Maan K Janey K Baad By Abdul Majid Shareef

Maan K Janey K Baad is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Abdul Majid Shareef. You can also read more poetries of Abdul Majid Shareef on this page of UrduPoint.

ما ک جان کی بعد

عبدالماجد شرىف

ماں کیا گئ، دنیا ہی بدل گئ،

بےبسی کو سہر، امنگوں کی شام کر گئ.

آنکھوں کو تشنگی، نظاروں کو بےجان،

حسرتوں کو جوان، دل کو ویران کر گئ.

دن و رات نظام خدا،

اس دل پر تو بس اب قیامت سنور گئ.

وہ تھی خوشی کا محور، دل کا اصل سکون،

مسکراہٹ کو چھوڑ گئ، دل کی خوشی کو لے گئ.

اے کاش سنا سکتا اپنے دل کی آب بیتی اسکو،

ہو گئے لاوارث یہ آنسون، تھام تی تھی وہ دوڑ کے جنکو،

بےشک میرے آنے نے تجھے بوڑھا کر دیا،

تیرے جانے نے بھی مجھے بوڑھا کردیا.

سرنگوں ہوں میں اپنے اللہ کے حکم کو،

بو لا لے وہ اپنی خلقت میں جب جنکو.

یا رب مجھے تو بس یہ دعا اب آئے،

تو ماں اور بچے کو اکٹھا بلائے.

تو نے ہی دل میں محبت جواں کی،

سنبھلتی نہیں اب ماں کے بنا کی.

تو ہی مجھے اب حوصلہ سکھاے،

مجھے میری ماں کا تمغہ بنائے.

کرے تو مغفرت عظیم میری ماں کی،

بنا مجھ کو کامیابی اسکے اگلے جہان کی.

یہ ہی دعا ہے میری میرے مولا،

فردوس میں ہو جنت بڑی میری ماں کی.

اکٹھے ہوجائیں وہیں ھم دوبارہ،

حمد کریں مل کر رب دو جہاں کی

ماں کیا گئ، دنیا ہی بدل گئ،

بےبسی کو سہر، امنگوں کی شام کر گئ.

آنکھوں کو تشنگی، نظاروں کو بےجان،

حسرتوں کو جوان، دل کو ویران کر گئ.

دن و رات نظام خدا،

اس دل پر تو بس اب قیامت سنور گئ.

وہ تھی خوشی کا محور، دل کا اصل سکون،

مسکراہٹ کو چھوڑ گئ، دل کی خوشی کو لے گئ.

اے کاش سنا سکتا اپنے دل کی آب بیتی اسکو،

ہو گئے لاوارث یہ آنسون، تھام تی تھی وہ دوڑ کے جنکو،

بےشک میرے آنے نے تجھے بوڑھا کر دیا،

تیرے جانے نے بھی مجھے بوڑھا کردیا.

سرنگوں ہوں میں اپنے اللہ کے حکم کو،

بو لا لے وہ اپنی خلقت میں جب جنکو.

یا رب مجھے تو بس یہ دعا اب آئے،

تو ماں اور بچے کو اکٹھا بلائے.

تو نے ہی دل میں محبت جواں کی،

سنبھلتی نہیں اب ماں کے بنا کی.

تو ہی مجھے اب حوصلہ سکھاے،

مجھے میری ماں کا تمغہ بنائے.

کرے تو مغفرت عظیم میری ماں کی،

بنا مجھ کو کامیابی اسکے اگلے جہان کی.

یہ ہی دعا ہے میری میرے مولا،

فردوس میں ہو جنت بڑی میری ماں کی.

اکٹھے ہوجائیں وہیں ھم دوبارہ،

حمد کریں مل کر رب دو جہاں کی.

تیرا بیٹا، عبدالماجد شریف.

عبدالماجد شرىف

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(1383) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Maan K Janey K Baad by Abdul Majid Shareef - Read Abdul Majid Shareef's best Shayari Maan K Janey K Baad at UrduPoint. Here you can read the best poetry Maan K Janey K Baad of Abdul Majid Shareef. Maan K Janey K Baad is the most famous poetry by emerging poet, Abdul Majid Shareef. People love to read poetry by Abdul Majid Shareef, and Maan K Janey K Baad by Abdul Majid Shareef is best among the poetry collection by new poet Abdul Majid Shareef.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Abdul Majid Shareef. On this page, you can read Maan K Janey K Baad by Abdul Majid Shareef. Maan K Janey K Baad is the best poetry by Abdul Majid Shareef.

Read the Abdul Majid Shareef's best poetry Maan K Janey K Baad here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Abdul Majid Shareef, regard it as the best poetry Maan K Janey K Baad of Abdul Majid Shareef.

We recommend you read the most famous poetry, Maan K Janey K Baad of emerging poet Abdul Majid Shareef, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.