بند کریں
شاعری ساگرحیدرعباسیدو اشعار
دو اشعار
شاعر : ساگرحیدرعباسی
دل کو کسی سے لگایا ہے تم نے
عہد کسی سے نبایا ہے تم نے
میری کہانی یہ سمجھو گے کیسے
غم کبھی دل میں بسایا ہے تم نے
شاعر ساگر حیدر عباسی
ساگرحیدرعباسی © جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
© www.UrduPoint.com

(0) ووٹ وصول ہوئے