Mazhar Iqbal Gondal Poetry, Mazhar Iqbal Gondal Shayari

Mazhar Iqbal Gondal - مظھر اقبال گوندل

مظھر اقبال گوندل ، اپنے آبایؑ گاؑں میانہ گوندل حالیہ ضلع منڈی بہاؑالدین پنجاب پاکستان میں پیدا ھوےؑ ابتدایؑ تعلیم منڈی بہاؑالدین اور پھر سینٹ پیٹرک کالج کراچی سے حاصل کی شروع سے لکھنے کیطرف مایؑل رھے اور آرٹیکل اور مضامین کے ساتھ شاعری کی دلچسپی بڑھی تو ١٩٨٩ میں پہلا شعر لکھا ، میری چاھتوں کے قاتل اک بار لوٹ آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مظھر پُکارتی ھیں حسرت بھری نگاھیں ۔۔۔۔۔۔۔ بعد میں کراچی ھی میں سیٹل ھوےؑ اور ١٩٩٨ میں یورپ میں آ گےؑ اور سپیں میں ھی مُسقل رھایؑش اختیار کی ٢٠٠٦ میں فیس بک میں آےؑ اور دوبارہ قلم مختلف موضوعات پرآ رٹیکل لکھے اور سا تھ شاعری میں بھی اپنی دلچسپی کو برقرار رکھا

Poetry of Mazhar Iqbal Gondal, Urdu Shayari of Mazhar Iqbal Gondal

مظھر اقبال گوندل کی شاعری

تم بھی بورنگ آدمی ہو

You're Too Boring Man

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

پسند ہے دنیا کو جھوٹ سچ کا کویؑ مول نہیں

Ask Any True Choice Is Not To Lie To The World

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

َ رشتہ دار َ

Relative

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

جانتے ہیں سبھی آتے ہوےؑ رونے کو یہاں

I Actually Know All Crying Here

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

السلام عليك يا ابا عبدالله الحسين

Peace Be Upon Or Father Abdullah Hussein

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

عشق ہے اسکا یا کویؑ عزاب ہے

Love It Or Have Any Wrath

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

پسند ہے دنیا کو جھوٹ سچ کا کویؑ مول نہیں

Ask Any True Choice Is Not To Lie To The World

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

کھلونے کے ساتھ توڑا دل ایسے کہ ہم تمنّا ہی بھول گےؑ

We Forgot To Wish A Broken Heart With Toys

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

دل کی بربادی منظور کر کے سرعام کہتے ہیں

The Destruction Of The Public Who Passed Heart

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

" نہیں دکھایؑں گے ھم "

We Will Not Show

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

" تو میرا ھے "

Is My

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

" تم میری محبت ھو "

You Have My Love

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

" چہرا تیرا "

Your Face

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

چھوڑ جاؤں گا

I Will Pass Over

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

بدل دے تقدیر

Change Destiny

(Mazhar Iqbal Gondal) مظھر اقبال گوندل

Urdu Poetry of Mazhar Iqbal Gondal - Shayari of Mazhar Iqbal Gondal who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Mazhar Iqbal Gondal.