Mazhar Farid - مظہر فرید

میرا نام مظہر فرید اور میرا تعلق ساہیوال کے ایک گاوں سے ہے۔ میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی لاہور میں بطور ڈیٹا انٹری آپریٹر ملازم اور بی۔ایس کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔ شاعری کے ساتھ بےپناہ لگاو کی وجہ سے کچھ اپنی شاعری لکھنے کی جسارت کی ہے۔ میرے لیے یہ کسی اعزاز سے کم نہیں ہو گا اگر آپ میری شاعری اردو پوائنٹ ڈاٹ کام پہ شائع کر دیں۔

Poetry of Mazhar Farid, Urdu Shayari of Mazhar Farid

مظہر فرید کی شاعری

مجھے تم سے محبت ہے

Mujhay Tum Se Mohabbat Hae

(Mazhar Farid) مظہر فرید

Urdu Poetry of Mazhar Farid - Shayari of Mazhar Farid who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Mazhar Farid.