بند کریں
شاعری مِہر لیاقت گنپالمحبت
محبت
شاعر : مِہر لیاقت گنپال
مِہر نیلے گگن کی آرزو بس ھو ھی جاتی ھے
محبت کی نہیں جاتی محبت ہو ہی جاتی ہے
محبت ھی بڑھاپے میں زلیخا کی جوانی بھی
محبت عشقِ لیلیٰ عشقِ رومیؒ کی کہانی بھی
یہ تپتی نار کہ جس کو بجھا پائے نہ پانی بھی
سبھی پہروں سے بچ کے، بیج دل میں بو ہی جاتی ہے
محبت کی نہیں جاتی، محبت ہو ہی جاتی ہے
مِہر لیاقت گنپال © جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
© www.UrduPoint.com

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان