Nazam By Abrar Najmi

Nazam is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Abrar Najmi. You can also read more poetries of Abrar Najmi on this page of UrduPoint.

نظم

ابرار نجمی

ںظم

چلے جارہے مگر کس طرف کو

ابھی منزلوں کی نہیں کچھ خبر ہے

مسافت کی راہ پر جو چکر بنے ہیں،

ادھر سے ادھر کو چلے جارہے ہے

مگر گھوم کر پھر وہیں آرہے ہیں

ہے کیسا عجوبہ

خیالوں کے گھوڑے پہ بئٹھے ہوئے ہیں

تمنا کو پربھی لگائے ہوئے ہیں

مگر کھوج کس کا

ہو جیون کا ساتھی

سفرہو گا اچھا

کسی کو محبت سے ہیں دیکھتےہم

کسی سے ذرا بچ بچا کے ہیں جاتے

کیا یہ طریقہ ہے مطلب پسندی

یا دل میں بسی ہوئی درد مندی

یہ کس نے ہے جانا

ہے مطلب کی دنیا

بہاروں کا موسم چمن میں ہے آیا

کسی شاخ پر اک جو بلبل ہےبیٹھا

وہ نغمہ سرا ہے،

محبت سے دنیا کا یہ سلسلہ ہے

یہ کس نے ہے جانا

یہ ساون کا موسم یہ کالی گھٹائیں

بڑی چاہتوں سے ذرا ہم بلائیں

ادھر برس جائیں

دلوں سے جو چمٹی ہے نفرت کی کالک

جو پیچھے پڑی ہے

اتر جائے اچھا

بدلتے زمانے کی داستانیں

عروجوں زوالوں کےقصے

زمانے کے اوراق پر ہیں کنندہ

بتاتے ہی عبرت

کریں غور ہم جو

سمندر یہ دریا یہ نہریں یہ بادل

علامت ہے پانی

عناصر ہوا خاک ہوئے اس میں شامل

ملی زندگی کو انہی سے روانی

شکر ہے خدا کا

ابرار نجمی

Like

ابرار نجمی

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(699) ووٹ وصول ہوئے

Related Poetry

Nazam by Abrar Najmi - Read Abrar Najmi's best Shayari Nazam at UrduPoint. Here you can read the best poetry Nazam of Abrar Najmi. Nazam is the most famous poetry by emerging poet, Abrar Najmi. People love to read poetry by Abrar Najmi, and Nazam by Abrar Najmi is best among the poetry collection by new poet Abrar Najmi.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Abrar Najmi. On this page, you can read Nazam by Abrar Najmi. Nazam is the best poetry by Abrar Najmi.

Read the Abrar Najmi's best poetry Nazam here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Abrar Najmi, regard it as the best poetry Nazam of Abrar Najmi.

We recommend you read the most famous poetry, Nazam of emerging poet Abrar Najmi, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.