EK GHAZAL

غزل

مجھہ کو معلوم نہیں ہے کہ کدھر دیکھتا ہوں

بس تیرا حسن نظر آے جدھر دیکھتا ھوں

مجھہ کو ہوتا نہیں احساس تھکن کا کچھہ بھی

ہمسفر دیکھتا ھوں جب بھی سفر دیکھتا ھوں

اتنا پیارا ہے ہھ منظر کہ ہو جنت کا گماں

تیرے گالوں کو میں جب بھر کے نظر دیکھتا ہوں

تجھہ سے تسکین میسر ہے میری جان مجھے

تجھہ کو میں دھوپ میں پیارا سا شجر دیکھتا ہوں

تجھہ کو اے میری جان میں اتنا چاہوں

تجھہ کو چھو لوں تو خود کو امر دیکھتا ہوں

محمدعاصم نقوی

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(557) ووٹ وصول ہوئے

متعلقہ شاعری

Your Thoughts and Comments

Urdu Poetry of Syed Muhammad Asim Naqvi, EK GHAZAL in Urdu. Also there are 6 Urdu poetry collection of the poet published on the site. The average rating for this Urdu Shayari by our users is 4.1 out of 5 stars. You can also read Best Urdu Nazam and Top Urdu Ghazal of Syed Muhammad Asim Naqvi.