Zeeshan Ahmad Zaki Poetry, Zeeshan Ahmad Zaki Shayari

Zeeshan Ahmad Zaki - ذیشان احمد ذکی

میرا تعلق تحصیل سمندری کے ایک گاوں نارا ڈاڈا سے ہے۔ ابتدائی تعلیم گا وں میں مکمل کرنے کے بعد کورنمنٹ کالج گوجرہ اور بعد ازاں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے اینیمل سائینسز میں گریجوایشن کی۔ شاعری کا سلسلہ سکول کے زمانے سے ہی شروع ہے اور پھر کالج اور یونیورسٹی ادوار اس میں نکھار لانے کا باعث بنے۔ نظم اور غزل دونوں میں طبع آزمائی کرتا ہوں ۔ میرے خیالات میرے اردگرد کے مشاہدات اور واقعات پر مبنی ہوتے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ جو بھی دل سے لکھا ہے، آپ کے دل تک ضرور پہنچے گا

Poetry of Zeeshan Ahmad Zaki, Urdu Shayari of Zeeshan Ahmad Zaki

ذیشان احمد ذکی کی شاعری

الجھن

Uljhan

(Zeeshan Ahmad Zaki) ذیشان احمد ذکی

عشق والوں کے روگ مر جاتے

Log Mar Jatay

(Zeeshan Ahmad Zaki) ذیشان احمد ذکی

تحفہ یہی بس ان کی ملاقات سے ملا

Tohfa Yahi Bas Un Ki Mulaqat Se Mila

(Zeeshan Ahmad Zaki) ذیشان احمد ذکی

بند گلی

Band Gali

(Zeeshan Ahmad Zaki) ذیشان احمد ذکی

محبت

Mahabbat

(Zeeshan Ahmad Zaki) ذیشان احمد ذکی

بند گلی

Band Gali

(Zeeshan Ahmad Zaki) ذیشان احمد ذکی

Urdu Poetry of Zeeshan Ahmad Zaki - Shayari of Zeeshan Ahmad Zaki who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Zeeshan Ahmad Zaki.