Upset By Jamil Ahamd Jamil

Upset is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Jamil Ahamd Jamil. You can also read more poetries of Jamil Ahamd Jamil on this page of UrduPoint.

اداس

جمیل احمد جمیل

غزل

اتنا سرور کب پایا ہے تیرے پیار میں

جتنا لطف اٹھایا ہے تیرے انتظآر میں

تم آ گئے تو مل گی ہر خٔوشی مجھے

لاکھوں خٔواہشیں تھیں دل بےقرار میں

اب کوئی چیز مجھ میں میری نہیں رہی

اک دل تھا سو وہ بھی نہیں اختیار میں

جو کہنا تھا اس نے سب خط میں لکھ دیا

کیا خٔوب سادگی پا ئی میں نے یار میں

ہم اپنے کسی ہنر پہ اترایں کیوں جمیل

کوئی بھی اچھا گن نہیں خاکسار میں

جمیل احمد جمیل

غزل

ہوا کب حق ادا ہم سے محبت راس کس کو ہے

ہوئے تم بھی جدا ہم سے محبت راس کس کو ہے

سنا تھا وقت ظا لم ہے ہم نے یہ آج جانا ہے

تم کو بھی چھین لیا ہم سے محبت راس کس کو ہے

تمہیں آغوش میں لے کر کرنا تم سے پہروں باتیں

وہ تیرا روٹھنا ہم سے محبت راس کس کو ہے

کھبی جب ذ کر ہو ان کا تو قاصد کہنا یہ ان سے

نہیں وہ بھولتا ہم سے محبت راس کس کو ہے

تمنا اب لیے پھرتی ہے جمیل دربرر ا ن کی

وہ روٹھا ہی رہا ہم سے محبت راس کس کو ہے

جمیل احمد جمیل

غزل

تیرا چہرا جو دیکھا ہے نظا را خوب دیکھا ہے

تو بلکل پہلے جیسا ہے نظارا خوب دکھا ہے

تمہیں کیسے بتاوں کہ تمہارے بن ادھورا ہوں

تو ا ب بھی مجھ کو پیارا ہے نظاراخوب دیکھاہے

جوشدت اب ہےچاہت کی کہاں پہلےوہ مجھ میں تھی

پہلے سے بڑھ کے چاہا ہے نظا را خوب دیکھا ہے

میں تیری ہی وراثت ہوں جو میرا ہے وہ تیرا ہے

یہ سب کچھ ہی تمہارا ہے نظارا خوب دیکھا ہے

محبت آپکی اس دل سے مٹ ہی نہیں سکتی

یہ کب مجھ کو گوارا ہے نظارا خوب دیکھا ہے

میں تم سے مل کر ا پنے سارے غم بھول جاتا ہوں

تو ہی تو میرا سہارا ہے نظا را خوب دیکھا ہے

میں تجھ میں کھو گیا ایسے کہ جیسے پانی ساگر میں

تو ہی میرا کنارا ہے نظا را خوب دیکھا ہے

مجھے یہ گما ں تھا کہ تم ہی چاند ہو میرے

تو کسی غیر کا ستا را ہے نظا را خوب دیکھا ہے

جمیل احمد جمیل

جمیل احمد جمیل

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(1469) ووٹ وصول ہوئے

Upset by Jamil Ahamd Jamil - Read Jamil Ahamd Jamil's best Shayari Upset at UrduPoint. Here you can read the best poetry Upset of Jamil Ahamd Jamil. Upset is the most famous poetry by emerging poet, Jamil Ahamd Jamil. People love to read poetry by Jamil Ahamd Jamil, and Upset by Jamil Ahamd Jamil is best among the poetry collection by new poet Jamil Ahamd Jamil.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Jamil Ahamd Jamil. On this page, you can read Upset by Jamil Ahamd Jamil. Upset is the best poetry by Jamil Ahamd Jamil.

Read the Jamil Ahamd Jamil's best poetry Upset here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Jamil Ahamd Jamil, regard it as the best poetry Upset of Jamil Ahamd Jamil.

We recommend you read the most famous poetry, Upset of emerging poet Jamil Ahamd Jamil, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.