Najma Shaheen - نجمہ شا ھین

ڈاکٹرنجمہ شاہین کھوسہ کا شمار ان شاعرات میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم مدت میں اپنی پہچان بنائی۔ ڈیرہ غازی خان سے ابھرنے والی یہ آواز اب دنیا بھر میں سنائی دیتی ہے۔ 1996 میں نشتر میڈیکل کالج ملتان سے ایم بی بی ایس کیا۔ اس کے بعد کچھ عرصہ ڈیرہ غازی خان کے سرکاری ہسپتالوں میں فرائض انجام دیئے اور اب جان سرجیکل ہسپتال چلا رہی ہیں۔ کالج کے زمانے میں شاعری کا آغاز ہوا۔ پہلی کتاب 2007 میں شائع ہوئی۔ اب تک ڈاکٹرنجمہ شاہین کھوسہ کے تین شعری مجموعے شا ئع ہو کر ناقدین سے پزیرائی حاصل کر چکے ہیں۔ کتا بو ں کے نام یہ ھین،،۱،پھول سے بچھڑی خوشبو ۲۔ میں آنکھیں بند رکھتی ھوں ۳ اور شا م ٹھر گئ

Poetry of Najma Shaheen, Urdu Shayari of Najma Shaheen (page 2)

نجمہ شا ھین کی شاعری

نگا ھوں کا حصا ر

Nigaahoon Ka Hisaar

(Najma Shaheen) نجمہ شا ھین

کوچہ عشق

Koocha E Ishq

(Najma Shaheen) نجمہ شا ھین

عشق

Ishq

(Najma Shaheen) نجمہ شا ھین

Records 25 To 27 (Total 27 Records)

Urdu Poetry of Najma Shaheen - Shayari of Najma Shaheen who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Najma Shaheen.