamran Farman Ali

کامران فرمان علی کی شاعری

نعت

Naat

(Kamran Farman Ali) کامران فرمان علی

میری ماں

Meri Maan

(Kamran Farman Ali) کامران فرمان علی

ماں

Maan

(Kamran Farman Ali) کامران فرمان علی

باب کی التجاء

Baap Ki Ilteja

(Kamran Farman Ali) کامران فرمان علی

Urdu Poetry of Kamran Farman Ali - Shayari of Kamran Farman Ali who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Kamran Farman Ali.