Rashid Qayoum Ansar Poetry, Rashid Qayoum Ansar Shayari

Rashid Qayoum Ansar - راشد قیوم انصر

آپ کا پورا نام راشد قیوم جاوید ہے اور انصر تخلص کرتے ہیں آپ نے بی اے تک تعلیم حاصل کی ہے مزید پڑھنے کا ارادہ تھا لیکن تعلیمی سلسلہ چھوڑ کر حصولِ رزق کے لیے بیرون ملک جانا پڑا شاعری سے قلبی لگاو نے انھیں آخر کار شاعر بنا دیا ان کی زیادہ تر شاعری غزل میں ہے جو کہ غزل کی صنف سے ان کی محبت کا ثبوت ہے 2012 میں ڈاکٹر اظہر کمال صاحب کی راہنمائی میں شاعری کا باقاعدہ آغاز کیا راشد انصر کی شاعری داخل اور خارج کا امتزاج لیے ہے مصرعوں کی بنت اور اسلوب کی چاشنی روایت سے گہرے تعلق کا پتہ دیتی ہے آپ کا تخئیل آپ کے روشن مستقبل کی دلیل ہے پاکپتن کے مختلف جرائد میں آپ کا کلام چھپ چکا ہےادب قبیلہ پاکپتن کی سر پرستی میں شاعری کا انتخاب "مجھے تیری ضرورت ہے" مثال پبلشرز کی جانب سے چھاپی گئی ہے جس میں راشد انصر کا کلام بھی موجود ہے،

Poetry of Rashid Qayoum Ansar, Urdu Shayari of Rashid Qayoum Ansar

راشد قیوم انصر کی شاعری

اک ستارہ جو آسمان میں ہے

Ik Sitara Jo Asman Myn Hy

(Rashid Qayoum Ansar) راشد قیوم انصر

غزل

Ghazal

(Rashid Qayoum Ansar) راشد قیوم انصر

غزل

Ghazal

(Rashid Qayoum Ansar) راشد قیوم انصر

غزل

Ghazal

(Rashid Qayoum Ansar) راشد قیوم انصر

غزل

Ghazal

(Rashid Qayoum Ansar) راشد قیوم انصر

غزل

Ghazal

(Rashid Qayoum Ansar) راشد قیوم انصر

سفر

Safar

(Rashid Qayoum Ansar) راشد قیوم انصر

Urdu Poetry of Rashid Qayoum Ansar - Shayari of Rashid Qayoum Ansar who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Rashid Qayoum Ansar.