Paaris Sohail - پارس سہیل

میرا حقیقی نام حارث نبیل ہے، میں سات اکتوبر سن انیس سو پچانوے میں سید گھرانے میں پیدا ہوا۔ مجھے شاعری کا شوق تو بچپن سے ہے مگر میں نے شاعری کے لیے قلم کو سن 2015 میں اٹھایا۔ میں اب تک کئی غزلیں اور اشعار رقم کرچکا ہوں۔ کئی تحاریر بھی ذاتی تسلی کے لئے لکھی ہیں۔

Poetry of Paaris Sohail, Urdu Shayari of Paaris Sohail

پارس سہیل کی شاعری

کمال لکھتا ہوں

Kamal Likhta Hoon

(Paaris Sohail) پارس سہیل

دیکھتا ہوں (رات بھر خواب بہت عجیب دیکھتا ہوں)

Dekhta Hoon (raat Bhar Khuwab Bohat Ajeeb Dekhta Hoon)

(Paaris Sohail) پارس سہیل

Urdu Poetry of Paaris Sohail - Shayari of Paaris Sohail who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Paaris Sohail.