Zaheer Ahmed Mughal Poetry, Zaheer Ahmed Mughal Shayari

Zaheer Ahmed Mughal - ظہیر احمد مغل

میرا تعلق پاکستان آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ سے ہے۔ مجھے بچپن سے شاعری کا شوق تھا جبکہ باقاعدہ شعر کہنا میں نے 2010 میں شروع کیا۔ آزاد کشمیر کی معروف و متحرک ادبی تنظیم طلوع ادب کا مرکزی سیکرٹری نشرواشاعت ہوں اور پاکستان کی معروف ادبی تنظیم افکار پاک کی طرف سے آزا دکشمیر زون کا جنرل سیکرٹری بھی ہوں۔ شاعری میں میرے استاد شہباز گردیزی اور شفیق راجا صاحب ہیں۔ پونچھ دویژن آزاد کشمیر کے غزل گو شعراکا انتخاب اجلی مٹی کے نام سے شائع ہوا۔ جس میں میرا کلام، بائیوگرافی تسویر کے ساتھ چپھی ہے۔

Poetry of Zaheer Ahmed Mughal, Urdu Shayari of Zaheer Ahmed Mughal

ظہیر احمد مغل کی شاعری

کبھی خوابوں میں ہوں وہ روبرو تو شعر ہوتا ہے

Kabhi Khwabon Mein Hun Wo Ro-baroo Tu Sher Hota Hae

(Zaheer Ahmed Mughal) ظہیر احمد مغل

Urdu Poetry of Zaheer Ahmed Mughal - Shayari of Zaheer Ahmed Mughal who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Zaheer Ahmed Mughal.