Samson Jiwan - سیمسن جیون

سب سے پہلے مَیں مشکُور ہُوں اپنے پیارے رُوحانی و جسمانی اساتذہ کا جِنکے پیار نےمُجھے یہ مقام دیا۔ مَیں جو کُچھ بھی ہُوں اُنہی کی بدولت ہُوں۔ مَیں یہاں بڑے ادب سے ذِکر کرنا چاہُوں گا اپنے پیارے اُردو ٹِیچر سر محترم جنَاب شہباز تنہؔا صاحب کا جِنکا پیار اور حوصلہ افزا ئی بَادِ بہاراں کی طرح اِس سفر میں میرے سنگ سنگ چلی۔ جماعت نہم (۱۱۹۳ ) میں نے کُچھ لائنز لِکھیں جو اپنے ہم جماعت دوستوں کے سامنے پڑھیں تو سبھی مُجھے مزاق سے شاعر بولنے لگے۔ سیکنڈ اِیئر (۱۹۹۷) میں ایک شعر لِکھا۔ آپ کی گوشگزارہے۔ اک مُد ت ہوُئی چہرہ تیرا دیکھے ہُوئے مِلنے کی آرزُو میں صد یاں گُزر گئیں۔ اُس وقت ہمارے اُردو ٹِیچر جناب تنہاؔ صاحب تھے ۔ جب مَیں نے اُنہیں یہ شعر سُنایا تو اُنہوں نے مُجھے پاس بُلایا اور بڑے غور سے ہم دونوں کو دیکھا مطلب مُجھے اور میرے شعر کو اور بے حد سراہا بس پِھر ہم نکل پڑے اور آج تک بفضلِ خُدا اپنی منزل کو رواں دواں ہیں۔ پسند یدہ شعرا میں غالبؔ ، مِیرتقی مِیرؔ ، بہادرظفؔر، مومنؔ ، احمد فرازؔ، علامہ اِقبال شامِل ہیں۔

Poetry of Samson Jiwan, Urdu Shayari of Samson Jiwan

سیمسن جیون کی شاعری

گو محبت ہے اِ ک ا حساص جِیوؔن

Gho Muhabbat Hy Ik Ihsas

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

تیری بزم میں آےٴ تھے

Teri Bazam Mein Aaye Thay Jiwan

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

یہ حُسن و جوا نی یہ کیسا شباب ہے؟

Yeh Hussan-o- Jawani Yeh Kesa Shababaab Hy?

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

آنکھوں میں میرے اکثر نمی سی رہتی ہے

Akhon Mein Meray Aksar Nami Si Rehti Hy

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

دِ ھیرے دِ ھیرے

Dheeray Dheeray

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

وہ کہتے ہیں اکثر سلام چوری چوری

Wo Kehtay Hein Aksar Slaam Chori Chori

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

کُچھ اجنبی چہرے

Kuch Ajnabi Chehray

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

ا ک وقتِ اُ مید سی رہتی ہے

Ik Waqt-e-umeed Si Rehti Hy

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

دلِ ناداں

Dil-e-nadaan

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

غزل

Ghazal

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

تیری آنکھیں

Teri Aankhen

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

غزل

Ghazal

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

غزل

Ghazal

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

غزل

Ghazal

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

غزل

Ghazal

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

رسمِ زندگی کچھ ُ یُوں ادا کر چلے

Rasm-e- Zindagi Kuch Yun Ada Ker Chlay

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

یُوں نہ ارماں میں آگ لگا جِیوؔن

Yun Na Armaan Mein Aag Lga Jiwan

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

سُورج چُھپ رہا ہے کہیں ممتا کی جھولی میں

Sooraj Chhup Rha Hy Kehin Mamta Ki Jholi Mein.

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

طبا سے کہیں زیادہ میری طبِی کی قیمت ہے

Taba Se Kehin Zada Meri Tabi Ki Qimat Hai

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

لِکھتا ہُوں تیرا نام تو دیوانہ کہتے ہیں

Likhta Hun Tera Naam To Deewana Kehtay Hein

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

مُد تیں لگیں اُسے پانے میں

Mudten Lagin Usay Panay Mein

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

تیرا آنچل

Tera Anchel

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

میری روح کو تیری طلب

Meri Rooh Ko Teri Talib

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

الودَاع

Al Widdah

(Samson Jiwan) سیمسن جیون

Records 1 To 24 (Total 32 Records)

Urdu Poetry of Samson Jiwan - Shayari of Samson Jiwan who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Samson Jiwan.