Paaris Sohail - پارس سہیل

گو کہ شاعری سے لگاؤ تو بچپن کا ہے اور کوشش تو شروع سے کرتا آرہا ہوں لکھنے کی، مگر ٹھیک سے لکھ نہیں پاتا تھا۔ ذیادہ تر پہلا مصرہ ہی تحریر کرتا تھا۔ مگر آزاد غزلیں لکھ لیتا تھا وہ بھی کچھ خاص موضوعات پر ہی لکھ پاتا تھا، جیسا کہ "خزاں کے سوکھے پتٗے" ، "چاندنی رات" اور "ڈھلتی شام"۔ پھر میں نے تھوڑی سی مزید کوشش 2015 میں کی اور اب تھوڑی بہت شاعری کرلیتا ہوں کافی لوگ پسند بھی کرتے ہیں۔ http://mpaarissohail.blogspot.com

Poetry of Paaris Sohail, Urdu Shayari of Paaris Sohail

پارس سہیل کی شاعری

بوجھل پلکیں، بیماروبیقرار نظریں

Bojhal Palken, Beemar O Be-qarar Nazren

(Paaris Sohail) پارس سہیل

خُوشیاں بانٹتا رہا خُود غموں میں کھو گیا

Khushiyan Baanta Raha Khud Ghamon Mein Kho Gaya

(Paaris Sohail) پارس سہیل

کمال لکھتا ہوں

Kamaal Likhta Hoon

(Paaris Sohail) پارس سہیل

یادوں کی سولی پہ چڑھتا رہا رات بھر

Yaadon Ki Sooli Peh Charhta Raha Raat Bhar

(Paaris Sohail) پارس سہیل

فیصلہ

Faisala

(Paaris Sohail) پارس سہیل

Urdu Poetry of Paaris Sohail - Shayari of Paaris Sohail who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Paaris Sohail.