Khak By Hussnain Rana

Khak is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Hussnain Rana. You can also read more poetries of Hussnain Rana on this page of UrduPoint.

خاک

حسنین رانا

خاک

یہ دلنشیں چہرے ، گُلووں سے بھرے باغ

یہ پرُشکوہ محل، دلکش و حسین کشور

فلک بوس عمارتیں اور دلفریب مظاہر

یہ اُمراء و اشرافیہ اور اُن کی امّارت

یہ محبوب و عاشق ، جاہل ہوں یا عالِم

یہ مظلوم و ظالم، مقہور ہوں یا مومن

ہیں بنے خاک سے جا ملیں گے خاک میں

کاہے پڑا ہے اے خاکی تو تفریقِ طبقات میں

دیکھ کس زعم سے چلتی ہے خاک پہ خاک

نہیں جانتی کہ قدموں تلے، ہے کس کس کی خاک

روندتا چلا جائے ہے ناسمجھ خمیر کو اپنے

ملی ہوئی ہے اس میں تِری ماں کی خاک

تِری طاقت، تِری دولت، تِری شہرت

اِترائے خاک ، ہیں یہ چار دن کی مہمان

اُڑاتا ہے خاک خلقِ خدا کی کیونکر

اے خاکِ پا نہ کر اختیار قربت شیطان

جھانک ذرا گریبان میں اپنے کہ ہے خاک آلودہ

نہ عِلنوں سے عاری نہ خُلق میں خاکسار

گرہوا تجھے ادراک تو رکھ آبروئے خاک

کہ آغوش میں لے لیتی ہے محبت سے یہ خاک

گناہگار ہو، سیاہ کار ہو کہ ہو عبادت گذرا

دامن واہ کئے رکھتی ہے یہ استقامت کے ساتھ

نہیں کوئی پیئمانہ صبر و برداشت کا اس کے

چھپائے رکھتی ہے اپنے جذبات وتاثرات

پڑھ سبق تحمل کا ملا خاک میں تکبر

کر گئی اثر قلب پہ تیرے گریہ مثالِ خاک

کرتا نہیں مہمیز تو سوئے ضمیر کو اپنے

کیسے ہوگا نفس حریص و ہوس سے پاک

خاک ہوئیں تِری دعائیں کہ اٹھے تھے یدِ خاکی

سربسجود کرروح کو اپنی پھر دیکھ قدرت کی برکات

یہی ہے وہ جوہر کہ یک جان ہوا خاک سے

توکہلاتا وجودِ خاکی اشرف المخلوقات

کر تائیدِ برجستہ حضور کی مانندِ صدّیقؓ

کہ ہو معطّر تیری خاک کی باس

نہ ہوگا کوئی ثانی جو بچھائے خاک کے بچھونے

ٹھکرا گداز بستر بامثلِ عمرؓ تاریخ ساز

خاک نشیں ہو غنیمت جان پوپھٹے کے وقفے کو

کہ جلد بخشے گی یہ خاک تجھے شرفِ ملاقات

خاکستر ہوئے تو جانے قدرت کے اِسرار

ورنہ کیا ملے نہ ہر گذرگاہ پہ ہمیں اُستاد

حسنین رانا

حسنین رانا

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(761) ووٹ وصول ہوئے

Khak by Hussnain Rana - Read Hussnain Rana's best Shayari Khak at UrduPoint. Here you can read the best poetry Khak of Hussnain Rana. Khak is the most famous poetry by emerging poet, Hussnain Rana. People love to read poetry by Hussnain Rana, and Khak by Hussnain Rana is best among the poetry collection by new poet Hussnain Rana.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Hussnain Rana. On this page, you can read Khak by Hussnain Rana. Khak is the best poetry by Hussnain Rana.

Read the Hussnain Rana's best poetry Khak here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Hussnain Rana, regard it as the best poetry Khak of Hussnain Rana.

We recommend you read the most famous poetry, Khak of emerging poet Hussnain Rana, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.