Usman Anees - عثمان انیس

میر ا نام عثمان انیس ہے ۔ والد کا نام انیس احمد تھا۔ میری پیدا ئش راجپوت، منہاس گھرانے میں 17 نومبر 1984 کو لاہور میں ہوئی۔ والد صاحب واپڈا میں سٹینوگرافر تھے۔ میں نے ھیلے کالج آف کامرس، قائدِ اعظم کیمپس سے بی کام (آنرز) فنانس میں سپیشلائزیشن کے ساتھ فرسٹ ڈویژن سے پاس کی۔ زمانہِ طالبِ علمی سے مجھے شاعری اور تقاریر کا بہت شوق تھا۔ اس کے علاوہ میں نے اسکول لیول پر ہی کراٹے سیکھے، ایک این جی او ایڈز اویئرنس سوسائٹی کا فیسیلیٹیٹر بھی تھا۔ پرندے اور جانور پالنا اور پودے لگانا بھی میرے شوق ہیں۔ گزشتہ 9سال سے شاعری کر رہا ہوں۔ میں نے اردو، انگلش اور پنجابی میں حمد، نعت، نظم، غزل، منقبت، شعر اور قطعہ لکھے۔ اس کے علاوہ نثر بھی لکھ لیتا ہوں۔ میں گزشتہ 4 سال سے واپڈا میں اسسٹنٹ کے طور پر کام کر رہا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ آسان اور عام فہم زبان میں شاعری کے توسط سے اپنا پیغام ملک کے بچے بچے تک پہنچاؤں۔ شکریہ۔ عثمان انیس

Poetry of Usman Anees, Urdu Shayari of Usman Anees

عثمان انیس کی شاعری

رنجور

Ranjoor

(Usman Anees) عثمان انیس

بارش

Baarish

(Usman Anees) عثمان انیس

باپ بیتی

Baap Beeti

(Usman Anees) عثمان انیس

دوست

Dost

(Usman Anees) عثمان انیس

دیر

Dair

(Usman Anees) عثمان انیس

نقاب

Naqab

(Usman Anees) عثمان انیس

حق

Haq

(Usman Anees) عثمان انیس

بے مول

Bay Mool

(Usman Anees) عثمان انیس

عشق

Ishq

(Usman Anees) عثمان انیس

ہار

Haar

(Usman Anees) عثمان انیس

سزا

Saza

(Usman Anees) عثمان انیس

زمانہ

Zamana

(Usman Anees) عثمان انیس

تحریر

Tehreer

(Usman Anees) عثمان انیس

جند

Jind

(Usman Anees) عثمان انیس

اندھیرے

Andherey

(Usman Anees) عثمان انیس

مُحبت

Muhabbat

(Usman Anees) عثمان انیس

جاگیر

Jageer

(Usman Anees) عثمان انیس

کُچھ نہیں

Kuch Nahin

(Usman Anees) عثمان انیس

ہاتھ

Haath

(Usman Anees) عثمان انیس

دسمبر

December

(Usman Anees) عثمان انیس

عشق

Ishq

(Usman Anees) عثمان انیس

بے حساب

Bay Hisab

(Usman Anees) عثمان انیس

کربل

Karbal

(Usman Anees) عثمان انیس

نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

Naat-e-rasool-e-maqbool Saw

(Usman Anees) عثمان انیس

Records 1 To 24 (Total 71 Records)

Urdu Poetry of Usman Anees - Shayari of Usman Anees who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Usman Anees.