Shah Akbar Abulolaii Danapuri Poetry, Urdu Shayari of Shah Akbar Abulolaii Danapuri

Shah Akbar Abulolaii Danapuri Poetry, Shah Akbar Abulolaii Danapuri Shayari
Shah Akbar Abulolaii Danapuri Poetry - Shah Akbar Abulolaii Danapuri is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, Shah Akbar Abulolaii Danapuri is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by Shah Akbar Abulolaii Danapuri. Read the Urdu Poetry of Shah Akbar Abulolaii Danapuri, and you will surely like it.

شاه اکبر ابوالعلا ئ داناپوری کی شاعری

نام شاه اکبر ابوالعلا ئ داناپوری تخلص اکبر والد حضرت سيد الشاه مخدوم سجاد نقشبندی ابوالعلا ئ علیہ الرحمہ مزار شریف درگاه حضرت سيدنا الشاه مخدوم سجاد نقشبندی ابوالعلا ئ ولادت ٢٧ شعبان ١٢٦٠ھ / ستمبر ١٨٤٣ ؑ بروز بدھ نسب . حضور نبی کریم کے چچا زبیر بن عبد المطلب سے آپ کا سلسہ نسب منیر شریف کے بزرگ حضرت عبدعبدالعزیز ابن حضرت امام تاج فقیہ کے واسطے سے جا ملتا ہے تعلیم وتربیت وخلافت . آپ کی تعلیم وتربیت اپنے چچاحضرت شاه مخدوم قاسم ابوالعلا ئ داناپوری کے زیر تربیت ہوئ انہں سے شرف بیعت حاصل ہوا اور اجازت و خلافت حاصل ہوئ اپنے چچا کے علاوه والد ماجد حضرت شاه مخدوم سجاد ابوالعلا ئ داناپوری اور خسر حضرت سید شاه ولایت حسین دلاوری منعمی اور چچاحضرت شاه کاظم حسین داناپوری اور حضرت سید شاه عطا حسین فانی داناپوری ثم گیاوی سے بھی اجازت و خلافت حاصل تھی حلقۂ مریدین . آپ کے مریدین کا حلقہ بہار و اتر پردیش میں کافی وسیع تھااور مختلف جگہوں میں پاکستان میں کراچی لاہور اور بنگلہ دیش میں ان میں بعض مثل آلاآ باد و پورنیہ و آگره بنارس وغیره میں آج بھی آباد ہے شعرو شاعری . شرع سے ہی آپ کی طبیعت میں شعر سخن کا شوق موجود تھااہل علم کی صحبت نے اس کو مزید جلا بخشی خواجہ آتش کے مشہر استاد شاعر حضرت وحید الدین الاآباد سے بے حد متاثر ہوۓ اور آپ کا ایک شعر بھولے گا نہ اکبر استاد کا یہ مصرع ساقی دیئے جا ساغر جب تک نہ ہو بیھو شی اور انھیں کی شاگردی اختیار کی تلا میذه . حلقہ مریدین ہی کی طرح آپ کا حلقہ تلامذه جل بہار و اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں پھیلا ہوا تھا مشھور تلامذه میں آپ کے صاحبزادے محسن داناپوری نثاراکبرآباد غفوالرحمن حمد کاکو ی شوق اجمیری جنگ بہادر خان سیف فیض گیاوی نظیر داناپوری عرفان داناپوری اختر داناپوری قاضی مظاہر امام مظاہر گیاوی شاه محمد نور تمنا گیاوی ارشاد حسین شییدا بہاری مبارک عظیم آباد مولانا ادریس کوئلانوی بیتاب کراپی سب کے رونق اور نظام کاکوی وغیره تصانيف . آپ التصانیف تھے اور آپ کی اکثر تصانیف آپ کی زندگی ہی میں شائع ہو کر مقبول و محبوب ہو چکی تھیں مشھور تصانيف مندرجہ ذیلہیں اشرف التواریخ تین جلدیں . تاریخ عرب دو جلد .سیردھلی . نذر محبوب . چراغ کعبہ . خدا کی قدرت . مولاغریب . ادراک . اراده . التماس . شور قیامت . مولود فاطمی . احکام نماز . رسالہ غریبنواز . سرمہ بینائ . شھزادی اردو بیگم منظوم چھل حدیث . رسالہ نعم النصیر آپ کی دیوان جذبات اکبر . تجلیات عشق آپ کا وصال ١٤ رجب المرجب ١٣٢٧ھ 1909 کو پیر کے روز عصر ومغرب کے درمیان ہوا آج خانقاه سجاديہ ابوالعلا ئیہ شاه ٹولی داناپور پٹنہ بہار ہندوستان کے سجاده نشیں حضرت سید الشاه محمد سیف اللہ نقشبندی ابوالعلا ئ صاحب قبلہ مدظلہ العالی ہیں رابطہ کیجئے 09934771496 احقرالعباد محمد ریان نقشبندی ابوالعلا ئ

Shah Akbar Abulolaii Danapuri Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. Shah Akbar Abulolaii Danapuri is also among the emerging Urdu Poets. Shah Akbar Abulolaii Danapuri writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by Shah Akbar Abulolaii Danapuri is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of Shah Akbar Abulolaii Danapuri. You can also read the complete collection of Shah Akbar Abulolaii Danapuri Urdu Shayari here.

Read Shah Akbar Abulolaii Danapuri Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of Shah Akbar Abulolaii Danapuri with your friends.