Rubinabiswas Poetry, Rubinabiswas Shayari

Rubinabiswas - روبینا بسواس

تتلیاں پھولوں کو چومتی ہیں خوشی میں پھول جھوم کے کھلکھلاتے ہیں پنجھی شاخوں پے جھولتے ھیں ھوا کی مستی سے غنچہ عشق ھے موسم کیا کرے اسکی شوخیوں کے آگے کتاب دل میں اسکی تہریر کی خوشبو مہکے گی لمہ لمہ ھوتا ھے جب کیسی سے اسے پیار ادا سے مستی می دل کی محفل میں اپنے کلام سے چھاگی اسکی اواز پےجھوم گئ پرواز مں اسمان کے اس پار چلی اتنی محپت ھوگئ را ت کی تاریکی می جھلملاتی ھوی چاندنی شہر سے میدانون می رفتہ رفتہ زندگی کی لہر دوڑاتی ھوئ بڑھتی ھوئ ھر موڑ پر گاتی ھوئ دلہن سی شرماتی ھوئ دریا پے اتراتی ھوئ دم پہ دم مچلتی ھوئ طوفان انگیزی پے اتر ائ میں تجھ سے ھوں تو مجھ سے ھے میری پاہنون مین موج پہاران ے امیدون کے کنول کھلتے ھن یہ کیسا نعمہ ے بادبانون سے اڑتے بادل مسکرا کر خوش آمدید کہتے ھین یہ کون گزرا ے بھولون کی وادی سے بولون کیسے بتاو تمھاری نگاھون سے کہان جا رے ھین پرندون کی سرسراہٹ جیسے ستارون کے یہ لیل و نہار دل میرا ان کے چھوتے سے جاگ اٹھا یہ کہکشان پہلوے جانان ے رونق شہر ے ایسا دیس چاند کا جس پے گمان ھو اٹھاو پرپط شپ کو تارے دن مین سورج کیسا فسون ھے پہار کا یہ سماں پھرتی ے وادیوں مں رونق بھیلاتی ھو ئ گاتی فصاوں میں خوشی میں جہجہا رے ہیں پرندے چمک چمک کے کیہ رھا ے چاند محبت ے خدا کی جو اتنی فروانی ے یہ روشنی چاھے اسے چاندنی کہ لو ہی نور کا اجالا کیہ لو چمک رھی ے دنیا چھا گی ے اسمان بے جھلملا کے جگا دیا ے س نے ھوا میں تارگی کو بھولوں میں بھول بیڑوں بے موسم ے کو کو کوک ڈال ڈال بلبل سی بولتی سبرے سے رونق رندگی کی چہل بہل رمین بے چکاچوند سی مجاتی رندگی بر بھیلاے ھوے عجب بہار دیتی ھوی وادی وادی شہر شہر گلی گلی گھر گھر برورش کرتی ھوئ جگمگا تی ھوی کبھی گاتی ھوئ مستی میں بہتی سی بھرتی ے وادی وادی شہر شہر گلی گلی گھر گھر چرچے ھہں مرے ھہں خوشبو کی طرخ آنگن آنگن باؤں نکالے گھر سے باھر موسم کوئ بھی ھو رندگی کا حسن ے جمک اٹھی ےفصا

Poetry of Rubinabiswas, Urdu Shayari of Rubinabiswas

روبینا بسواس کی شاعری

زندگی جینے کیلیے زندہ ہے

Zindagi Jeanay Kai Liea Zinda Hai

(Rubinabiswas) روبینا بسواس

ساتھ ہوتی میرے

Sath Hotee Meray

(Rubinabiswas) روبینا بسواس

مہکا جو

Mehka Jo

(Rubinabiswas) روبینا بسواس

حسن اور یہ فضآں

Husun Or Ye Fiza

(Rubinabiswas) روبینا بسواس

حسن اور یہ فضآں

Husun Or Ye Fiza

(Rubinabiswas) روبینا بسواس

Urdu Poetry of Rubinabiswas - Shayari of Rubinabiswas who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Rubinabiswas.